تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خِلافِ مَصلَحَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خِلافِ مَصلَحَت کے معانیدیکھیے
خِلافِ مَصلَحَت کے اردو معانی
صفت
- اچھی تجویز یا حکمت کے برعکس، موقع و محل کے لحاظ سے نامناسب
شعر
جب خلاف مصلحت جینے کی نوبت آئی تھی
ڈوب مرتے ڈوب مرنے میں اگر دانائی تھی
خلاف مصلحت میں بھی سمجھتا ہوں مگر ناصح
وہ آتے ہیں تو چہرے پر تغیر آ ہی جاتا ہے
بکھر رہا ہوں فضا میں غبار کی صورت
خلاف مصلحت اپنی انا سے لڑتے ہوئے
English meaning of KHilaaf-e-maslahat
Adjective
- against compromise
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خِلافِ مَصلَحَت)
خِلافِ مَصلَحَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔