تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَطا" کے متعقلہ نتائج

خوددار

شریف النفس، سنجیدہ، غیرت مند، عزت نفس کے منافی امور سے بچنے والا

خود داری

احساس ذات، عزت نفس کا پاس، تعین احساس ذات، ضبط، اپنے تئیں حرکات لغو سے محفوظ رکھنا، احترامِ ذات

خود دارانَہ

خودداری کی صفات کے ساتھ ، غیرت مندی کے ساتھ ، حمیّت کے ساتھ.

کھدر

موٹا، کُھردار

کُھدَّڑ

ناہموار ، کُھردرا ؛ (کنایۃً) بے ڈھنگا.

شاعر خوددار

جذبۂ خوددار

اپنے آپ کو حرکات لغو سے محفوظ رکھنے کا جذبہ، عزت نفس کا جذبہ

کَھدَّر پوش

کھدّر کا لباس پہننے والا.

کَھدَّر و چَرْخَہ

ہندوستان کی ایک تحریک جو گاندھی جی نے شروع کی تھی اور جس میں غیر ملکی مصنوعات کا بائیکاٹ اور مُلکی مصنوعات کے استعمال پر زور دیا گیا تھا اور اس بات پر زور دیا گیا تھا کہ کھدّر کا کپڑا استعمال کیا جائے اور چرخہ کاتا جائے، سودیشی تحریک

خود اِدْراکی

اپنی عقل و سمجھ سے کام لینا، اپنے آپ دریافت کرنے کا عمل.

خُدا دَرمِیان ہونا

تائید غیبی ہونا (کسی مشکل کام کے انجام دینے میں).

خُدا دَرْمیان دینا

اللہ کو گواہ بنانا ، اللہ کا واسطہ دینا ، اللہ کو ضامن بنانا.

خُدا دے اَور بَنْدَہ لے

کسی مُشکل کے وقت بولا جاتا ہے ، اللہ دے اور بندہ لے.

پِت کَھدَّر

درخت کھیر کی ایک قسم ہے، مزہ یکساں ہوتا ہے، بلغم کو مٹاتا اور اکثر زہروں کو نافع ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں خَطا کے معانیدیکھیے

خَطا

KHataaख़ता

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: ریاضی سزا ارضیات حدیث

اشتقاق: خَطَأ

خَطا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۔(عربی میں خطاء بکسر اول وسکون دوم وہمزہ۔ گناہ۔ و بالفتح گناہ کرنا وبفتح اول ودوم ناراست وناصواب بے ارادہ گناہ۔ فارسیوں نے ہمزہ کو الف سے بدل دیا اور دوسرے حرف کو بھی فتحہ دے دیا اور سہو کے معنی میں بھی استعمال کیا۔) ۔۱مونث۔ صواب کا نقیض۔ قصور۔ بھول۔ چوک۔ تقصیر گناہ جرم۔ غلطی۔ سہو۔ ۲۔مذکر۔ ترکستان اور چین کے مابین ایک ملک کا نام۔
  • معینہ اصول کے خلاف بات، غلطی، قصور، بھول چوک
  • گناہ، جرم
  • (ریاضیات) مطلب کے خلاف، اندازے کے خلاف
  • ناقص، غلط
  • (ارضیات) دُنیا کے مُختلف حصص میں ایسے چشمے (کہ گرم پانی اُن میں سے اُبل کر اُوپر آتا ہے) پائے ہیں اِن کو دو قسموں پر تقسیم کیا گیا ہے... جن کے وجود کو علماء علِم جیالوجی احجاز و صخور کی بہت بڑی شکستوں سے منسوب کرتے ہیں اور یہ اُس قسم کی شکستیں ہیں جن کو اِصلاح علم جیالوجی یعنی علم طبقات الارض میں خطا یا یا انفکاک کہتے ہیں
  • (حدیث) ترک فرض

اسم، مذکر

  • رک : ختا (زمانۂ قدیم میں شمالی چین کا ایک حصہ یا شہر)

شعر

English meaning of KHataa

Noun, Feminine

  • mistake, error, fault
  • oversight, slip, wrongdoing, bad break
  • miss of an arrow, etc., pass
  • confusion
  • a wrong action
  • an unintentional fault or offence, an oversight
  • failure
  • miss (as of an arrow)
  • (Hadis) to miss obligatory worship

ख़ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चूक, ग़लती, जुर्म, अपराध, दोष, पाप, भूल, त्रूटी
  • किसी व्यक्ति से होने वाला अपराध; कसूर
  • शुद्ध उच्चारण यही है, परन्तु उर्दू में ‘खता' बोलते हैं, दे. ‘खता।
  • भूल; चूक; दोष; ग़लती; धोखा।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अपराध। कसूर।
  • चूक। भूल।

خَطا کے مترادفات

خَطا کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَطا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَطا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone