تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھیل بنانا" کے متعقلہ نتائج

بنانا

پکانا ، کھانا تیار کرنا

بَنانَہ

पाँव की उँगली।

بَنانا چُنانا

چھان پھٹک کر کن٘کر وغیرہ چن بین کر صاف کرنا (اناج وغیرہ کے لیے مستعمل)

منڈی بنانا

وہ چھوٹے گاؤں جو غلہ جمع کرنے اور دساور کو بھیجنے کے لئے بنائے جاتے ہیں

منصوبہ بنانا

لائحہ عمل مرتب یا تیار کرنا، منصوبہ باندھنا، (ایامی) وہ آپ ہی ایک منصوبہ بناتی اور آپ ہی بگاڑتی۔ آپ ہی ایک رائے قائم کرتی آپ ہی اُس کو بدلتی تھی

مہندی بنانا

منہدی کا پانی میں گوندھا جا کر ہوتھوں پر لگانے کیلئے تیار ہونا

آشیاں بنانا

گھونسلا بنانا

مقرب بنانا

مصاحب ہونا، منہ لگنا

نالی بنانا

سوری بنانا، بدرو بنانا، پانی نکلنے کے لئے رستہ بنانا

آبرو بنانا

عزت و وقار حاصل کرنا

آدمی بنانا

انسانی شکل دینا، آدمی کی جون میں لانا

جوڑ بنانا

تہمت لگانا، الزام دھرنا

کُنڈْلی بنانا

curl

زُلْفیں بَنانا

بالوں کو سنوارنا، بنانا، آراستہ و پیراستہ کرنا

چَنْڈُو بَنانا

افیم گھون٘ٹنا ، نشہ کے لیے چان٘ڈو تیار کرنا.

آنکھیں بَنانا

آب نزول، آنکھ کی پتلی کا آپریشن کرکے نکالنا

مِہندی بَنانا

دولھا کے یہاں سے دلھن کے گھر بھیجنے کے لیے مہندی اور دیگر سامان آرائش کا خوان سجانا، منھدی تیار کرنا، ڈال

مُشْکِل بَنانا

دُشوار بنانا ، دُشواری پیدا کرنا ۔

کِرِسْٹان بَنانا

عیسائی بنانا ، مسیحی دین میں لانا ، بپتسما دینا .

کِرِسْتان بَنانا

عیسائی بنانا ، مسیحی دین میں لانا ، بپتسما دینا .

مُطِیع بَنانا

رک : مطیع کرنا۔

ہِندُو بَنانا

ہندو مذہب میں داخل کرنا ، ہندومت میں داخل کرنا ۔

مُعاوِن بَنانا

مددگار بنانا ، شریک کار یا نائب مقرر کرنا ۔

لَونڈی بَنانا

بغیر نکاح کے گھر میں ڈالنا ، داسی یا باندی بنانا ، کنیز بنانا ؛ خدمت گاری کے لیے ملازم رکھنا ؛ غلام بنانا.

سُرَنگ بَنانا

(سنگ تراشی) بارود کے زور سے چٹان توڑنے کے لیے بارود بھرنے کو چٹان میں سوراخ بنانا ، برما لگانا.

مَنْشُور بَنانا

ضابطہ یا رہنما اصول قرار دینا.

پَرْبَندھ بَنانا

تعلق پیدا کرنا ، رشتہ کرنا.

قَینچی بَنانا

آلتی پالتی مار کر بیٹھنا ، ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھنا.

دَرَخْشندَہ بَنانا

چمکانا، خوبصورت بنانا

مُنھ بنانا

۔ ۱۔بُری صورت بنانا۔ چہرے کو بد نُما کرنا۔ رونے کی صورت بنانا۔ ؎ ؎ ۲۔ناراض ہونا۔ غصّے کی صورت بنانا۔ رنجیدہ ہونا۔ اظہار ناخوشی کرنا۔ ؎ ؎ ۳۔ بد ذائقہ چیزکے پیتے وقت چہرے کی ہیئت بگاڑنا۔ کسی شے کی ناپسندےدگی سے منھ کج کرنا۔ مُنھ کی ہیئت بدل کر اپنی بے رغبتی

ہَنسی بَنانا

ہنسی میں ڈالنا ؛ مسخرہ پن کرنا ؛ مذاق اڑانا ۔

چَرْخی بَنانا

چکر کھلانا، گھمانا، تیزی سے گھمانا، پھرکی بنا ڈالنا، چکرا دینا، گھما کر انجر پنجر ڈھیلے کرنا

مُنہ بَنانا

بدذائقہ چیز منھ میں جانے کے وقت چہرے کی ہیئت بدلنا ، (کسی کھانے کی چیز سے) بدمزگی یا بے رغبتی کا اظہار کرنا

گُونگا بَنانا

خاموش کردینا ، چُپ کرا دینا.

مُقابِل بَنانا

ہمسر بنانا ، برابری دینا۔

مامُوں بَنانا

deceive

جُھونج بَنانا

گھونْسلا تیار کرنا

مُرْغا بَنانا

ہاتھوں کو دونوں ٹانگوں کے نیچے سے نکلوا کر دائیں ہاتھ سے دایاں اور بائیں ہاتھ سے بایاں کان پکڑوانا، عموماً بچوں کو اس طرح سزا دی جاتی ہے

مَقسُوم بَنانا

مقرر کرنا ، لازم کرلینا ۔

مُسْتَقَر بَنانا

مستقل ٹھکانہ بنانا ، قیام کی جگہ قرار دینا ۔

چاندی بَنانا

کیمیائی عمل سے چان٘دی تیار کرنا ؛ دولت سمیٹنا ، کامیابی حاصل کرنا ۔

زُلْف بَنانا

بال سن٘وارنا، زلف سن٘وارنا

مَوزُوں بَنانا

کار آمد بنانا ، قابل ِعمل بنانا ۔

لُقْمَہ بَنانا

نوالہ بنانا.

مُشْتاق بنانا

آرزو مند ، طالب یا شوقین بنانا ، اشتیاق میں رکھنا ۔

مُفِید بَنانا

سود مند کرنا ، فائدہ مند بنانا ۔

تَعْزِیَہ بَنانا

بانْس کے ڈھانْچ پر کاغذ اور پنی وغیرہ منڈھنا اور اس میں شہداے کربلا کے مزار بنا کر رکھنا

عاقِبَت بَنانا

ایسے کام کرنا جو خدا کو پسند ہوں، شرع پر چلنا، دوسروں کے ساتھ نیکی کرنا

گُڑْیا بَنانا

رزق برق یا رنگین کپڑے پہنانا ، گڑیا کی طرح سن٘وارنا .

قِلْعَہ بَنانا

شطرنج میں بادشاہ كے ارد گرد اس طرح مہرے ركھنا كہ شہ نہ پڑسكے ۔

ذَرِیعَہ بَنانا

وسیلہ بنانا

فِرْعَون بَنانا

مغرور کرنا ، متکبر بنانا

دُنْیا بَنانا

کسی جگہ کو آباد کرنا ، پُررونق بنانا .

فَرْزَنْد بَنانا

متبنی کرنا، گود لینا ، کسی کے بچے کو لے کر اپنا بیٹا بنانا

مُوافِق بَنانا

مزاج یا طبیعت کے مناسب ڈھالنا ، ہم خیال کر لینا

تَعْوِیذ بَنانا

کسی کو ہر وقت پاس رکھنا، تعویذ کی طرح ہر وقت ساتھ رکھنا، بہت حفاظت سے رکھنا، (مجازاً) بہت عزیز رکھنا

رَنگ بَنانا

گُل کِھلانا

باتیْں بَنانا

جھوٹ بولنا، سخن سازی یا حیلہ حوالہ کرنا، خیالی پلاؤ پکانا، ڈین٘گ مارنا

بُری بَنانا

سخت مصیبت آنا، مشکل درپیش ہونا

مَنظَر بَنانا

دیکھنے کی جگہ بنانا ، نظارے کی صورت پیدا کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کھیل بنانا کے معانیدیکھیے

کھیل بنانا

khel banaanaaखेल बनाना

محاورہ

مادہ: کھیل

  • Roman
  • Urdu

کھیل بنانا کے اردو معانی

  • مذاق بنانا، کھیل سمجھنا
  • کام بنانا، کاربرآری کرنا
  • جماع کرنا، بھوگ بلاس کرنا

Urdu meaning of khel banaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • mazaaq banaanaa, khel samajhnaa
  • kaam banaanaa, kaar baraarii karnaa
  • jamaa karnaa, bhog bilaas karnaa

English meaning of khel banaanaa

  • regard as a joke, ridicule
  • consider easy
  • work to make a plan easy

खेल बनाना के हिंदी अर्थ

  • मज़ाक़ बनाना, खेल समझना
  • काम बनाना, काम निकालना, कार्यवाई,
  • संभोग करना, भोग विलास करना,

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بنانا

پکانا ، کھانا تیار کرنا

بَنانَہ

पाँव की उँगली।

بَنانا چُنانا

چھان پھٹک کر کن٘کر وغیرہ چن بین کر صاف کرنا (اناج وغیرہ کے لیے مستعمل)

منڈی بنانا

وہ چھوٹے گاؤں جو غلہ جمع کرنے اور دساور کو بھیجنے کے لئے بنائے جاتے ہیں

منصوبہ بنانا

لائحہ عمل مرتب یا تیار کرنا، منصوبہ باندھنا، (ایامی) وہ آپ ہی ایک منصوبہ بناتی اور آپ ہی بگاڑتی۔ آپ ہی ایک رائے قائم کرتی آپ ہی اُس کو بدلتی تھی

مہندی بنانا

منہدی کا پانی میں گوندھا جا کر ہوتھوں پر لگانے کیلئے تیار ہونا

آشیاں بنانا

گھونسلا بنانا

مقرب بنانا

مصاحب ہونا، منہ لگنا

نالی بنانا

سوری بنانا، بدرو بنانا، پانی نکلنے کے لئے رستہ بنانا

آبرو بنانا

عزت و وقار حاصل کرنا

آدمی بنانا

انسانی شکل دینا، آدمی کی جون میں لانا

جوڑ بنانا

تہمت لگانا، الزام دھرنا

کُنڈْلی بنانا

curl

زُلْفیں بَنانا

بالوں کو سنوارنا، بنانا، آراستہ و پیراستہ کرنا

چَنْڈُو بَنانا

افیم گھون٘ٹنا ، نشہ کے لیے چان٘ڈو تیار کرنا.

آنکھیں بَنانا

آب نزول، آنکھ کی پتلی کا آپریشن کرکے نکالنا

مِہندی بَنانا

دولھا کے یہاں سے دلھن کے گھر بھیجنے کے لیے مہندی اور دیگر سامان آرائش کا خوان سجانا، منھدی تیار کرنا، ڈال

مُشْکِل بَنانا

دُشوار بنانا ، دُشواری پیدا کرنا ۔

کِرِسْٹان بَنانا

عیسائی بنانا ، مسیحی دین میں لانا ، بپتسما دینا .

کِرِسْتان بَنانا

عیسائی بنانا ، مسیحی دین میں لانا ، بپتسما دینا .

مُطِیع بَنانا

رک : مطیع کرنا۔

ہِندُو بَنانا

ہندو مذہب میں داخل کرنا ، ہندومت میں داخل کرنا ۔

مُعاوِن بَنانا

مددگار بنانا ، شریک کار یا نائب مقرر کرنا ۔

لَونڈی بَنانا

بغیر نکاح کے گھر میں ڈالنا ، داسی یا باندی بنانا ، کنیز بنانا ؛ خدمت گاری کے لیے ملازم رکھنا ؛ غلام بنانا.

سُرَنگ بَنانا

(سنگ تراشی) بارود کے زور سے چٹان توڑنے کے لیے بارود بھرنے کو چٹان میں سوراخ بنانا ، برما لگانا.

مَنْشُور بَنانا

ضابطہ یا رہنما اصول قرار دینا.

پَرْبَندھ بَنانا

تعلق پیدا کرنا ، رشتہ کرنا.

قَینچی بَنانا

آلتی پالتی مار کر بیٹھنا ، ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھنا.

دَرَخْشندَہ بَنانا

چمکانا، خوبصورت بنانا

مُنھ بنانا

۔ ۱۔بُری صورت بنانا۔ چہرے کو بد نُما کرنا۔ رونے کی صورت بنانا۔ ؎ ؎ ۲۔ناراض ہونا۔ غصّے کی صورت بنانا۔ رنجیدہ ہونا۔ اظہار ناخوشی کرنا۔ ؎ ؎ ۳۔ بد ذائقہ چیزکے پیتے وقت چہرے کی ہیئت بگاڑنا۔ کسی شے کی ناپسندےدگی سے منھ کج کرنا۔ مُنھ کی ہیئت بدل کر اپنی بے رغبتی

ہَنسی بَنانا

ہنسی میں ڈالنا ؛ مسخرہ پن کرنا ؛ مذاق اڑانا ۔

چَرْخی بَنانا

چکر کھلانا، گھمانا، تیزی سے گھمانا، پھرکی بنا ڈالنا، چکرا دینا، گھما کر انجر پنجر ڈھیلے کرنا

مُنہ بَنانا

بدذائقہ چیز منھ میں جانے کے وقت چہرے کی ہیئت بدلنا ، (کسی کھانے کی چیز سے) بدمزگی یا بے رغبتی کا اظہار کرنا

گُونگا بَنانا

خاموش کردینا ، چُپ کرا دینا.

مُقابِل بَنانا

ہمسر بنانا ، برابری دینا۔

مامُوں بَنانا

deceive

جُھونج بَنانا

گھونْسلا تیار کرنا

مُرْغا بَنانا

ہاتھوں کو دونوں ٹانگوں کے نیچے سے نکلوا کر دائیں ہاتھ سے دایاں اور بائیں ہاتھ سے بایاں کان پکڑوانا، عموماً بچوں کو اس طرح سزا دی جاتی ہے

مَقسُوم بَنانا

مقرر کرنا ، لازم کرلینا ۔

مُسْتَقَر بَنانا

مستقل ٹھکانہ بنانا ، قیام کی جگہ قرار دینا ۔

چاندی بَنانا

کیمیائی عمل سے چان٘دی تیار کرنا ؛ دولت سمیٹنا ، کامیابی حاصل کرنا ۔

زُلْف بَنانا

بال سن٘وارنا، زلف سن٘وارنا

مَوزُوں بَنانا

کار آمد بنانا ، قابل ِعمل بنانا ۔

لُقْمَہ بَنانا

نوالہ بنانا.

مُشْتاق بنانا

آرزو مند ، طالب یا شوقین بنانا ، اشتیاق میں رکھنا ۔

مُفِید بَنانا

سود مند کرنا ، فائدہ مند بنانا ۔

تَعْزِیَہ بَنانا

بانْس کے ڈھانْچ پر کاغذ اور پنی وغیرہ منڈھنا اور اس میں شہداے کربلا کے مزار بنا کر رکھنا

عاقِبَت بَنانا

ایسے کام کرنا جو خدا کو پسند ہوں، شرع پر چلنا، دوسروں کے ساتھ نیکی کرنا

گُڑْیا بَنانا

رزق برق یا رنگین کپڑے پہنانا ، گڑیا کی طرح سن٘وارنا .

قِلْعَہ بَنانا

شطرنج میں بادشاہ كے ارد گرد اس طرح مہرے ركھنا كہ شہ نہ پڑسكے ۔

ذَرِیعَہ بَنانا

وسیلہ بنانا

فِرْعَون بَنانا

مغرور کرنا ، متکبر بنانا

دُنْیا بَنانا

کسی جگہ کو آباد کرنا ، پُررونق بنانا .

فَرْزَنْد بَنانا

متبنی کرنا، گود لینا ، کسی کے بچے کو لے کر اپنا بیٹا بنانا

مُوافِق بَنانا

مزاج یا طبیعت کے مناسب ڈھالنا ، ہم خیال کر لینا

تَعْوِیذ بَنانا

کسی کو ہر وقت پاس رکھنا، تعویذ کی طرح ہر وقت ساتھ رکھنا، بہت حفاظت سے رکھنا، (مجازاً) بہت عزیز رکھنا

رَنگ بَنانا

گُل کِھلانا

باتیْں بَنانا

جھوٹ بولنا، سخن سازی یا حیلہ حوالہ کرنا، خیالی پلاؤ پکانا، ڈین٘گ مارنا

بُری بَنانا

سخت مصیبت آنا، مشکل درپیش ہونا

مَنظَر بَنانا

دیکھنے کی جگہ بنانا ، نظارے کی صورت پیدا کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھیل بنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھیل بنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone