تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَطْمی" کے متعقلہ نتائج

خُطْمی

ایک پودا جس کے پتے بڑے اور کھُردرے اور پھول سرخ، سفید اور مختلف رنگوں کے ہوتے ہیں، اس کے بیچ اور پتے بطور دوا کام آتے ہیں، گلِ خیرو

خَطِ میخی

بابل ، نینوا ، عراق اور اِیران وغیرہ میں رائج خط کی ایک قِسم جس کو خطِ میخی اس لیے کہتے ہیں کہ اِس خط میں جو کُچھ لِکھا جاتا تھا اور جو تصویریں بنائی جاتی تھیں اُن کے حدود کیل یا میخ سے مُشابہ ہوتے تھے اور یہ خط بائیں طرف سے داہنی طرف کو لِکھا جاتا تھا.

خَط میں خَط مِلانا

(قانون) جُل سے دستخط کرنا

خَطِّ مَیلانِ اَعْظَم

(ریاضی) انجینیرنگ میں مُختلف پیمانوں کے نِشانات میں سے ایک لکیر.

ریشَہ خَطْمی

خطمی (گل خیرو) کی جڑ جو یونانی ادویہ میں استعمال کی جاتی ہے

ریشَہ خَطْمی ہونا

بہت زیادہ ریجھنا، لَٹّو ہو جانا، مارے خوشی کے آپ میں نہ رہنا، چاپلوسی کرنا

تُخْمِ خَطْمی

گل خیرو کے بیج، جو بطور دوا مستعمل ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں خَطْمی کے معانیدیکھیے

خَطْمی

KHatmiiख़त्मी

نیز : خِطْمی

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب پودا

اشتقاق: خَطَمَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

خَطْمی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک پودا جس کے پتے بڑے اور کھُردرے اور پھول سرخ، سفید اور مختلف رنگوں کے ہوتے ہیں، اس کے بیچ اور پتے بطور دوا کام آتے ہیں، گلِ خیرو

Urdu meaning of KHatmii

  • Roman
  • Urdu

  • ek paudaa jis ke patte ba.De aur khuradre aur phuul surKh, safaid aur muKhtlif rango.n ke hote hain, is ke biich aur pate bataur davaa kaam aate hain, gulaKhairo

English meaning of KHatmii

Noun, Feminine

  • a kind of flowering plant whose roots were formerly used to make marshmallow, Althœa officinalis, marshmallow

ख़त्मी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गुल-ख़ैरू जाति का पौधा जो दवा बनाने का काम आता है, जिसकी पत्तियों और फूलों का उपयोग, हकीमी दवाओं में होता है, इसका बीज जो दवा में काम आता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُطْمی

ایک پودا جس کے پتے بڑے اور کھُردرے اور پھول سرخ، سفید اور مختلف رنگوں کے ہوتے ہیں، اس کے بیچ اور پتے بطور دوا کام آتے ہیں، گلِ خیرو

خَطِ میخی

بابل ، نینوا ، عراق اور اِیران وغیرہ میں رائج خط کی ایک قِسم جس کو خطِ میخی اس لیے کہتے ہیں کہ اِس خط میں جو کُچھ لِکھا جاتا تھا اور جو تصویریں بنائی جاتی تھیں اُن کے حدود کیل یا میخ سے مُشابہ ہوتے تھے اور یہ خط بائیں طرف سے داہنی طرف کو لِکھا جاتا تھا.

خَط میں خَط مِلانا

(قانون) جُل سے دستخط کرنا

خَطِّ مَیلانِ اَعْظَم

(ریاضی) انجینیرنگ میں مُختلف پیمانوں کے نِشانات میں سے ایک لکیر.

ریشَہ خَطْمی

خطمی (گل خیرو) کی جڑ جو یونانی ادویہ میں استعمال کی جاتی ہے

ریشَہ خَطْمی ہونا

بہت زیادہ ریجھنا، لَٹّو ہو جانا، مارے خوشی کے آپ میں نہ رہنا، چاپلوسی کرنا

تُخْمِ خَطْمی

گل خیرو کے بیج، جو بطور دوا مستعمل ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَطْمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَطْمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone