تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَوف" کے متعقلہ نتائج

مُصِیبَت

سخت مصیبت، سخت تکلیف، کڑی مشکل

مُصِیبَتیں

مصیبت کی جمع، تراکیب میں مستعمل، مشکل، دشواری، رنج، دکھ، تکلیف، سختی، کشٹ، آفت، بلا، عذاب

مُصِیبَت زَدہ

دکھ تکلیف یا آفت کا مارا، بدنصیب، پریشان حال، تباہ حال، مفلس، خستہ حال، مفلوک، آفت زدہ، بدبخت

مُصِیبَت زَدی

مصیبت زدہ (رک) کی تانیث ۔

مُصِیبَت کَدَہ

۔(ف) مذکر۔مصیبت کا گھر۔؎

مُصیبت پڑنا

آفت آنا، سختی میں مبتلا ہونا

مُصِیبَت توڑْنا

ظلم کرنا -

مُصِیبَت زَدَگی

مصیبت زدہ (رک) کی حالت یا کیفیت ، پریشانی

مُصِیبَت مَنْد

دُکھ درد اور تکلیف اُٹھانے والا ۔

مُصِیبَت اَنْگیز

कष्टजनक, दुःखदायी, मुसीबत देनेवाला।

مُصِیبَت کَشِیدَہ

مصیبت اُٹھایا ہوا ، مصیبت کا مارا ۔

مُصِیبَت زَدَگان

وہ لوگ جن پر مصیبت پڑی ہو، مصیبت کے مارے لوگ

مُصِیبَت ناک

دُکھ ، درد یا آفت وغیرہ میں مبتلا ، دُکھ ، درد یا غم وغیرہ سے بھرا ہوا ، مصیبت میں مبتلا ۔

مُصِیبَت بَنْنا

باعث تکلیف و اذیت بننا، پریشانی کا سبب بن جانا

مُصِیبَت رَسِیدَہ

رک : مصیبت زدہ

مصیبت کے دن

سختی کا زمانہ، تکلیف کا زمانہ

مُصِیبَت اَنگیزْنا

دُکھ، تکلیف یا سختی وغیرہ برداشت کرنا، تکلیف اُٹھانا، مصیبت برداشت کرنا

مصیبت برداشت ہونا

تکلیف اٹھنا، دکھ سہا جانا

مصیبت کا سامنا پڑنا

مصیبت پیش آنا

مُصِیبَت پَڑ جانا

دکھ ، تکلیف یا سختی وغیرہ کا سامنا ہونا ، آفت آنا ، کوئی صدمہ یا حادثہ پیش آنا ۔

مُصِیبَت آن پَڑْنا

مصیبت آ پڑنا ، یکایک پریشانی میں مبتلا ہو جانا ۔

مُصِیبَت گَلے پَڑْنا

مصیبت سر پڑنا ، مصیبت نازل ہونا۔

مُصِیبَت پَھٹ پَڑْنا

دکھ ، تکلیف سختی یا پریشانی وغیرہ کا یکایک نازل ہونا ۔

مُصِیبَت کا پَہاڑ

۔مصیبت کا پہاڑ سے استعارہ کرتے ہیں۔(محصنات) مبتلا پر مصیبتوں کاایسا پہاڑ ٹوٹا تھا کہ اگر وہ ذرا بھی عقل سلیم رکھتا ہوتا تو ساری عمر اسی تازیانہ کو نہ بھولتا۔

مُصِیبَت نامَہ

ایسا خط جس میں کسی غم یا رنج کی خبر تحریر ہو

مُصِیبَت دیکْھنا

مصیبت میں وقت گزارنا، دکھ تکلیف سہنا، مصیبت میں رہنا، مصیبت برداشت کرنا

مُصِیبَت ٹُوٹ پَڑْنا

رک : مصیبت پھٹ پڑنا ۔

مُصِیبَت کَڑی ہونا

مصیبت کا ناقابل برداشت ہونا

مُصِیبَت کَھڑی ہونا

رنج ، دُکھ ، تکلیف کا سامنا ہونا ، پریشانی اور مصیبت سے دوچار ہونا ۔

مُصِیبَت ماری

مصیبت زدہ عورت ، پریشان حال عورت ۔

مُصِیبَت مارا

مصیبت زدہ، پریشان حال، تکلیف میں مبتلا

مُصِیبَت گُزَرْنا

مصیبت آنا ، آفت نازل ہونا ، پریشانی لاحق ہونا۔

مُصِیبَت آنا

حادثہ ، دکھ ، تکلیف وغیرہ پیش آنا ، آفت کا سامنا ہونا ۔

مُصِیبَت کا پَہاڑ ٹُوٹ پَڑْنا

بہت بڑی مصیبت آپڑنا ، سخت تکلیف میں ہونا

مُصِیبَت مَنْدانَہ

دُکھ ، درد ، پریشانی یا مصیبت سے پُر ، تکلیف دہ ، اذیت ناک ۔

مُصِیبَت ہونا

دکھ ہونا ، تکلیف ہونا ، رنج و پریشانی ہونا ۔

مُصِیبَت کی گَھڑی آنا

سخت تکلیف کے دن آنا ، انتہائی پریشانی کا دَور آنا ۔

مُصِیبَت بَرْداشْت کَرْنا

دُکھ سہنا یا جھیلنا

مُصِیبَت خانَہ

تکلیف دہ مقام، ماتم خانہ

مُصِیبَت اَنگیْز ہونا

مصیبت برداشت کرنا ، دُکھ اُٹھانا ، سختی جھیلنا

مُصِیبَت سَہْنا

تکلیف اُٹھانا ، مصیبت برداشت کرنا ، سختی برداشت کرنا ۔

مُصِیبَت کا پَہاڑ ٹُوٹْنا

بہت زیادہ دُکھ یا تکلیف پہنچنا ، سخت رنجیدہ ہونا ، بہت بڑی آفت نازل ہونا ۔

مُصِیبَت پیْش آنا

تکلیف ہونا ، مصیبت کا سامنا ہونا

مُصِیبَت بَنا دینا

تکلیف دہ بنا دینا، دوبھر کر دینا

مُصِیبَت سَر پَر آن پَڑْنا

مصیبت کا سامنا کرنا ، دکھ ، تکلیف یا پریشانی میں مبتلا ہونا ۔

مُصِیبَت کا عالَم

تکلیف اور پریشانی کا وقت ۔

مُصِیبَت میں پَھنسْنا

رک : مصیبت میں پڑنا ۔

مُصِیبَت میں ڈال دینا

کسی آفت یا جھگڑے میں ڈال دینا، مشکل یا دِقت میں پھنسانا

مُصِیبَت میں ساتھ دینا

دِقت، مشکل یا پریشانی میں کام آنا

مُصِیبَت اُٹْھنا

سختی اُٹھنا ، تکلیف نہ رہنا .

مُصِیبَت کَٹْنا

مصیبت کاٹنا (رک) کا لازم ، مصیبت کا زمانہ بسر ہونا ، مصیبت کا وقت گزرنا ۔

مُصِیبَت ٹَلْنا

مصیبت دور ہو جانا ، تکلیف یا پریشانی ختم ہو جانا

مُصِیبَت ڈھانا

بہت دُکھ ، تکلیف ، رنج وغیرہ پہنچانا ۔

مُصِیبَت ڈالْنا

آفت ڈھانا ، پریشانی میں مبتلا کرنا ، دکھ پہنچانا ۔

مُصِیبَت کاٹْنا

دُکھ تکلیف برداشت کرنا، مصیبت سے زندگی بسر کرنا، مشکلات سے دوچار ہونا، پریشان حالی کا زمانہ گزارنا، مصیبت برداشت کرنا

مُصِیبَت دُور ہونا

مشکلات کا باقی نہ رہنا، تکلیفوں کا باقی نہ رہنا

مُصِیبَت نازِل ہونا

مصیبت آ پڑنا ۔

مُصِیبَت ٹُوٹْنا

آفت نازل ہونا ، دُکھ یا تکلیف ہونا ۔

مُصِیبَت پِیٹْنا

سختی یا دکھ برداشت کرنا ؛ تنگی سے بسر اوقات کرنا ، سخت محنت و مشقت یا عسرت سے زندگی گزارنا

مُصِیبَت بَھرْنا

دکھ برداشت کرنا، تکلیف اُٹھانا، سختی جھیلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں خَوف کے معانیدیکھیے

خَوف

KHaufख़ौफ़

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: تصوف

اشتقاق: خَافَ

  • Roman
  • Urdu

خَوف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خطرہ، ڈر، بیم، ہول
  • ہیبت، رعب، دہشت
  • وعید، دھمکی، آگاہی، پیش گوئی
  • فکر، خدشہ، اندیشہ
  • لہنگے یا گھاگرے کی طرح پیٹی کوٹ نما لباس جو چھال یا چمڑے کا بنا ہوتا، اس میں چمڑے کی دھجیوں سے ایک جھالر بنائی جاتی ہے‏، اور وہ جھالر کمر کے گرد لپٹی رہتی ہے‏، یہ لباس خاص کنواری لڑکیوں کا تھا اور دوشیزگی کی علامت سمجھا جاتا تھا، سایہ
  • (تصوف) خوف اسے کہتے ہیں کہ اپنے آپ کو امر مکروہ سے بچائے اور بجا آورئی احکام حق میں عبودیت کے ساتھ سرگرم ركھے

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of KHauf

  • Roman
  • Urdu

  • Khatraa, Dar, biim, hol
  • haibat, rob, dahasht
  • va.iid, dhamkii, aagaahii, peshago.ii
  • fikr, Khadshaa, andesha
  • lahange ya ghaagre kii tarah peTiikoT numaa libaas jo chhaal ya cham.De ka banaa hotaa, is me.n cham.De kii dhajjiiyo.n se ek jhaalar banaa.ii jaatii hai, aur vo jhaalar kamar ke gard lipTii rahtii hai, ye libaas Khaas kunvaarii la.Dkiiyo.n ka tha aur doshiizagii kii alaamat samjhaa jaataa tha, saayaa
  • (tasavvuf) Khauf ise kahte hai.n ki apne aap ko amar makruuh se bachaa.e aur bajaa aavari.i ahkaam haq me.n ubuudiiyat ke saath sargarm rakhe

English meaning of KHauf

ख़ौफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • डर। भय। ३ आशंका। खटका।
  • दूरस्थ या संभावित भय। भीति।
  • किसी बात का ख़तरा
  • भय, आशंका, डर
  • भय; डर
  • आशंका
  • घबराहट;
  • फ़िक्र, ख़दशा, अंदेशा
  • आतंक
  • खटका।
  • हैबत, रोब, दहश्त

خَوف سے متعلق محاورے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُصِیبَت

سخت مصیبت، سخت تکلیف، کڑی مشکل

مُصِیبَتیں

مصیبت کی جمع، تراکیب میں مستعمل، مشکل، دشواری، رنج، دکھ، تکلیف، سختی، کشٹ، آفت، بلا، عذاب

مُصِیبَت زَدہ

دکھ تکلیف یا آفت کا مارا، بدنصیب، پریشان حال، تباہ حال، مفلس، خستہ حال، مفلوک، آفت زدہ، بدبخت

مُصِیبَت زَدی

مصیبت زدہ (رک) کی تانیث ۔

مُصِیبَت کَدَہ

۔(ف) مذکر۔مصیبت کا گھر۔؎

مُصیبت پڑنا

آفت آنا، سختی میں مبتلا ہونا

مُصِیبَت توڑْنا

ظلم کرنا -

مُصِیبَت زَدَگی

مصیبت زدہ (رک) کی حالت یا کیفیت ، پریشانی

مُصِیبَت مَنْد

دُکھ درد اور تکلیف اُٹھانے والا ۔

مُصِیبَت اَنْگیز

कष्टजनक, दुःखदायी, मुसीबत देनेवाला।

مُصِیبَت کَشِیدَہ

مصیبت اُٹھایا ہوا ، مصیبت کا مارا ۔

مُصِیبَت زَدَگان

وہ لوگ جن پر مصیبت پڑی ہو، مصیبت کے مارے لوگ

مُصِیبَت ناک

دُکھ ، درد یا آفت وغیرہ میں مبتلا ، دُکھ ، درد یا غم وغیرہ سے بھرا ہوا ، مصیبت میں مبتلا ۔

مُصِیبَت بَنْنا

باعث تکلیف و اذیت بننا، پریشانی کا سبب بن جانا

مُصِیبَت رَسِیدَہ

رک : مصیبت زدہ

مصیبت کے دن

سختی کا زمانہ، تکلیف کا زمانہ

مُصِیبَت اَنگیزْنا

دُکھ، تکلیف یا سختی وغیرہ برداشت کرنا، تکلیف اُٹھانا، مصیبت برداشت کرنا

مصیبت برداشت ہونا

تکلیف اٹھنا، دکھ سہا جانا

مصیبت کا سامنا پڑنا

مصیبت پیش آنا

مُصِیبَت پَڑ جانا

دکھ ، تکلیف یا سختی وغیرہ کا سامنا ہونا ، آفت آنا ، کوئی صدمہ یا حادثہ پیش آنا ۔

مُصِیبَت آن پَڑْنا

مصیبت آ پڑنا ، یکایک پریشانی میں مبتلا ہو جانا ۔

مُصِیبَت گَلے پَڑْنا

مصیبت سر پڑنا ، مصیبت نازل ہونا۔

مُصِیبَت پَھٹ پَڑْنا

دکھ ، تکلیف سختی یا پریشانی وغیرہ کا یکایک نازل ہونا ۔

مُصِیبَت کا پَہاڑ

۔مصیبت کا پہاڑ سے استعارہ کرتے ہیں۔(محصنات) مبتلا پر مصیبتوں کاایسا پہاڑ ٹوٹا تھا کہ اگر وہ ذرا بھی عقل سلیم رکھتا ہوتا تو ساری عمر اسی تازیانہ کو نہ بھولتا۔

مُصِیبَت نامَہ

ایسا خط جس میں کسی غم یا رنج کی خبر تحریر ہو

مُصِیبَت دیکْھنا

مصیبت میں وقت گزارنا، دکھ تکلیف سہنا، مصیبت میں رہنا، مصیبت برداشت کرنا

مُصِیبَت ٹُوٹ پَڑْنا

رک : مصیبت پھٹ پڑنا ۔

مُصِیبَت کَڑی ہونا

مصیبت کا ناقابل برداشت ہونا

مُصِیبَت کَھڑی ہونا

رنج ، دُکھ ، تکلیف کا سامنا ہونا ، پریشانی اور مصیبت سے دوچار ہونا ۔

مُصِیبَت ماری

مصیبت زدہ عورت ، پریشان حال عورت ۔

مُصِیبَت مارا

مصیبت زدہ، پریشان حال، تکلیف میں مبتلا

مُصِیبَت گُزَرْنا

مصیبت آنا ، آفت نازل ہونا ، پریشانی لاحق ہونا۔

مُصِیبَت آنا

حادثہ ، دکھ ، تکلیف وغیرہ پیش آنا ، آفت کا سامنا ہونا ۔

مُصِیبَت کا پَہاڑ ٹُوٹ پَڑْنا

بہت بڑی مصیبت آپڑنا ، سخت تکلیف میں ہونا

مُصِیبَت مَنْدانَہ

دُکھ ، درد ، پریشانی یا مصیبت سے پُر ، تکلیف دہ ، اذیت ناک ۔

مُصِیبَت ہونا

دکھ ہونا ، تکلیف ہونا ، رنج و پریشانی ہونا ۔

مُصِیبَت کی گَھڑی آنا

سخت تکلیف کے دن آنا ، انتہائی پریشانی کا دَور آنا ۔

مُصِیبَت بَرْداشْت کَرْنا

دُکھ سہنا یا جھیلنا

مُصِیبَت خانَہ

تکلیف دہ مقام، ماتم خانہ

مُصِیبَت اَنگیْز ہونا

مصیبت برداشت کرنا ، دُکھ اُٹھانا ، سختی جھیلنا

مُصِیبَت سَہْنا

تکلیف اُٹھانا ، مصیبت برداشت کرنا ، سختی برداشت کرنا ۔

مُصِیبَت کا پَہاڑ ٹُوٹْنا

بہت زیادہ دُکھ یا تکلیف پہنچنا ، سخت رنجیدہ ہونا ، بہت بڑی آفت نازل ہونا ۔

مُصِیبَت پیْش آنا

تکلیف ہونا ، مصیبت کا سامنا ہونا

مُصِیبَت بَنا دینا

تکلیف دہ بنا دینا، دوبھر کر دینا

مُصِیبَت سَر پَر آن پَڑْنا

مصیبت کا سامنا کرنا ، دکھ ، تکلیف یا پریشانی میں مبتلا ہونا ۔

مُصِیبَت کا عالَم

تکلیف اور پریشانی کا وقت ۔

مُصِیبَت میں پَھنسْنا

رک : مصیبت میں پڑنا ۔

مُصِیبَت میں ڈال دینا

کسی آفت یا جھگڑے میں ڈال دینا، مشکل یا دِقت میں پھنسانا

مُصِیبَت میں ساتھ دینا

دِقت، مشکل یا پریشانی میں کام آنا

مُصِیبَت اُٹْھنا

سختی اُٹھنا ، تکلیف نہ رہنا .

مُصِیبَت کَٹْنا

مصیبت کاٹنا (رک) کا لازم ، مصیبت کا زمانہ بسر ہونا ، مصیبت کا وقت گزرنا ۔

مُصِیبَت ٹَلْنا

مصیبت دور ہو جانا ، تکلیف یا پریشانی ختم ہو جانا

مُصِیبَت ڈھانا

بہت دُکھ ، تکلیف ، رنج وغیرہ پہنچانا ۔

مُصِیبَت ڈالْنا

آفت ڈھانا ، پریشانی میں مبتلا کرنا ، دکھ پہنچانا ۔

مُصِیبَت کاٹْنا

دُکھ تکلیف برداشت کرنا، مصیبت سے زندگی بسر کرنا، مشکلات سے دوچار ہونا، پریشان حالی کا زمانہ گزارنا، مصیبت برداشت کرنا

مُصِیبَت دُور ہونا

مشکلات کا باقی نہ رہنا، تکلیفوں کا باقی نہ رہنا

مُصِیبَت نازِل ہونا

مصیبت آ پڑنا ۔

مُصِیبَت ٹُوٹْنا

آفت نازل ہونا ، دُکھ یا تکلیف ہونا ۔

مُصِیبَت پِیٹْنا

سختی یا دکھ برداشت کرنا ؛ تنگی سے بسر اوقات کرنا ، سخت محنت و مشقت یا عسرت سے زندگی گزارنا

مُصِیبَت بَھرْنا

دکھ برداشت کرنا، تکلیف اُٹھانا، سختی جھیلنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَوف)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَوف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone