تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیّاط" کے متعقلہ نتائج

حَجّام

نائی، بال کاٹنے والا

حَجّامی

حجامت بنانے والا، حجام، نائی

حَجّام کا لَڑکا پَہلے اُسْتاد ہی کا سَر مُونڈْتا ہے

The barber's apprentice first practices on his master's head.

مَیں دُوسْرا میرا بھائی تِیسْرا حَجّام نائی

اس موقع پر مستعمل ہے جب کوئی شخص (عموماً دعوت میں) بہت سے آدمی اپنے ساتھ لے کر آئے اور یہ ظاہر کرے کہ میرے ساتھ تو بہت کم آدمی ہیں

ایک مَیں، ایک میرا بھائی، تِیسْرا حَجّام نائی

اردو، انگلش اور ہندی میں خَیّاط کے معانیدیکھیے

خَیّاط

KHayyaatख़य्यात

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: پیشہ خیاطی

اشتقاق: خاطَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

خَیّاط کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • درزی، کپڑا سینے والا، سوئی سے کام کرنے والا شخص

شعر

Urdu meaning of KHayyaat

  • Roman
  • Urdu

  • darzii, kap.Daa siine vaala, so.ii se kaam karne vaala shaKhs

English meaning of KHayyaat

Noun, Masculine

  • tailor, a person whose job is to make clothes

ख़य्यात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दर्ज़ी, सीनेवाला, कपड़ा सीनेवाला, टेलर मास्टर, सूई से काम करनेवाला व्यक्ति, सूचिक

خَیّاط کے مترادفات

خَیّاط کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَجّام

نائی، بال کاٹنے والا

حَجّامی

حجامت بنانے والا، حجام، نائی

حَجّام کا لَڑکا پَہلے اُسْتاد ہی کا سَر مُونڈْتا ہے

The barber's apprentice first practices on his master's head.

مَیں دُوسْرا میرا بھائی تِیسْرا حَجّام نائی

اس موقع پر مستعمل ہے جب کوئی شخص (عموماً دعوت میں) بہت سے آدمی اپنے ساتھ لے کر آئے اور یہ ظاہر کرے کہ میرے ساتھ تو بہت کم آدمی ہیں

ایک مَیں، ایک میرا بھائی، تِیسْرا حَجّام نائی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَیّاط)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَیّاط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone