تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کھینچ تان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کھینچ تان کے معانیدیکھیے
کھینچ تان کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کشمکش، کشاکش
- اکڑ، اینٹھ، تکبر
- زبردستی یا تکلف پر مبنی بات یا عمل، توڑ مروڑ
- کسی چیز کو مختلف ناحیہ کی طرف سے کھینچنے کا عمل یا کوشش، زبر دستی کیا جانے والا
- (مجازاً) کامیابی کے لیے دو افراد یا گروہ کا ایک دوسرے کے خلاف کیا گیا حربہ
شعر
رکھتا ہوں اپنا آپ بہت کھینچ تان کر
چھوٹا ہوں اور خود کو بڑا کرنے آیا ہوں
English meaning of khii.nch-taan
Noun, Feminine
- struggle
- contention, scuffle
- with struggle, with great difficulty
- forcefully
- stretching and straining, pulling and hauling
खींच-तान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- असमंजस या दुविधा की स्थिति, आपा-धापी, खींचा-तानी, कश्मकश, कशाकश
- अकड़, ऐंठन, अहंकार
- ज़बरदस्ती या संकोच पर आधारित बात या क्रिया, तोड़-मरोड़
- किसी वस्तु को विभिन्न दिशाओं की ओर से खींचने की क्रिया या प्रयास, ज़बरदस्ती किया जाने वाला
- (लाक्षणिक) कार्य-सिद्धि के लिए दो व्यक्तियों या पक्षों में एक-दूसरे के विरुद्ध किया गया उपक्रम
کھینچ تان کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کھینچ تان)
کھینچ تان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔