تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَطا" کے متعقلہ نتائج

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اُلفَت ہونا

محبت ہونا، لگاؤ ہونا، پیار ہونا، دلچسپی ہونا

اُلْفَت پَکَڑْنا

بتدریج محبت پیدا ہونا، مانوس ہونا

اُلْفَت کا بَنْدَہ

جو اپنے سے محبت کر نے والے پر جان چھڑکے ، جو کسی سے محبت کر نے کو اپنا دین ایمان سمجھے ، خصوصاََ وہ نوکر جو اپنے مالک سے صرف بر بنائے محبت وابستہ ر ہے

اُلْفَتِ عارِضْ

اُلفَتی

الفت سے منسوب

اُلْفَت پَرَسْت

محبت کر نے والا ، عاشق.

اُلفَتی بَندہ

رک : الفت کا بندہ .

aloft

فَراز

اَلفَتّاح

(لفظاً) کھولنے والا

مُنہ دیکھے کی اُلفَت

دکھاوے کی محبت، دکھاوے کا پیار، ظاہری محبت، جھوٹی محبت، اوپری محبت، وہ محبت یا عشق جس میں خلوص نہ ہو، نمائشی اخلاص، ملاحظہ کا، مروت کا

وعدۂ الفت

محبت کا وعدہ، پیار کا عہد، محبت کی قسم، محبت کا قول و قرار، پیار میں زبان دینا، عشق کا وعدہ

واقف الفت

محبت سے واقف، محبت کا جانکار، عشق کا تجربہ کار، محبت سے آگاہ، پیار کا شناسا

راج کَرے یہ اُلْفَت

آگ لگے اِس اُلْفَت کو

داغ اُلْفَت

مُحبّت کی چوٹ ؛ جُدائی کا صدمہ .

اِعْجَازِ اُلْفَتْ

پَتَّھر میں تُخْم اُلْفَت ہونا

سن٘گ دل سے محبت کرنا .

عَالَمِ اُلْفَتْ

محبت میں مبتلا ہونے کی کیفیت، چاہت کی دنیا، محبت کا احساس، الفت مادری

بازیٔ اُلْفَت

نِگاہ اُلفَت

انس و محبت کی نگاہ، نظر التفات

سِرِّ اُلفَت

محبت کا راز، پیار کا راز

دشت الفت

شَجَرِ اُلْفَت اُگْنا

دل میں کسی کے ساتھ محبت پیدا ہونا، عشق ہونا

رِشْتَۂ اُلْفَت

محبت کا تعلق ، دوستی ، دوستانہ مراسم

سر الفت

رُوبَکاریٔ اُلْفَت

محبّت کا مقدمہ ، محبوب کی عدالت.

بَعْدِ تَرْکِ اُلْفَتْ

اِعْتِرافِ جُرْمِ اُلْفَت

رَنجِ اُلْفَت

محبت کا غم، محبت میں اذیت، روح کی تکلیف

گَھر میں بھونی بھانْگ نَہِیں اَور اُلْفت سَبز رَنْگوں سے

کوئی افلاس کی حالات میں بڑی بڑی آرزوئیں یا ناداری میں امیروں کی ریس کرے تو اس کے متعلق کہتے ہیں

اَلْفتہ

مفت خورا، ایراغیرا، بیگانہ

اَلِفِ تیغ

ہلکا سا سیدھا چرکا

ill fated

بَد قِسْمَت

آلُفْتَہ

آشفتہ، پریشان حال، بیکس و نادار

آلُفْتَگان

آشفتہ، پریشان حال، بیکس و نادار

اَلفَتْح

(لفظاً) کھولنا ؛ کامیابی ، (مراداً) قرآن پاک کے ایک سورے کا نام جو چھبیسویں پارے میں ہے .

اَلِفِ تازِیانَہ

کوڑے کے نشان جو جسم پر ظاہرہوں

oil of turpentine

تارپین کا تیل-.

آلِ فاطِمَہ

حدیثوں کی تدوین بنو امیہ کے زمانے میں ہوئی جنھوں نے پورے نوے برس سندھ سے ایشایے کوچک اور اندلس تک مساجد جامع میں آل فاطمہ کی توہین کی.

عالی فِطْرَت

اچھے عادات و اطوار والا، اچھی فطرت والا، اچھی خصلت والا

اَلِفِ تاسِیس

(عروض) قافیے میں حرف روی سے پہلے کا الف، جیسے، غالب، طالب، عاقل، غافل وغیرہ کا الف

مُنْھ دیکھے کی اُلْفَت

دکھاوے کی محبت، جھوٹی محبت

اردو، انگلش اور ہندی میں خَطا کے معانیدیکھیے

خَطا

KHataaख़ता

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: ریاضی سزا ارضیات حدیث

اشتقاق: خَطَأ

خَطا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۔(عربی میں خطاء بکسر اول وسکون دوم وہمزہ۔ گناہ۔ و بالفتح گناہ کرنا وبفتح اول ودوم ناراست وناصواب بے ارادہ گناہ۔ فارسیوں نے ہمزہ کو الف سے بدل دیا اور دوسرے حرف کو بھی فتحہ دے دیا اور سہو کے معنی میں بھی استعمال کیا۔) ۔۱مونث۔ صواب کا نقیض۔ قصور۔ بھول۔ چوک۔ تقصیر گناہ جرم۔ غلطی۔ سہو۔ ۲۔مذکر۔ ترکستان اور چین کے مابین ایک ملک کا نام۔
  • معینہ اصول کے خلاف بات، غلطی، قصور، بھول چوک
  • گناہ، جرم
  • (ریاضیات) مطلب کے خلاف، اندازے کے خلاف
  • ناقص، غلط
  • (ارضیات) دُنیا کے مُختلف حصص میں ایسے چشمے (کہ گرم پانی اُن میں سے اُبل کر اُوپر آتا ہے) پائے ہیں اِن کو دو قسموں پر تقسیم کیا گیا ہے... جن کے وجود کو علماء علِم جیالوجی احجاز و صخور کی بہت بڑی شکستوں سے منسوب کرتے ہیں اور یہ اُس قسم کی شکستیں ہیں جن کو اِصلاح علم جیالوجی یعنی علم طبقات الارض میں خطا یا یا انفکاک کہتے ہیں
  • (حدیث) ترک فرض

اسم، مذکر

  • رک : ختا (زمانۂ قدیم میں شمالی چین کا ایک حصہ یا شہر)

شعر

English meaning of KHataa

Noun, Feminine

  • mistake, error, fault
  • oversight, slip, wrongdoing, bad break
  • miss of an arrow, etc., pass
  • confusion
  • a wrong action
  • an unintentional fault or offence, an oversight
  • failure
  • miss (as of an arrow)
  • (Hadis) to miss obligatory worship

ख़ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चूक, ग़लती, जुर्म, अपराध, दोष, पाप, भूल, त्रूटी
  • किसी व्यक्ति से होने वाला अपराध; कसूर
  • शुद्ध उच्चारण यही है, परन्तु उर्दू में ‘खता' बोलते हैं, दे. ‘खता।
  • भूल; चूक; दोष; ग़लती; धोखा।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अपराध। कसूर।
  • चूक। भूल।

خَطا کے مترادفات

خَطا کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَطا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَطا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone