تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھٹّی" کے متعقلہ نتائج

کَھٹّی

کھٹّا کی تانیث، مرکبات میں بھی مستعمل، جس میں کھٹاس یا تیزابیت ہو، آم اور املی کے ذائقہ والا

کَھٹّی چِیز کو جی چاہْنا

۔(عو۔ لکھنؤ) حاملہ عورت کا ترشی کی رغبت کرنا۔

کَھٹّی پِیالی کو جی چاہْنا

حاملہ عورت کا ترشی کی رغبت کرنا.

کَھٹّی بُوٹی

ایک چھوٹے گول پتوں والی بوٹی جس کے پتّے کھٹے ہوتے ہیں.

کَھٹّی مِیٹھی باتیں

۔(ہندو) سخت سُست بُری بھلی باتیں۔

کَھٹّی ڈَکاریں آنا

بدہضمی کی وجہ سے ڈکاریں آنا.

کَھٹّی مِیٹھی باتیں سُنْنا

بُری بھلی باتیں سہنا، سخت و سست سننا.

کَھٹّی چھاچ سے بھی جانا

تھوڑے سے فائدے سے بھی جاتا رہنا یا محروم ہو جانا (کھٹّی چھاچ اکثر محلے والوں کو بان٘ٹ دیا کرتے ہیں).

طَبِیعَت کَھٹّی ہونا

مزاج افسردہ ہونا ، طبیعت میں تلخی آنا ، پدمزگی پیدا ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھٹّی کے معانیدیکھیے

کَھٹّی

khaTTiiखट्टी

وزن : 22

دیکھیے: کھتا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَھٹّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کھٹّا کی تانیث، مرکبات میں بھی مستعمل، جس میں کھٹاس یا تیزابیت ہو، آم اور املی کے ذائقہ والا

شعر

Urdu meaning of khaTTii

  • Roman
  • Urdu

  • khaTTaa kii taaniis, murakkabaat me.n bhii mustaamal, jis me.n khaTaas ya tezaabiiyat ho, aam aur amlii ke zaayqaa vaala

English meaning of khaTTii

Noun, Feminine

  • sour, with a citric taste

खट्टी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खट्टा का स्त्रीलिंग, यौगिक में भी उपयोग, जिस में खटास या अम्लता हो,आम और इमली के स्वाद वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَھٹّی

کھٹّا کی تانیث، مرکبات میں بھی مستعمل، جس میں کھٹاس یا تیزابیت ہو، آم اور املی کے ذائقہ والا

کَھٹّی چِیز کو جی چاہْنا

۔(عو۔ لکھنؤ) حاملہ عورت کا ترشی کی رغبت کرنا۔

کَھٹّی پِیالی کو جی چاہْنا

حاملہ عورت کا ترشی کی رغبت کرنا.

کَھٹّی بُوٹی

ایک چھوٹے گول پتوں والی بوٹی جس کے پتّے کھٹے ہوتے ہیں.

کَھٹّی مِیٹھی باتیں

۔(ہندو) سخت سُست بُری بھلی باتیں۔

کَھٹّی ڈَکاریں آنا

بدہضمی کی وجہ سے ڈکاریں آنا.

کَھٹّی مِیٹھی باتیں سُنْنا

بُری بھلی باتیں سہنا، سخت و سست سننا.

کَھٹّی چھاچ سے بھی جانا

تھوڑے سے فائدے سے بھی جاتا رہنا یا محروم ہو جانا (کھٹّی چھاچ اکثر محلے والوں کو بان٘ٹ دیا کرتے ہیں).

طَبِیعَت کَھٹّی ہونا

مزاج افسردہ ہونا ، طبیعت میں تلخی آنا ، پدمزگی پیدا ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھٹّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھٹّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone