تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھورا" کے متعقلہ نتائج

کھورا

(اینٹ سازی) کوریں یا کونے جھڑی شکل کی بگڑی ہوئی اینٹ

کَھورا

جگر کی بیماری جو بھیڑوں کو ہو جاتی ہے، کتوں کو ہونے والی کھجلی، بالوں کا جھڑ جانا

کھورانٹا

(سلوتری) سموں کی بیماری والا گھوڑا یا جانور جس کے سموں میں زخم پڑ گئے ہوں، کھرپھٹا، سُم پھٹا

کُھورانٹ

(کاشتکاری) ڈھوروں کے کھروں کے نشان جو کھیت کی ہموار بنائی ہوئی سطح پر ڈھوروں کے چلنے سے پڑ جائیں اور جمائے ہوئے بیج کو نقصان پہنچائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کھورا کے معانیدیکھیے

کھورا

khoraaखोरा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: سالوتری

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کھورا کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • (اینٹ سازی) کوریں یا کونے جھڑی شکل کی بگڑی ہوئی اینٹ
  • غار، کھوہ، گڑھا
  • (سلوتری) گھوڑے یا مویشی کی خشک کھانسی، خصوصاً بلی کی کھانسی
  • لنگڑاتا ہوا، لنگڑا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خورا

مرکبات کے آخر میں بطور لاحقہ مستعمل ، جیسے شیخی خور ، لالچ خورا وغیرہ .

خورَہ

بطور لاحقۂ ، پینے کا برتن (آب کے ساتھ مستعمل) ، رک : آب خورہ ؛ جزام .

Urdu meaning of khoraa

  • Roman
  • Urdu

  • (i.inT saazii) kaure.n ya kone jha.Dii shakl kii big.Dii hu.ii i.inT
  • Gaar, khoh, ga.Dhaa
  • (salluu tirii) gho.De ya maveshii kii Khushak khaansii, Khusuusan billii kii khaansii
  • lang.Daataa hu.a, lang.Daa

खोरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • (ईंट बनाना) कोरें अथवा कोने झड़े आकार की बिगड़ी हुई ईंट
  • (सलोत्री) घोड़े अथवा मवेशी की सूखी खाँसी, विशेषतः बिल्ली की खाँसी
  • गुफा, खोह, गड्ढा
  • लँगड़ाता हुआ, लँगड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھورا

(اینٹ سازی) کوریں یا کونے جھڑی شکل کی بگڑی ہوئی اینٹ

کَھورا

جگر کی بیماری جو بھیڑوں کو ہو جاتی ہے، کتوں کو ہونے والی کھجلی، بالوں کا جھڑ جانا

کھورانٹا

(سلوتری) سموں کی بیماری والا گھوڑا یا جانور جس کے سموں میں زخم پڑ گئے ہوں، کھرپھٹا، سُم پھٹا

کُھورانٹ

(کاشتکاری) ڈھوروں کے کھروں کے نشان جو کھیت کی ہموار بنائی ہوئی سطح پر ڈھوروں کے چلنے سے پڑ جائیں اور جمائے ہوئے بیج کو نقصان پہنچائیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone