تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَطِ رَیحاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَطِ رَیحاں کے معانیدیکھیے
خَطِ رَیحاں کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- ریحان ، نیاز بوسی جھاڑی جس کے نمونہ پر خط ریحاں بنایا گیا ، (مجازاً) سبز ۔ ایک خیال یہ بھی ہے کہ عہد مامون کے نامور خطّاط ریحانی کے نام سے منسوب ہوا ہے.
شعر
سب سے جدا ترے خط ریحاں کی شان ہے
اس خط کو لکھ سکے ہے زمرد رقم کہاں
English meaning of KHat-e-raihaa.n
Noun, Masculine, Singular
- a kind of flourished handwriting innovated by Ibn-e-Muqalla
ख़त-ए-रैहाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- इब्ने मुक़ल्ला जिन्होंने छह लिपि का आविष्कार किया, उनमें से एक लिपि का नाम जिसे 'ख़त-ए-गुलज़ार' भी कहा जाता है इस लिपि में अक्षरों के बीच बेल-बूटे बने होते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَطِ رَیحاں)
خَطِ رَیحاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔