تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَیالِ فاسِد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَیالِ فاسِد کے معانیدیکھیے
خَیالِ فاسِد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- برا خیال، فتنہ برپا کرنے والا خیال، بیہودہ خیال، بری سوچ
شعر
عبث ہے کوشش حصول زر میں خیال فاسد کو رکھ نہ سر میں
وہی ملے گا ازل سے جو کچھ ہر ایک کے نام پر رقم ہے
English meaning of KHayaal-e-faasid
Noun, Masculine
- crude notion, vain or ridiculous idea
ख़याल-ए-फ़ासिद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- असंगत और मिथ्या विचार, ग़लत ख़याल, भ्रम, वम, निरर्थक सोच, बुरा विचार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَیالِ فاسِد)
خَیالِ فاسِد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔