تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَٹ کَھٹ" کے متعقلہ نتائج

نَٹ کَھٹ

۱۔ چنچل ، شوخ ، شریر ۔

نَٹ کَھٹ پَنا

شوخی، شرارت، عیاری، نٹ کھٹ ہونے کی کیفیت

نَٹ کَھٹ گولی

بچوں کا ایک کھیل جو گولیوں سے کھیلا جاتا ہے

نَٹ کَھٹی کَرنا

دنگا فساد کرنا ، ہٹ دھرمی یا دغا بازی کرنا ، بدمعاملگی کرنا ، نکھٹوپن کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَٹ کَھٹ کے معانیدیکھیے

نَٹ کَھٹ

naT-khaTनट-खट

اصل: ہندی

وزن : 22

نَٹ کَھٹ کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ چنچل ، شوخ ، شریر ۔
  • رک : نٹ (۱) کا تحتی ؛ شریر
  • ۲۔ چالاک ، عیار ، مکار ، دغاباز ۔
  • ۳۔ کرتبی ، شعبدہ باز ، بازی گر۔
  • ۴۔ جو کماؤ نہ ہو ، نکھٹو
  • ۵۔ شریر بچہ

اسم، مؤنث

  • رک : نٹ معنی نمبر ۳ ، ایک راگنی ۔

شعر

English meaning of naT-khaT

Adjective

  • natkhat, naughty, roguish
  • shrewd, naughty, artful, prankster, mischief-maker

नट-खट के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो दूसरों को तंग करने की नियत से कुछ ऊल-जलूल काम करता हो।
  • जो स्वभावतः या जान-बूझकर कुछ न कुछ शरारत करता रहता हो।
  • उपद्रवी; चंचल
  • शरारती
  • दुष्ट; पाजी।

نَٹ کَھٹ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَٹ کَھٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَٹ کَھٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone