تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَھٹائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَھٹائی کے معانیدیکھیے
کَھٹائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تُرشی، کھٹاس، کھٹّا پن، حموضت
- کیری کی خشک کی ہوئی پھانک یا پھانکیں یا اُن کا سفوف، امچور
- وہ چیز جس میں کھٹاس ہو، کھٹی چیز
- کسی تُرشی سے تیار کیا ہوا محلول، میل کاٹنے کے لیے تیزاب ملا ہوا پانی
شعر
پیام وصل پر وہ ہو گئے ترش
غضب آیا کھٹائی میں پڑی بات
زرگری عقل کی معاذ اللہ
اب کھٹائی میں پڑ گیا ادراک
ہونٹوں کی مستی دور کی تو نے کھٹائی سے
لیموں کی چاشنی ہے تری میٹھی بات میں
English meaning of khaTaa.ii
Noun, Feminine
- any sour food-additive
- sourness, tartness, acidity
- piece of dried raw mango used for sourness in food, sour
- defect, flaw, blemish
- wickedness, treachery, malice
खटाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- इमली, टार्टरिक एसिड, अमचूर, खट्टे होने की अवस्था, गुण या भाव, कच्चे आम की फाँकें या उनका सफ़ूफ़, अमचूर
کَھٹائی سے متعلق محاورے
کَھٹائی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَھٹائی)
کَھٹائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔