تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَوف" کے متعقلہ نتائج

جَوف

اندرونی خلا، وہ جگہ جو کسی چیز کے اندر کی جانب خالی ہو، ہر شے کا اندرونی حصہ جو خالی ہو، سوراخ

جَوفَہ

شیشے کی نالی نیز اس کا پھولا ہوا حصّہ.

جَوفِیزَہ

چھوٹا خانہ.

جَوف خانَہ

حجرہ جو چاروں طرف سے بند ہو اور آنے جانے کا راستہ تن٘گ اور چھوٹا ہو.

جَوفِ دَہَن

من٘ھ کے اندر کا خلا

جَوفِیزی

جوفیزہ (رک) سے منسوب ، تراکیب میں مستعمل .

جَوف زا

خلا یا گہرائی پیدا کرنے والا.

جَوفِ کَعْبَہ

خانۂ کعبی کا اندرونی حصّہ.

جَوفی عَدَسَہ

اندر کی طرف خم کھایا ہوا شیشیہ، مجوف شیشہ

جَوف دار

سوراخ دار .

جَوفِ مَعْدَِن

(دھات وغیرہ کی) کان کا اندرونی حصہ.

جَوفِیَّت

خلو ، خالی پن.

جَوفِ اَنْف

ناک کے اندر کا حصّہ ، ناک کے اندر کی خالی جگہ.

جَوفِ طَبْل

ڈھول یا نقارہ کا اندرونی حصّہ.

جَوفِ حَرْف

چشم حرف ، کسی حرف کا گول یا بیضوی شکل کا دائرہ یا جُز جیسے ص ، ط وغیرہ میں .

جَوفِ خِشْت

این٘ٹ کی بالائی سطح پر بنا ہوا کھان٘چہ.

جَوفِ کُلْوی

نافچہ ایک مرکزی گوشہ یا کہفہ کے اندر تک راہ رکھتا ہے جس کو رینل سائِنَس (renal sinus) یعنی جوف کلوی کہتے ہیں.

جَوفِ سُباتی

شریان کے اندر کا خلا جس کے وسیلہ سے خون دماغ تک پہن٘چتا ہے.

جَوفِ وَرِیدی

ورید (رک) سے متعلق خلا یا خول.

ہَوائی جَوف

(حیاتیات) کوئی خانہ جس میں ہوا بھری ہوئی ہو ، ہوا خانہ نیز کلوں وغیرہ کا وہ حصہ جس میں ہوا بھر کر دباؤ کو یکساں رکھتے ہیں

بالائی سَہْمی جَوف

وہ تیرے سے مشابد جوف جو قذالی وریدوں سے ایک وسیط ورید کے ذریعہ ملا ہوا ہے

خُونی جَوف

خون کے خلیے ، خونی خلا ۔

خافی جَوف

(نباتیات) نظر نہ آنے والے گچھے

مُسْتَقِیمی جَوف

(حیوانیات) ایک چھوٹی تھیلی جو ہر مصراع کے باہر کی جانب ہوتی ہے (Rectal Sinus) ۔

وَرِیدی جَوف

رگوں کا ایک ٹیوب نماخانہ جو دل کی ظہری اور پچھلی طرف واقع ہے اس میں سے دو بڑی رگیں کوویری رگیں اور دو چھوٹی جگری رگیں کھلتی ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَوف کے معانیدیکھیے

جَوف

jaufजौफ़

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: جوف

  • Roman
  • Urdu

جَوف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اندرونی خلا، وہ جگہ جو کسی چیز کے اندر کی جانب خالی ہو، ہر شے کا اندرونی حصہ جو خالی ہو، سوراخ

    مثال کاغذ کے ٹکڑے تخت کے جوف میں کھونسے

  • نیزے وغیرہ سے پیدا ہو جانے والا زخم یا گڑھا
  • اعضا میں کسی عضو کا خلا
  • کسی چیز کا کھوکھلا حصہ
  • غار، گہرائی، (پہاڑ وغیرہ کی)
  • خلا، کھلی جگہ، گھاٹی

Urdu meaning of jauf

  • Roman
  • Urdu

  • andaruunii khilaa, vo jagah jo kisii chiiz ke andar kii jaanib Khaalii ho, har shaiy ka andaruunii hissaa jo Khaalii ho, suuraaKh
  • neze vaGaira se paida ho jaane vaala zaKham ya ga.Dhaa
  • aazaa me.n kisii uzuu ka khulaa
  • kisii chiiz ka khokhlaa hissaa
  • Gaar, gahraa.ii, (pahaa.D vaGaira kii
  • khulaa, khulii jagah, ghaaTii

English meaning of jauf

Noun, Masculine

  • hollow, cavity, interior space, concavity, vacancy

    Example Kaghaz ke tukDe takht ke jauf men khonse

  • spear wound
  • belly, insides
  • depth, cave

जौफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आंतरिक ख़ालीपन, वह जगह जो किसी चीज़ के अंदर की ओर ख़ाली हो, हर वस्तु का आंतरिक भाग जो ख़ाली हो, सूराख़

    उदाहरण काग़ज़ के टुकड़े तख़्त के जौफ़ में खोंसे

  • भाले इत्यादि से पैदा हो जाने वाला ज़ख़्म या गड्ढा
  • अंगों में किसी अंग का अभाव
  • किसी वस्तु का खोखला भाग
  • ग़ार अर्थात गुफा, गहराई, (पहाड़ इत्यादि की)
  • रिक्त स्थान, खुली जगह, घाटी

جَوف کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَوف

اندرونی خلا، وہ جگہ جو کسی چیز کے اندر کی جانب خالی ہو، ہر شے کا اندرونی حصہ جو خالی ہو، سوراخ

جَوفَہ

شیشے کی نالی نیز اس کا پھولا ہوا حصّہ.

جَوفِیزَہ

چھوٹا خانہ.

جَوف خانَہ

حجرہ جو چاروں طرف سے بند ہو اور آنے جانے کا راستہ تن٘گ اور چھوٹا ہو.

جَوفِ دَہَن

من٘ھ کے اندر کا خلا

جَوفِیزی

جوفیزہ (رک) سے منسوب ، تراکیب میں مستعمل .

جَوف زا

خلا یا گہرائی پیدا کرنے والا.

جَوفِ کَعْبَہ

خانۂ کعبی کا اندرونی حصّہ.

جَوفی عَدَسَہ

اندر کی طرف خم کھایا ہوا شیشیہ، مجوف شیشہ

جَوف دار

سوراخ دار .

جَوفِ مَعْدَِن

(دھات وغیرہ کی) کان کا اندرونی حصہ.

جَوفِیَّت

خلو ، خالی پن.

جَوفِ اَنْف

ناک کے اندر کا حصّہ ، ناک کے اندر کی خالی جگہ.

جَوفِ طَبْل

ڈھول یا نقارہ کا اندرونی حصّہ.

جَوفِ حَرْف

چشم حرف ، کسی حرف کا گول یا بیضوی شکل کا دائرہ یا جُز جیسے ص ، ط وغیرہ میں .

جَوفِ خِشْت

این٘ٹ کی بالائی سطح پر بنا ہوا کھان٘چہ.

جَوفِ کُلْوی

نافچہ ایک مرکزی گوشہ یا کہفہ کے اندر تک راہ رکھتا ہے جس کو رینل سائِنَس (renal sinus) یعنی جوف کلوی کہتے ہیں.

جَوفِ سُباتی

شریان کے اندر کا خلا جس کے وسیلہ سے خون دماغ تک پہن٘چتا ہے.

جَوفِ وَرِیدی

ورید (رک) سے متعلق خلا یا خول.

ہَوائی جَوف

(حیاتیات) کوئی خانہ جس میں ہوا بھری ہوئی ہو ، ہوا خانہ نیز کلوں وغیرہ کا وہ حصہ جس میں ہوا بھر کر دباؤ کو یکساں رکھتے ہیں

بالائی سَہْمی جَوف

وہ تیرے سے مشابد جوف جو قذالی وریدوں سے ایک وسیط ورید کے ذریعہ ملا ہوا ہے

خُونی جَوف

خون کے خلیے ، خونی خلا ۔

خافی جَوف

(نباتیات) نظر نہ آنے والے گچھے

مُسْتَقِیمی جَوف

(حیوانیات) ایک چھوٹی تھیلی جو ہر مصراع کے باہر کی جانب ہوتی ہے (Rectal Sinus) ۔

وَرِیدی جَوف

رگوں کا ایک ٹیوب نماخانہ جو دل کی ظہری اور پچھلی طرف واقع ہے اس میں سے دو بڑی رگیں کوویری رگیں اور دو چھوٹی جگری رگیں کھلتی ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَوف)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَوف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone