تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھٹْکا" کے متعقلہ نتائج

چال

بانک تلوار کا سیدھا چرکا

چال رَہنا

چلتے رہنا .

چال ہارْنا

مات کھانا .

چال پَہ آنا

باتوں میں آنا، قابو میں آنا، ڈھب پرآجانا

چال وِیوہار

چال چلن

چال رَہ جانا

کمی رہ جانا، بھول ہوجانا

چال نَئی ہونا

تازہ تر راہ اختیار کرنا

چال ہونا

ناز و انداز ہونا ، طرز ہونا .

چال کو پَہُنچْنا

رَدِّجواب سُوجھنا (بیشتر نفی کے ساتھ)

چال سے نَہ چُوکْنا

دھوکا دینے سے باز نہ آنا، شرارت کرنا

چال وَقْتی رَسْمَہ

(سائنس) موٹر کی حرکت کرنے کا پیمانہ، حرکت کے وقت کا گراف

چالُو ہے

چلتا ہے ، مروج ہے.

چال سے خالی نَہ ہونا

فریب یا غرض شامل ہونا، کوئی چال چھپی ہونا

چالَن ہار

چھاننے والا، چالنے والا

چالُو ہونا

چالو کرنا کا لازم

چالُو رَہْنا

متحرک رہنا ، حرکت میں رہنا ، کچھ کرتے رہنا.

چالان بَہی

وہ بہی جس میں باہر سے آنے والے یا باہر جانے والے مال کا حساب کتاب لکھا جاتا ہے.

چالُو سِکَّہ

حکومت وقت کا سکّہ جو چالو ہو ، چلّنی ؛ رائج الوقت سکّہ.

چالُو کھاتَہ

بین٘ک یا دکاندار کے ہاں کسی کا وہ حساب جس میں مقررہ ضابطوں کے مطابق ہر وقت لین دین ہو سکے ، جاری حساب (انگ : Current Account).

چالاک رَہْنا

چوکس رہنا ، ہوشیار رہنا ، خبردار رہنا.

چال ڈھال میں بِیس ہونا

طرز و رَوِش میں بہتر ہونا

چال بازی

چال باز کا اسم کیفیت، چالاکی، ہوشیاری، شاطرانہ، شرارت

چالا ہونا

روانگی ہونا

چالُو

رائج، عام، مروج، جس کا رواج ہو، رسم و رواج کی رو سے مقبول یا نا ناقابل اعتراص

چال باز

چالاک، دھوکے بازی کرنے والا، ہوشیار

چال لَٹَک

ناز و انداز ، عشوہ و ادا .

چالان ہونا

چالان کرنا (رک) کا لازم.

چال کَرنا

چلا جانا ، چل دینا .

چال مِلنا

چال چَلَن

طور طریقہ، رنگ ڈھنگ

چالْنی

چھلنی، چھننی

چالْنا

۱. رک : چلنا ، انگے ہوکے عروج تے لے کر چالے ناسوت کی منزل سوں.

چال چَلْنا

وضع یا طور طریقہ اختیار کرنا

چال پَڑْنا

بھگدڑ یا ہلچل مچنا

چالِیا

چال باز، دمبازی کرنے کا عادی، فریبی، دھوکے باز

چال کُھلْنا

فریب کا پردہ چاک ہوجانا، دوسروں پر تدبیر کا کھل جانا

چال سوچْنا

شطرنج کا مہرہ چلنے کے لیے دیر تک غور کرنا .

چال کاٹْنا

شطرنج یا چوسر وغیرہ میں دوسرے کی چال کا جواب دینا، چال رد کرنا، چال کا توڑ کرنا

چال اُڑانا

کسی کے امتیازی انداز یا اوصاف کو اپنانا، دوسرے کی خصوصیات اختیارکرنا (بیشتر بتکلف)، تقلید کرنا

چال چَکَّر

دھوکا، فریب، حیلہ

چال جانْنا

داؤں سمجھنا، فریب کو سمجھنا

چالِیس سیری بات کَہتے ہیں

ان کی بات قابل وقعت ہوتی ہے، اچھی جچی تُلی بات کہتے ہیں

چال دِکھاؤ

چلتے بنو، جاؤ ، چلے جاؤ (بے تکلفی یا طنز کے موقع پر مستعمل) .

چال بَنانا

نازو ادا دکھانا، اٹھلانا .

چال بَتانا

فریب دینا، مکاری کرنا

چال کھیلْنا

دھوکا دینا، فریب کرنا

چال چُوکْنا

تدبیر میں غلطی کرنا (سہویا خطا سے) راہ عمل میں بھول چوک ہونا

چال نِکَلْنا

چال نکالنا (رک) کا لازم .

چال بُھولْنا

حیران ہونا، ہکّا بکّا رہ چانا ؛ مات کھا جانا ؛ غلط راستے پر پڑ جانا ۔

چال نِکالْنا

سوچ کر تدبیر نکالنا ، راہ سُوجھنا .

چال دِکھانا

چلا جانا، سدھارنا، روانہ ہونا

چال سِیکْھنا

کسی کی وضع اختیار کرنا، کسی کے چلنے کا طریقہ اختیار کرنا

چال بِگَڑنا

رفتار خراب ہوجانا ، غلط راستے پر پڑ جانا، بے راہ ہوجانا .

چال سُوجْھنا

تدبیر یا منصوبہ خیال میں آنا، اچانک روشن خیال دماغ میں آنا

چال سِکھانا

ترکیب بتانا

چال پَکَڑنا

انداز کی نقل کرنا، تقلید کرنا، طریقہ اختیار کرنا

چال بَتْلانا

فریب دینا، مکاری کرنا

چال سُجھانا

تدبیر بتانا

چال اُڑْوانا

چال اڑانا کا تعدیہ

چال بَکَڑْنا

کسی خاص رَوِش یا انداز کی نقل کرنا ؛ تقلید کرنا ؛ طریقہ اختیار کرنا ؛ مشہور ہونا ؛ رائج ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھٹْکا کے معانیدیکھیے

کَھٹْکا

khaTkaaखटका

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: ہندو سنار موسیقی

کَھٹْکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندو) آہٹ ، نقصان ، ضرر ، اندیشہ ، دغدغہ ، گمان ، شک.
  • وہ ہلکی اور مدھم آواز جو چیزوں کے ٹکرانے یا کسی چیز کے گرنے سے پیدا ہو ، کھٹ کھٹ کی خفیف آواز ، کھڑکا.
  • پان٘و کی چاپ ، آہٹ.
  • خلش ، کھٹک ، چبھن.
  • پھل دار درخت میں باندھا ہوا کھوکھلے بان٘س کا ٹکڑا یا ٹین کا ڈبّہ وغیرہ جسے رسّی یا ڈور کے ذریعے ہلاتے رہتے ہیں تاکی اس کی آواز سے ڈر کر کوئی پرندہ درخت پر بیٹھ کر پھل نہ کھائے.
  • مِل٘ی جو دروازے وغیرہ میں لگاتے ہیں ، چٹخنی ، کنڈی.
  • سوئچ ، بٹن.
  • (فقل ، بندوق وغیرہ کا) کتا ، کمانی ، اسپرنگ.
  • ہک ، کان٘ٹا.
  • ایک اسپرنگ دار بٹن جسے انگلی دبا کر کھٹ کھٹ کی آواز پیدا کرتے ہیں.
  • (چتھری سازی) چتھری کو کُھلا رکھنے والی کمانی یعنی وہ ٹہکا جس پر کھلی ہوئی چتھری کا مُٹّھا رکھا رہتا ہے.
  • پرندوں یا جانوروں کو پکڑنے کا کمانی دار آلہ.
  • (سُناری) کانوں میں پہننے کا ایک قسم کا جڑاؤ زیور ، چھپکا.
  • . کھٹ کھٹ کی آواز ، ٹک ٹک کی آواز ؛ دھڑکن.
  • (موسیقی) سُریلی آواز کا موزوں جھٹکیا ، گٹکری.
  • ضرب ، جھٹکا ، ٹھیکا ، تھاپ.
  • گڑگڑاہٹ ، کھڑ کھڑاہٹ ، مسلسل آواز جو کبھی اونچی اور کبھی نیچی وقفوں کے ساتھ ہوتی ہو.
  • ڈر، خوف ، اندیشہ ، خطرہ.
  • فکر ، تردّد ، اُلْجھن.
  • خبردار کرنے والی چیز ، الارم.
  • ۔ (ھ۔ بالفتح) مذکر۔ ۱۔خفیف آواز جو کسی چیز کے گرنے یا چےزوں کے باہم ٹکرانے سے ہوتی ہے۔ آہٹ پاؤں کی چاپ۔ (ہونا کے ساتھ)۔ ۲۔خلش کھٹک۔ ؎ (ہونا کے ساتھ) ۳۔وہ بانس کا ٹُوٹنا جو پھل دار درخت میں جانوروں کے ڈرانے کےواسطے باندھ دیتے ہیں اور اسے ہلاتے رہتے ہیں

اسم، مذکر

  • لکڑی کی ناند ، لکڑی کا بڑا اور چوڑا ظرف ، کٹھرا.

شعر

English meaning of khaTkaa

Noun, Masculine

Noun, Masculine

  • a wooden platter or tray

खटका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आहट, बिजली का स्विच, आशंका
  • इस प्रकार का कोई शब्द या संकेत होने पर अथवा कोई अनिष्टकारक घटना होने पर मन में होनेवाली आशंका और दुश्चिता।
  • ऐसी बात जो मन में खटक या चिंता उत्पन्न करती हो
  • खट से होनेवाला शब्द।
  • अंदेशा; डर
  • सिटकनी।

کَھٹْکا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھٹْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھٹْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone