تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِلْعَت پَہْنانا" کے متعقلہ نتائج

وَعدَہ خِلاف

عہد کر کے پورا نہ کرنے والا، قول و اقرار سے پھر جانے والا، بے وفا، وعدہ شکن

وَعْدَہ خِلاف گواہ

hostile witness

وَعدَہ خِلافی

وعدہ خلاف کا اسم کیفیت، عہد شکنی، اقرار کے بر خلاف کرنا، بے وفائی

وعدہ خلافی بری بات ہے

کسی کو وعدہ پورا کرنے کے لئے کہنا ہو تو یہ فقرہ کہتے ہیں

وَعدَہ خِلاف کَرنا

وعدے کے خلاف کرنا، وعدہ پورا نہ کرنا، بے وفائی کرنا

خَِلافِ وَعْدَہ

عہد کےخلاف، قول کے برعکس، وعدہ توڑنےوالا

اردو، انگلش اور ہندی میں خِلْعَت پَہْنانا کے معانیدیکھیے

خِلْعَت پَہْنانا

KHil'at pahnaanaaख़िल'अत पहनाना

محاورہ

مادہ: خِلْعَت

موضوعات: طنزاً نسوانی یا عورت عوامی

  • Roman
  • Urdu

خِلْعَت پَہْنانا کے اردو معانی

  • خلعت بخشنا ، جاکر عطا کرنا ، انعام و اکرام سے نوازنا .
  • (عور ؛ طنزاً) انتہائی بدنامی کرنا ، رسوائی کرنا .

Urdu meaning of KHil'at pahnaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khilat bakhshana, jaakar ata karnaa, inaam-o-ikraam se navaaznaa
  • (avir ; tanzan) intihaa.ii badnaamii karnaa, rusvaa.ii karnaa

ख़िल'अत पहनाना के हिंदी अर्थ

  • (अविर , तंज़न) इंतिहाई बदनामी करना, रुसवाई करना
  • ख़िलअत बख्शना, जाकर अता करना, इनाम-ओ-इकराम से नवाज़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَعدَہ خِلاف

عہد کر کے پورا نہ کرنے والا، قول و اقرار سے پھر جانے والا، بے وفا، وعدہ شکن

وَعْدَہ خِلاف گواہ

hostile witness

وَعدَہ خِلافی

وعدہ خلاف کا اسم کیفیت، عہد شکنی، اقرار کے بر خلاف کرنا، بے وفائی

وعدہ خلافی بری بات ہے

کسی کو وعدہ پورا کرنے کے لئے کہنا ہو تو یہ فقرہ کہتے ہیں

وَعدَہ خِلاف کَرنا

وعدے کے خلاف کرنا، وعدہ پورا نہ کرنا، بے وفائی کرنا

خَِلافِ وَعْدَہ

عہد کےخلاف، قول کے برعکس، وعدہ توڑنےوالا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِلْعَت پَہْنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِلْعَت پَہْنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone