تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْزِیَہ بَنانا" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیَہ بَنانا

بانْس کے ڈھانْچ پر کاغذ اور پنی وغیرہ منڈھنا اور اس میں شہداے کربلا کے مزار بنا کر رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْزِیَہ بَنانا کے معانیدیکھیے

تَعْزِیَہ بَنانا

taa'ziya banaanaaता'ज़िया बनाना

محاورہ

مادہ: تَعْزِیَہ

موضوعات: ہندو

تَعْزِیَہ بَنانا کے اردو معانی

  • بانْس کے ڈھانْچ پر کاغذ اور پنی وغیرہ منڈھنا اور اس میں شہداے کربلا کے مزار بنا کر رکھنا
  • (ہندو) بدنام یا رسوا کرنا، گڈا بنانا

English meaning of taa'ziya banaanaa

  • preparing Taziya structure, making a replica of the tomb of Husain, the martyred grandson of Muhammad, that is carried in processions during the Shiʽite festival of Muharram
  • harm the good reputation of (someone or something), to blame or disgrace

ता'ज़िया बनाना के हिंदी अर्थ

  • बाँस की कमाचियो पर रंग-बिरंगे काग़ज़, पन्नी आदि चिपका कर मक़बरे के आकार का वह मंडप बनाना जो मुहर्रम के दिनों में मुसलमान लोग हज़रत इमाम हुसैन की क़ब्र के प्रतीक रूप में बनाते है, और जिसके आगे बैठकर मातम करते और मरसिये पढ़ते हैं, ताजि़या का ढाँचा वगै़रा तैयार करना
  • बदनाम या रुसवा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْزِیَہ بَنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْزِیَہ بَنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone