تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَطَر" کے متعقلہ نتائج

خَطَر

ہلاکت کے قریب ہونا، خوف، اندیشہ، تردد، ڈر

خَطَر پَسَنْد

اندیشہ یا دشواری کو قبول کرنے والا

خَطَرْ طَرَف بَہ طَرَف

(علم ہیئت) سُنبُلہ، کنیا، منطقۃ البُروج کے چھٹے بُرج اور اسکی صورت کواکب کا نام

خَطَرِ عَظِیم

بڑی دشواری، بہت بڑی مُصیبت

خَطَر آنا

اندیشہ لاحق ہونا

خَطَرناک

جو خطرے سے بھرا ہوا ہو، خطرہ پیدا کرنے والا، پر خطر، خوفناک، ڈراؤنا

خَطَرناکی

خطرہ، خوفناکی، مخدوش ہونے کی کیفیّت

خَطْرَہ

دل کا اندیشہ، کھٹکا، خوف، ڈر، وسوسہ، پرواہ، خیال، فکر

خَطْرَۂ ضَرَرْ

نقصان ہو جانے کا اندیشہ یا خوف

خَطْرے

خطرا کی مُغیّرہ حالت یا جمع، تراکیب میں مستعمل

خَطْرَہ گُزَرْنا

خیال آنا، دَل میں کسی بات کا آنا

خَطْرا

(عوامی) خاطر کی تصغیر، حقارت کے مستعمل

خَطْرَہ نَہ کَرنا

نہ ڈرنا، خوف نہ کھانا، مشکل پیدا نہ کرنا

خَطْرَہ ٹَل جانا

خوف یا اندیشہ جاتا رہنا

خَطْرَہ مول لینا

مصیبت میں پڑنا، اُلجھن اور پریشانی کو دعوت دینا

خَطْرَہ لاحَق ہونا

ڈر ہونا، اندیشہ ہونا

خَطْرے میں نَہ لانا

(عوامی) خاطر میں نہ لانا، حقیر سمجھنا، کہا نہ ماننا، کسی امر کا خیال نہ کرنا، کچھ نہ سمجھنا، وقعت نہ جاننا

خَطْرَہ رَفْع کَرْنا

آفت کو روکنا

خَطْرے کے سِگْنَل

رک : خطرے کا بگل

خَطْرا لانا

خیال کرنا، خاطر میں لانا، دھیان دینا (بطور نفی بھی مستعمل)

خَطْرانا

خاطر میں لانا.

خَطْرات

خطرے، اندیشے، الجھنیں

خَطْرے کی گھَنْٹی

ایسی آواز یا اِشارے جن سے ناگہبانی ہونے کا اندیشہ ہو.

خَطْرے کی بِگُل

ایسی آواز یا اِشارے جن سے ناگہبانی ہونے کا اندیشہ ہو.

خَطْرے کا سِگْنَل

رک : خطرے کا بگل

خَطْرا ٹَلْ جانا

(عو) سر پھر جانا، دماغ مُختل ہو جانا، جنوں ہوجانا

خَطِ رَہ

line on the road

خَطْرے میں ڈالْنا

جوکھم میں ڈالنا، ہلاکت میں ڈالنا، آفت میں پھنسانا، خطرے میں پڑنا

خَطْرے میں کُود پَڑنا

انتہائی مشکل کام کی ذمہ داری لے لینا

خَطْرے میں پَڑْنا

مصیبت میں پھن٘س جانا

خَطْرات سے دو چار کَرْنا

رک : خطرے میں ڈالْنا

خَط رَساں

ڈاکیا، چٹّھی پہنچانے والا، ڈاک کا ہرکارہ

خَطِّ رَد

تنسیخ کی لکیر.

خَط رَسانی

چٹّھی بھیجنا.

خَطِّ راہ

۱. پُروانۂ راہداری.

خَطِّ راز

ایسا راز دارانہ خط جس کے پہلے طے کردی قرائن کے مُطابق لِکھا یا سمجھا جائے ، خطِ طلسم.

خَطِ رَیحان

a style of script for Urdu and allied languages

خَطِّ رَمْز

(خوشنویسی) وہ تحریر یا لِکھت حِس میں حُروف کی حقیقی اور اصلی اشکال کو بعض مخصوص علامات ، مُقررہ نِشانات یا اعداد میں درج کیا جائے تاکہ اِن رموز سے ناواقف شخص اِس تحریر کو نہ سمجھ سکے.

خَطِّ رَسَد

رسَل و رسائل آلے کا راستہ ؛ کِسی جگہ تک پہنچنے کا راستہ.

خَطّ رَکْھنا

داڑھی مون٘چھیں یا سبزۂ خط بڑھنے دینا.

خَطِ رَیحاں

ریحان ، نیاز بوسی جھاڑی جس کے نمونہ پر خط ریحاں بنایا گیا ، (مجازاً) سبز ۔ ایک خیال یہ بھی ہے کہ عہد مامون کے نامور خطّاط ریحانی کے نام سے منسوب ہوا ہے.

خَط رَکْھوانا

داڑھی مونچھیں یا سبزۂ خط بڑھنے دینا

خَطِّ راسی

(علم کاسۂ سر) سر ، کھویڑی پر کھینچی جانے والی لکیر.

خَطِّ رَواں

وہ تحریر، جو آسانی سے پڑھی جائے

خَطِّ رِقاع

(خوشنویسی) خط نسخ کی وجع کا خط جِس کا دَور ۱/۲ ۴ دانگ اور سطح ۱/۲ ۱ دانگ ہوتی ہے.

خَطِّ رَخْش

عہد مامون میں رائج ایک تحریر جو دستبرد زمانہ کی نذر ہوگئی. یہ کسی کو نہیں معلوم کہ اِن خُطوط کی شان کیا تھی اور باہم کیا فرق تھا.

خَطِّ راسْت

سیدھی لکیر ، مُراد : سیدھا راستہ.

خَطِّ رُجْعَت

(مجازاً) واپسی کا راستہ.

خَطِّ رَباش

(خوش نویسی) مامون رشید کے زمانے کے درجنوں خطوط میں سے ایک خط جو خطِ کُوفی سے نِکلا لیکن کوئی نمونہ دستیاب نہیں خیال ہے کہ یہ رنگین نقوش والی تحریر ہوگی.

خَطِّ رَیحاں

a kind of writing style

خَطْ ِ رُخْسار

down on the cheek

خَطّ ِ رُخْسار

down on the cheek

خَطِّ رَیحانی

رک : خطِ ریحان.

خَطِّ رُوحانی

قدیم زمانے کا ایک خط جس سے رُوحانیّت کا تصوّر قائم کر نے کے لیے ایک تصویر کا اِنتخاب کر لیا جاتا تھا. اس کی کوئی مثال مُشکل سے دستیاب ہے.

خَطِ رَقِیمَۃُ الاَعْداد

وہ چھوٹی سی اُفقی لکیر جو تحریر میں کسی کلمے کو مخصوص یا نمایاں کرنےکے لیے اُس کے اُوپر بشکل مد (~) بنا دی جائے یا سلسلہ شُمار کے عدد کے لیے لکھی جائے جیسے نمبر ۱ ، نمبر ۲ وغیرہ.

خَطِ رُوئے نَگِیں

جواہرات پر پائی جانے والی لکیریں جو اکثر ترشیدہ ہوتی ہیں لیکن ان پر اصل کا دھوکہ ہوتا ہے.

مَعْرِضِ خَطَر

خطرے کے بیچ میں یعنی خطرے میں (میں کے ساتھ بولا جاتا ہے جیسے: معرض خطر میں)

پُر خَطَر

پر آشوب، خطرناک، خطروں اور خوف سے بھرا ہوا

بے خَطَر

بے خوف، امن و امان سے، مامون، محفوظ، مطمئن

جائے خَطَر

پُر خطر جگہ، وہ جگہ جہاں خطرہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں خَطَر کے معانیدیکھیے

خَطَر

KHatarख़तर

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: خَطَرَ

  • Roman
  • Urdu

خَطَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہلاکت کے قریب ہونا، خوف، اندیشہ، تردد، ڈر
  • دشواری، آفت، جوکھم
  • نقصان، ضرر

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خَتَر

مکر، سالوس، فریب دینا، دھوکا دینا

شعر

Urdu meaning of KHatar

  • Roman
  • Urdu

  • halaakat ke qariib honaa, Khauf, andesha, taraddud, Dar
  • dushvaarii, aafat, jokhim
  • nuqsaan, zarar

English meaning of KHatar

Noun, Masculine

ख़तर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَطَر

ہلاکت کے قریب ہونا، خوف، اندیشہ، تردد، ڈر

خَطَر پَسَنْد

اندیشہ یا دشواری کو قبول کرنے والا

خَطَرْ طَرَف بَہ طَرَف

(علم ہیئت) سُنبُلہ، کنیا، منطقۃ البُروج کے چھٹے بُرج اور اسکی صورت کواکب کا نام

خَطَرِ عَظِیم

بڑی دشواری، بہت بڑی مُصیبت

خَطَر آنا

اندیشہ لاحق ہونا

خَطَرناک

جو خطرے سے بھرا ہوا ہو، خطرہ پیدا کرنے والا، پر خطر، خوفناک، ڈراؤنا

خَطَرناکی

خطرہ، خوفناکی، مخدوش ہونے کی کیفیّت

خَطْرَہ

دل کا اندیشہ، کھٹکا، خوف، ڈر، وسوسہ، پرواہ، خیال، فکر

خَطْرَۂ ضَرَرْ

نقصان ہو جانے کا اندیشہ یا خوف

خَطْرے

خطرا کی مُغیّرہ حالت یا جمع، تراکیب میں مستعمل

خَطْرَہ گُزَرْنا

خیال آنا، دَل میں کسی بات کا آنا

خَطْرا

(عوامی) خاطر کی تصغیر، حقارت کے مستعمل

خَطْرَہ نَہ کَرنا

نہ ڈرنا، خوف نہ کھانا، مشکل پیدا نہ کرنا

خَطْرَہ ٹَل جانا

خوف یا اندیشہ جاتا رہنا

خَطْرَہ مول لینا

مصیبت میں پڑنا، اُلجھن اور پریشانی کو دعوت دینا

خَطْرَہ لاحَق ہونا

ڈر ہونا، اندیشہ ہونا

خَطْرے میں نَہ لانا

(عوامی) خاطر میں نہ لانا، حقیر سمجھنا، کہا نہ ماننا، کسی امر کا خیال نہ کرنا، کچھ نہ سمجھنا، وقعت نہ جاننا

خَطْرَہ رَفْع کَرْنا

آفت کو روکنا

خَطْرے کے سِگْنَل

رک : خطرے کا بگل

خَطْرا لانا

خیال کرنا، خاطر میں لانا، دھیان دینا (بطور نفی بھی مستعمل)

خَطْرانا

خاطر میں لانا.

خَطْرات

خطرے، اندیشے، الجھنیں

خَطْرے کی گھَنْٹی

ایسی آواز یا اِشارے جن سے ناگہبانی ہونے کا اندیشہ ہو.

خَطْرے کی بِگُل

ایسی آواز یا اِشارے جن سے ناگہبانی ہونے کا اندیشہ ہو.

خَطْرے کا سِگْنَل

رک : خطرے کا بگل

خَطْرا ٹَلْ جانا

(عو) سر پھر جانا، دماغ مُختل ہو جانا، جنوں ہوجانا

خَطِ رَہ

line on the road

خَطْرے میں ڈالْنا

جوکھم میں ڈالنا، ہلاکت میں ڈالنا، آفت میں پھنسانا، خطرے میں پڑنا

خَطْرے میں کُود پَڑنا

انتہائی مشکل کام کی ذمہ داری لے لینا

خَطْرے میں پَڑْنا

مصیبت میں پھن٘س جانا

خَطْرات سے دو چار کَرْنا

رک : خطرے میں ڈالْنا

خَط رَساں

ڈاکیا، چٹّھی پہنچانے والا، ڈاک کا ہرکارہ

خَطِّ رَد

تنسیخ کی لکیر.

خَط رَسانی

چٹّھی بھیجنا.

خَطِّ راہ

۱. پُروانۂ راہداری.

خَطِّ راز

ایسا راز دارانہ خط جس کے پہلے طے کردی قرائن کے مُطابق لِکھا یا سمجھا جائے ، خطِ طلسم.

خَطِ رَیحان

a style of script for Urdu and allied languages

خَطِّ رَمْز

(خوشنویسی) وہ تحریر یا لِکھت حِس میں حُروف کی حقیقی اور اصلی اشکال کو بعض مخصوص علامات ، مُقررہ نِشانات یا اعداد میں درج کیا جائے تاکہ اِن رموز سے ناواقف شخص اِس تحریر کو نہ سمجھ سکے.

خَطِّ رَسَد

رسَل و رسائل آلے کا راستہ ؛ کِسی جگہ تک پہنچنے کا راستہ.

خَطّ رَکْھنا

داڑھی مون٘چھیں یا سبزۂ خط بڑھنے دینا.

خَطِ رَیحاں

ریحان ، نیاز بوسی جھاڑی جس کے نمونہ پر خط ریحاں بنایا گیا ، (مجازاً) سبز ۔ ایک خیال یہ بھی ہے کہ عہد مامون کے نامور خطّاط ریحانی کے نام سے منسوب ہوا ہے.

خَط رَکْھوانا

داڑھی مونچھیں یا سبزۂ خط بڑھنے دینا

خَطِّ راسی

(علم کاسۂ سر) سر ، کھویڑی پر کھینچی جانے والی لکیر.

خَطِّ رَواں

وہ تحریر، جو آسانی سے پڑھی جائے

خَطِّ رِقاع

(خوشنویسی) خط نسخ کی وجع کا خط جِس کا دَور ۱/۲ ۴ دانگ اور سطح ۱/۲ ۱ دانگ ہوتی ہے.

خَطِّ رَخْش

عہد مامون میں رائج ایک تحریر جو دستبرد زمانہ کی نذر ہوگئی. یہ کسی کو نہیں معلوم کہ اِن خُطوط کی شان کیا تھی اور باہم کیا فرق تھا.

خَطِّ راسْت

سیدھی لکیر ، مُراد : سیدھا راستہ.

خَطِّ رُجْعَت

(مجازاً) واپسی کا راستہ.

خَطِّ رَباش

(خوش نویسی) مامون رشید کے زمانے کے درجنوں خطوط میں سے ایک خط جو خطِ کُوفی سے نِکلا لیکن کوئی نمونہ دستیاب نہیں خیال ہے کہ یہ رنگین نقوش والی تحریر ہوگی.

خَطِّ رَیحاں

a kind of writing style

خَطْ ِ رُخْسار

down on the cheek

خَطّ ِ رُخْسار

down on the cheek

خَطِّ رَیحانی

رک : خطِ ریحان.

خَطِّ رُوحانی

قدیم زمانے کا ایک خط جس سے رُوحانیّت کا تصوّر قائم کر نے کے لیے ایک تصویر کا اِنتخاب کر لیا جاتا تھا. اس کی کوئی مثال مُشکل سے دستیاب ہے.

خَطِ رَقِیمَۃُ الاَعْداد

وہ چھوٹی سی اُفقی لکیر جو تحریر میں کسی کلمے کو مخصوص یا نمایاں کرنےکے لیے اُس کے اُوپر بشکل مد (~) بنا دی جائے یا سلسلہ شُمار کے عدد کے لیے لکھی جائے جیسے نمبر ۱ ، نمبر ۲ وغیرہ.

خَطِ رُوئے نَگِیں

جواہرات پر پائی جانے والی لکیریں جو اکثر ترشیدہ ہوتی ہیں لیکن ان پر اصل کا دھوکہ ہوتا ہے.

مَعْرِضِ خَطَر

خطرے کے بیچ میں یعنی خطرے میں (میں کے ساتھ بولا جاتا ہے جیسے: معرض خطر میں)

پُر خَطَر

پر آشوب، خطرناک، خطروں اور خوف سے بھرا ہوا

بے خَطَر

بے خوف، امن و امان سے، مامون، محفوظ، مطمئن

جائے خَطَر

پُر خطر جگہ، وہ جگہ جہاں خطرہ ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَطَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَطَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone