تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَطا" کے متعقلہ نتائج

تَعْلِیم

علم سکھانے کا عمل ، ہدایت ، کسی کو کچھ سکھانا، پڑھانا

تَعْلِیم گاہ

تعلیم کی جگہ، مکتب، مدرسہ، کالج وغیرہ

تَعْلِیم گَر

سکھانے والا ، تعلیم دینے والا ، استاد.

تَعْلِیم کَرْدَہ

پڑھایا ہوا، سکھایا ہوا ، تعلیم دیا ہوا.

تَعْلِیْم کوشی

تعلیم حاصل کرنے کے لیے کوشش کرنا

تَعْلِیم دینا

پڑھنا لکھنا سکھانا، سبق پڑھانا، سکھانا

تَعْلِیم گاہوں

تعلیمی ادارے، تدریسی مقامات، تربیتی مقامات، درس گاه، تعلیم کی جگہ

تَعْلِیم خانَہ

وہ جگہ جہاں پہلوان ورزش اور زور آزمائی کرتے ہیں ، اور ان فنون کی تعلیم حاصل کرتے ہیں. رک : اکھاڑ.

تَعْلِیمی

۲. سکھایا پڑھایا ہوا ، تعلیم یافتہ.

تَعْلِیم یافْتَہ

پڑھا ہوا، تعلیم یافتہ، تمیزدار

تَعْلِیم ہونا

تعلیم کے طور طریقے سیکھنا، تعلیم دیا جانا، آداب و اطوار سے واقف ہونا.

تَعْلِیم لینا

سیکھنا، درس لینا، قاعدہ قرینہ سیکھنا

تَعْلِیْمیَہ

ایک فرقے کا نام.

تَعْلِیم پانا

علم حاصل کرنا، سیکھنا، تربیت پانا، تلقین پانا

تَعْلِیم یافْتَگی

تعلیم یافتہ (رک) کا اسم کیفیت.

تَعْلِیم کَرنا

سکھانا، پڑھانا، تربیت دینا.

تَعْلِیْم و ہُنَر

تَعْلِیْم نَو

نئی تعلیم، جدید تعلیم

تَعْلِیمِ وَفا

تَعْلیمِ عاشِقاں

تَعْلِیم و مُحَبَّت

تعلیم اور پیار

تَعْلِیم و تَعَلُّم

پڑھنا پڑھانا، سیکھنا سکھانا، درس و تدریس .

تَعْلِیمِ وَحْدَت

تَعْلِیمِ دِینی

(عام) مذہبی امور کی تعلیم ، (مسیحی) عسیائیوں کے مذہبی عقیدہ کے مطابق وہ تعلیم جو سوال و جواب کے ذریعہ دینی اصولوں پر دی جاتی ہے، سوال جوابی (English Urdu Dictionary of Christian Terminology 12) .

تَعْلِیْمِ ضَبْط

تَعْلِیْمِ سُجُود

تَعلِیمِ جَدِید

تَعْلِیمِ نِسْواں

عورتوں اور لڑکیوں کی تعلیم

تَعْلِیمِ بالِغاں

بالغوں کو پڑھنا لکھنا سکھانا

تَعْلِیمِ اَعْلیٰ

کالج ، یونیورسٹی یا فنی اور اعلیٰ پیشہ ورانہ تعلیم .

تَعْلِیْمِ نادانی

تَعلِیمِ بالِغان

تَعْلِیْمِ مُساوات

مساوات یعنی برابری کی تعلیم، خاص طور پر سماجی برابری، جیسے تعلیم، حقوق، اور ترقی کے مواقع میں برابری

تَعْلِیمِ اِبْتِدائی

پرائمری کی تعلیم، پہلی پان٘چ جماعتوں کی تعلیم

تَعْلِیم حاصِل کَرنا

علم سیکھنا، پڑھنا لکھنا سیکھنا، تربیت پانا، تلقین حاصل کرنا، ناچ گانا سیکھنا

تَعْلِیمِ اَطْفال

بچوں کی تعلیم

تَعْلِیْمِ پَشِیْمانی

تَعْلِیمات

تَعْلِیْمِ رُوحانی

روحانی تعلیم، مذہب اور تصوف وغیرہ سے متعلق تعلیم

تَعْلِیمِ نِسْواں کا رِواج ہونا

عورتوں کو عام طور پر پڑھایا جانا

تَعْلِیمی اِدارَہ

وہ مجلس جو لوگوں کی تعلیم کا انتظام کرے

تَعْلِیمی حالَت

علمیت، تعلیم (اچھی ہونا، خراب ہونا وغیرہ کے ساتھ)

تَعْلِیمی و تَرْبِیَتی اِرْتِقاء

تَعْلِیم و تَرْبِیَت

تعلیم اور اخلاقیات، تعلیمی اور اخلاقی معیار

اِبْتِدائی تَعْلِیم

دُرُشْت تَعْلِیم

سخت اور محنت طلب تعلیم ، شدید تربیت ، سخت رویّہ .

مَشْرِقی تَعْلِیم

دیسی یا مشرق کا طریقہء تعلیم جس میں اسلامی علوم بھی شامل ہیں (مغربی یا انگریزی تعلیم کے مقابل)

دِینی تَعْلِیم

قرآن پاک اور دیگر مذہبی علم سِکھانے کا کام، مذہبی تعلیم

مَرئی تَعلِیم

(تعلیمیات) بصری تعلیم ، فلم ، سلائڈ یا تصویروں کے ذریعے دی جانے والی تعلیم ۔

ثانَوی تَعْلِیم

ابتدائی تعلیم کے بعد اور اعلیٰ تعلیم سے قبل درجات کی تعلیم

مَذہَبی تَعلِیم

دینی تعلیم ، مذہب کے مطابق تعلیم کرنا ۔

مَغرِبی تَعلِیم

دَرْسی تَعْلِیم

مُقَرَّرہ ںصاب کے مطابق تعلیم ، نصابی تعلیم .

فَنّی تَعْلِیم

کسی صنعت یا فن سے متعلق تعلیم ، حرفتی تعلیم ، صنعتی تعلیم ، تکنیکی تعلیم .

جَبْری تَعْلِیم

وہ تعلیم جو لازمی قرار پائے.

فَوجی تَعْلِیم

وہ تعلیم جو فوجیوں کو دی جاتی ہے ، فوج کی پیشہ ورانہ تعلیم .

فاصِلاتی تَعلِیم

مَخْلُوط تَعْلِیم

لڑکے اور لڑکیوں کی یکجائی تعلیم، لڑکے اور لڑکیوں کی ایک ساتھ تعلیم و تدریس

حِرْفَتی تَعْلِیم

حرفت کی تعلیم ، مشینوں سے متعلق تعلیم.

بے تَعْلِیم

تعلیم کے بغیر

اردو، انگلش اور ہندی میں خَطا کے معانیدیکھیے

خَطا

KHataaख़ता

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: ریاضی سزا ارضیات حدیث

اشتقاق: خَطَأ

خَطا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۔(عربی میں خطاء بکسر اول وسکون دوم وہمزہ۔ گناہ۔ و بالفتح گناہ کرنا وبفتح اول ودوم ناراست وناصواب بے ارادہ گناہ۔ فارسیوں نے ہمزہ کو الف سے بدل دیا اور دوسرے حرف کو بھی فتحہ دے دیا اور سہو کے معنی میں بھی استعمال کیا۔) ۔۱مونث۔ صواب کا نقیض۔ قصور۔ بھول۔ چوک۔ تقصیر گناہ جرم۔ غلطی۔ سہو۔ ۲۔مذکر۔ ترکستان اور چین کے مابین ایک ملک کا نام۔
  • معینہ اصول کے خلاف بات، غلطی، قصور، بھول چوک
  • گناہ، جرم
  • (ریاضیات) مطلب کے خلاف، اندازے کے خلاف
  • ناقص، غلط
  • (ارضیات) دُنیا کے مُختلف حصص میں ایسے چشمے (کہ گرم پانی اُن میں سے اُبل کر اُوپر آتا ہے) پائے ہیں اِن کو دو قسموں پر تقسیم کیا گیا ہے... جن کے وجود کو علماء علِم جیالوجی احجاز و صخور کی بہت بڑی شکستوں سے منسوب کرتے ہیں اور یہ اُس قسم کی شکستیں ہیں جن کو اِصلاح علم جیالوجی یعنی علم طبقات الارض میں خطا یا یا انفکاک کہتے ہیں
  • (حدیث) ترک فرض

اسم، مذکر

  • رک : ختا (زمانۂ قدیم میں شمالی چین کا ایک حصہ یا شہر)

شعر

English meaning of KHataa

Noun, Feminine

  • mistake, error, fault
  • oversight, slip, wrongdoing, bad break
  • miss of an arrow, etc., pass
  • confusion
  • a wrong action
  • an unintentional fault or offence, an oversight
  • failure
  • miss (as of an arrow)
  • (Hadis) to miss obligatory worship

ख़ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चूक, ग़लती, जुर्म, अपराध, दोष, पाप, भूल, त्रूटी
  • किसी व्यक्ति से होने वाला अपराध; कसूर
  • शुद्ध उच्चारण यही है, परन्तु उर्दू में ‘खता' बोलते हैं, दे. ‘खता।
  • भूल; चूक; दोष; ग़लती; धोखा।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अपराध। कसूर।
  • चूक। भूल।

خَطا کے مترادفات

خَطا کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَطا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَطا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone