تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَرْچَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَرْچَہ کے معانیدیکھیے
خَرْچَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
صرف، صرفہ، مصارف
مثال - اس رقم میں خرچہ مقدمہ کا شامل نہیں ہے
- صرف کرنےکی چیز، گزر بسر کرنے کے لیے روپیہ پیسہ، روپیہ، زر، گزارہ، کفالت
- وہ دولت جو کسی کام میں لگائی جائے، لاگت
- کام میں لانا، استعمال
- (ریاضی) نکالا ہوا، باقی بچا ہوا
-
(قانون) مقدمہ کا صَرف، مقدمہ کی لاگت، وہ رقم جو فریقین نے محض نفس مقدمہ پر صرف کی ہو
مثال - مگر مدعی کو اپنا خرچہ خود اپنی جیب سے ادا کرنا پڑے گا
شعر
نظر میں رکھنا کہیں کوئی غم شناس گاہک
مجھے سخن بیچنا ہے خرچہ نکالنا ہے
کسی کو پھر بھی مہنگے لگ رہے تھے
فقط سانسوں کا خرچہ تھا ہمارا
اب اس کا وصل مہنگا چل رہا ہے
تو بس یادوں پہ خرچہ چل رہا ہے
English meaning of KHarcha
Noun, Masculine
- costs, expenses, charges
- costs, charges
- costs of a law-suit
ख़र्चा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी काम में किसी वस्तु का लगना, व्यय, सर्फ़ा, खपत, ख़र्च जैसे: दस रुपए खर्च हो गए, इस शहर में पानी का बहुत ख़र्च है
- व्यय करने की चीज़, दैनिक ज़रूरतों, खाना-कपड़ा इत्यादि के लिए दी जाने वाली धनराशि, ख़र्च करने के लिए मिलने वाला धन, खाने-पहनने, ख़रचने आदि के लिए मिलने वाला धन या वृत्ति, रुपया-पैसा, धन-दौलत
- वह धन जो किसी काम में लगाया जाए, लागत
- काम में लाना, प्रयोग, इस्तिमाल
- (गणित) निकाला हुआ, बाक़ी बचा हुआ, शेष
- (क़ानून) मुक़दमा का व्यय, मुक़दमा की लागत, वह राशि जो पक्षों ने केवल वास्तविक मामले अर्थात यथार्थता पर व्यय किया हो
خَرْچَہ کے مترادفات
خَرْچَہ سے متعلق دلچسپ معلومات
خرچہ دیکھئے، ’’خرچ‘‘، ’’خرچہ پانی‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَرْچَہ)
خَرْچَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔