تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَوف" کے متعقلہ نتائج

دَھمْکی

دھمکانے کا عمل

دَھمْکی دینا

ڈرانا، خوفزدہ کرنا، انجام بد سے آگاہ کرنا، سزا دینے یا ضرر پہنچانے کا ارادہ ظاہر کرنا

دَھمکی میں آنا

ڈر جانا، خوف زدہ ہو کر کوئی بات مان لینا

دَھمکی آمیز

خوفناک، ڈراونا، دھمکی سے بھرا ہوا، دھمکی کے ساتھ

دَھمکِیلا

چمک دار ، درخشاں ؛ چمک دار رنگ

ڈَھمْکا

ایرا غیرا ، ایسا ویسا شخص ، امکا ڈھمکا ملا کر بھی بولتے ہیں

دَھمکا

بھاری چیز کے گرنے کی آواز

ڈِھمکا

دَھماکے

دھماکا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ؛ مرکبات میں مستعمل .

دَھماکا

زور سے گرنے کی آواز

دَھماکُو

دھماکے کے ساتھ پھٹ جانے والی (چیز) ، آتش گیر مادَہ .

دُھومِکا

دَھموکا

ایک قسم کا دف

دَھمُوکا

مُکّا ، گھون٘سا .

دَھماکَہ

توپ، پٹاخے یا بم وغیرہ کی زور دار آواز کسی آتش گیر مادے کے پھٹنے کی زور دار آواز

دَھمُکّا

ضرب ، صدمہ ، چوٹ لگانے کی آواز .

دُھوم کے

زور دار ، شان دار ، ممتاز و مشہور.

دُھوم کی

زور دار ، شان دار ، ممتاز و مشہور.

دُھوم کا

زور دار ، شان دار ، ممتاز و مشہور.

دَھمانکا

تیز رفتاری .

اَمْکی ڈَھمْکی

امکا ڈھمکا (رک) کی تانیث .

دَھماکے سے اُڑانا

دَھماکے کی آواز

دھم سے گرنے کی آواز

دَھماکے کا

زور دار ، پُرجوش .

دَھماکا کَرنا

دَھماکا لَگْنا

سخت صدمہ پہن٘چنا .

دَھماکا ہونا

دَھماکَہ کَرنا

(بارود اور بم وغیر کو) بھک سے اُڑا دینا .

دَھماکا کَرنے کا آلَہ

فُلانی ڈِھمْکی

فرضی، ایری غیری، ہر اک

اَمْکا ڈَھمْکا

ایراغیرا، ایسا ویسا، کم حیثیت اور بے قدر آدمی (ایک ساتھ اور دونوں طرح مستعمل)

ڈھول ڈَھماکا

ڈھول ڈھمکا.

دُھوم دَھمَکا

دُھوم دَھڑَکّا ، شور و غل ، ہنگامہ.

ڈھول ڈَھمَکّا

باجا گاجا، دُھوم دھام

صَوتی دَھماکَہ

آواز کی انتہائی شدت، دھماکے سے پیدا ہونے والی آواز کی لہر

اردو، انگلش اور ہندی میں خَوف کے معانیدیکھیے

خَوف

KHaufख़ौफ़

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: تصوف

اشتقاق: خَافَ

خَوف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خطرہ، ڈر، بیم، ہول
  • ہیبت، رعب، دہشت
  • وعید، دھمکی، آگاہی، پیش گوئی
  • فکر، خدشہ، اندیشہ
  • لہنگے یا گھاگرے کی طرح پیٹی کوٹ نما لباس جو چھال یا چمڑے کا بنا ہوتا، اس میں چمڑے کی دھجیوں سے ایک جھالر بنائی جاتی ہے‏، اور وہ جھالر کمر کے گرد لپٹی رہتی ہے‏، یہ لباس خاص کنواری لڑکیوں کا تھا اور دوشیزگی کی علامت سمجھا جاتا تھا، سایہ
  • (تصوف) خوف اسے کہتے ہیں کہ اپنے آپ کو امر مکروہ سے بچائے اور بجا آورئی احکام حق میں عبودیت کے ساتھ سرگرم ركھے

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of KHauf

ख़ौफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • डर। भय। ३ आशंका। खटका।
  • दूरस्थ या संभावित भय। भीति।
  • किसी बात का ख़तरा
  • भय, आशंका, डर
  • भय; डर
  • आशंका
  • घबराहट;
  • फ़िक्र, ख़दशा, अंदेशा
  • आतंक
  • खटका।
  • हैबत, रोब, दहश्त

خَوف سے متعلق محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَوف)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَوف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone