تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خستہ جانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خستہ جانی کے معانیدیکھیے
خستہ جانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پریشان حال، شکستہ دل، رنجیدہ، تھکن سے چور، پھٹا پرانا، شکستہ، کہن سال
شعر
خستہ جانی میں کوئی شاخ ہری چاہتے ہیں
ترے بیمار تری چارہ گری چاہتے ہیں
کیا کروں شرح خستہ جانی کی
میں نے مر مر کے زندگانی کی
English meaning of KHasta-jaanii
Noun, Feminine
- in bad circumstances, in a bad situation, afflicted, distressed
ख़स्ता-जानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बुरे हाल, व्यथित, पीड़ित, दुखी, संतप्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خستہ جانی)
خستہ جانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔