تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھٹ کَھٹ" کے متعقلہ نتائج

کَھٹ

کھٹّا کا مخفف، عموماً مرکبات میں مستعمل

کَھٹی

میلی کُچیلی، پھٹی پرانی، بساندی

کَھٹْیُوں

(رنگائی) کسی قسم کا کھٹّا عرق جو رنگ نکھرنے کے لیے بطور لاگ استمعال کیا جائے.

کَھٹْنا

کمانا، حاصل کرنا، بٹنا، فروخت کرنا

کَھٹ رَس

چھے ذائقے ، یعنی تلخ ، نمکین ، کسیلا ، کھٹا ، میٹھا ، چرپرا ؛ چھے مزے یا قسم کے کھانے.

کَھٹ کَھٹ

دو سخت چیزوں کے متواتر ٹکرانے کی آواز

کَھٹیا

چھوٹا پلن٘گ، چھوٹی چارپائی، ہلنگڑی، چھوٹی کھاٹ

کَھٹّے

ترش، کھٹائی والا، جس میں کھٹاس یا تیزابیت ہو، آم اور املی کے ذائقہ والا

کَھٹّی

کھٹّا کی تانیث، مرکبات میں بھی مستعمل، جس میں کھٹاس یا تیزابیت ہو، آم اور املی کے ذائقہ والا

کَھٹ سے

آواز کے ساتھ ، کھٹکے کے ساتھ.

کَھٹ پَر

چھ پیروں والا یعنی بھونرا.

کَھٹْ مَنْڈَل

جھجھک، چخ چخ، لڑائی، جھگڑا، تکرار.

کَھٹ سال

چارپائیاں بنانے والا کاری گر.

کَھٹ جال

پلن٘گ کا وہ بنا ہوا حصّہ، جس کے ذریعہ سے خاک چھانتے ہیں، مٹّی چھاننے کا چھلنگا

کَھٹ راگ

(تحقیراً) ساز و سامان ، الابلا.

کَھٹائی

تُرشی، کھٹاس، کھٹّا پن، حموضت

کَھٹ گِیر

کَھٹ بُنا

کھاٹ بُننے والا، چارپائی بُننے والا

کَھٹ پورا

ایک آلہ، جس سے کھیت کو چھوٹے چھوٹۓ ٹکڑوں میں تقسیم کرتے ہیں یا جس سے کھیتوں میں کیاریاں بنائی جاتی ہیں

کھٹ پچھرا

فسادی، جو فساد ڈلوائے، لگائی بجھائی کرنے والا

کَھٹ شاسْتْر

(ہندو) چھ مقدس کتابیں جو وید سے ماخوذ ہیں ، رک : شاستر.

کَھٹا کَھٹ

متواتر آواز کے ساتھ، جلدی سے، تیزی کے ساتھ

کَھٹ کِیرا

کھٹمل.

کَھٹْرَس

چھ طرح کے مختلف کھانے ، چھ طرح کے پکوان ، چھ مختلف پکی ہوئی سبزیاں ، کھٹرس بھوجن.

کَھٹ پَلَنگا

معمولی چارپائی.

کَھٹ مُوتَل

رک : کھٹ مُتوا .

کَھٹ کِیڑا

کھٹمل.

کَھٹ شاسْتْری

چھے شاستروں کا عالم ، ہندوؤں کا بہت بڑا عالم.

کَھٹ کِرْوا

کھٹمل.

کَھٹ مُتْوا

وہ بچّہ جو رات کو چارپائی پر پیشاب کرے.

کَھٹاس

ایک قسم کا نیولا، مشک بلاؤ

کَھٹ پھوڑا

رک : کھٹ بڑھئی ، ہدہد پرن٘دہ.

کَھٹ مِٹّھا

ترشی مائل میٹھا، چاشنی دار، کھٹے اور میٹھے مزے والا خوش ذائقہ

کَھٹ مَٹَّھل

رک : کھٹ مِٹھا.

کھٹّاس

نیولا، مشک بلاو

کَھٹ مِٹْھڑا

رک : کھٹ مِٹھا ، وہ میوہ جو ترش و شیریں ہو ، کھٹمٹھرا.

کَھٹ پانوْڑی

(کاشت کاری) کھلیان کو اُلٹ پُلٹ کرنے کی پنج شاخہ چھڑ ، پچ انگلا ، پچ انگورا ، پچ انگڑا ، پن چنگوڑ.

کَھٹ کَھٹ ہونا

کھٹ کھٹ کرنا (رک) کا لازم ؛ دو چیزوں کے ٹکرانے کی آواز ہونا.

کَھٹ کَھٹ کَرْنا

کھٹ کھٹ کی آواز نکالنا.

کَھٹْگَڑ

کٹھگڑ ، کٹہرا ، کٹگر ، جنگلا.

کَھٹ راگ لانا

شرارت کرنا ، فَیل لانا ، شور مچانا.

کَھٹ پَٹ لَگْنا

ہلچل مچنا ، ہنگامہ اُٹھنا ، ہیجان پیدا ہونا.

کَھٹ پَٹ کَرْنا

ٹاپوں کی آواز نکالنا ؛ چلنے میں جوتوں یا کھڑاؤں وغیرہ کی آواز نکالنا ، بھاری قدموں سے چلنا.

کَھٹ راگ کَرْنا

بے ضرورت ساز و سامان بہم پہنچانا ، غیر ضروری اہتمام یا بندوبست کرنا.

کَھٹ راگ میں پَھنسْنا

مصبیت میں مبتلا ہونا ، اُلچھن یا پریشانی میں گرفتار ہونا.

کھٹک

کسی کھردری چیز کی چبھن

کَھٹ دینی سے

فوراً ، جلدی سے ، تُرت ، جھٹ سے.

کَھٹ راگ مَچانا

شور مچانا ، شور و غُل کرنا.

کَھٹْکے

کھٹکا کی جمع یا مغیرہ حالت، خلش، کھٹک، چبھن، ڈر، خوف، اندیشہ، خطرہ

کَھٹ مِٹّھے بیر

بیر کی ایک قسم جس کے ذائقے میں ترشی کے ساتھ شیرینی شامل ہوتی ہے.

کَھٹَرْ پَٹَر

کھٹ پٹ کی آواز ، شور و غل.

کَھٹْکَہ

رک : کھٹکا.

کَھٹَک دَٹَک

۔(دَٹَک تابع مہمل ہے) کھٹک۔

کَھٹَر کَھٹَر

کھٹ کھٹ کی آواز ، بے معنی شور ، کھٹر پٹر.

کَھٹ کَھٹ سُنار کی ایک چوٹ لوہار کی

کمزور کی بہت سی تدبیروں پر زورآور کی ایک تدبیر غالب آ جاتی ہے ؛ قب : سو سُنار کی ایک لوہار کی.

کَھٹْوانگ

شیو کا ایک اوزار یا ہتھیار

کَھٹْرِیا

ایک وضع کا کیڑا، کھٹمل

کَھٹ راگ میں پَڑْنا

لغو باتوں میں مشغول ہونا ؛ بکھیڑے یا جنجال میں پھنسنا.

کھٹکنا

کھڑکنا، بجنا، کھٹ کی آواز نکلنا

کَھٹْکَنے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھٹ کَھٹ کے معانیدیکھیے

کَھٹ کَھٹ

khaT-khaTखट-खट

اصل: ہندی

وزن : 22

کَھٹ کَھٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دو سخت چیزوں کے متواتر ٹکرانے کی آواز

    مثال - تم بیٹھی کھٹ کھٹ چھالیہ کترے جاؤ۔

  • کسی چیز کے متواتر کُوٹے جانے یا بجنے کی آواز

    مثال - ہتوڑے کی کھٹ کھٹ . . . سنائی دیتی۔

  • جوتے پہنے ہوئے چلنے کی متواتر آواز، پاؤں کی آہٹ، چاپ

    مثال - اس کے بعد وہ کھٹ کھٹ سیڑھیوں پر چڑھ کر اوپر آئے۔

  • مشین کے چلنے کی آواز یا شور، ٹک ٹک
  • جلد جلد (چلنے کی آواز کے ساتھ)، تیزی سے

    مثال - ہر طرف کھٹ کھٹ تصاویر کِھنچ رہی تھیں۔

  • جھگڑا، لڑائی، کلکل، جھمیلا
  • جھنجھٹ
  • ٹھونکنے پیٹنے کا لفظ

English meaning of khaT-khaT

Noun, Feminine

  • hammering or knocking sound, tinkering sound, repeated or continuous knocking or rapping
  • rat-tat
  • noise, sound, clatter, hammering
  • wrangling

खट-खट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दो कठोर वस्तुओं के लगातार टकराने की आवाज़, दो वस्तुओं के बराबर टकराते रहने से होने वाला शब्द जो प्रायः कर्णकटु हो

    उदाहरण - तुम बैठी खट-खट छालिया कतरे जाओ।

  • किसी वस्तु के लगातार कूटे जाने या बजने की ध्वनि, किसी वस्तु पर लगातार एक से अधिक बार ठोकर मारने पर उत्पन्न ध्वनि

    उदाहरण - हतौड़े की खट-खट सुनाई देती।

  • जूते पहने हुए चलने की लगातार आवाज़, पाँव की आहट, चाप

    उदाहरण - उसके बाद वह खट-खट सीढ़ियो पर चढ़कर ऊपर आए।

  • मशीन के चलने की ध्वनि या शोर, टुक-टुक
  • तीव्र (चलने की आवाज़ के साथ), तेज़ी से

    उदाहरण - हर तरफ़ खट-खट तसावीर (चित्र) खिंच रही थीं।

  • झगड़ा, लड़ाई, कलकल, झमेला
  • झंझट
  • ठोंकने-पीटने का शब्द

کَھٹ کَھٹ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھٹ کَھٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھٹ کَھٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone