تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَرْچِ بالائی" کے متعقلہ نتائج

تار

تاگا، ڈورا، سوت، دھاگا

تاروں

۔تار اور تارا کی جمع۔

تارو

رک : تیرا، تمہارا

تارے

تارا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل .

تارہ

رک : تارا .

ٹاری

فاصلہ، دوری، تفاوت، وقفہ، انتر

طاری

چھایا ہوا، پھیلا ہوا، مسلط، غالب

تاری

آتش بازی کی ایک قسم

تارا

رک: قطب ستارہ‏، (مجازاً) شمع ہدایت، چراغِ راہ

ٹارا

(لکھنؤ) وہ کبوتر جو اُڑنے میں مضبوط ہو اور دیر تک اُڑے .

ٹارْنا

ٹالنا

تارْنا

پاراتارنا، نجات دلانا، آزاد کرانا

تیراں

رک : تیرہ

تَرَح

اندوہ، غم، فرح کی ضد

tear

دَھجِّیاں

تَرَہ

ترکاری، ساگ

تار تار

۱. دھاگا دھاگا ، لیر لیر ، دھجی ، ٹکڑا ٹکڑا .

تار توڑ

ایک قسم کا سوئی کا کام جو کپڑے پر کیا جاتا ہے، کار چوبی کام

تار دان

رک : پی لک .

ٹار ٹار

انگور کے رس یعنی آب ان٘گور کی شراب بننے کے بعد جو چیز شراب کے پیپوں میں لگی رہ جاتی ہے، درد شراب، شراب کی تلچھٹ یا گاد .

تارِیکی

سیاہی، تیرگی، اندھیرا

تار تل

زیور کا کوئ چوٹا حصہ، چھلا، انگوٹھی

تَعْرِیَہ

عریانی، برہنہ کرنا، فاش کرنا، کھولنا، ظاہر کردینا، چٹان وغیرہ سے اوپر کی مٹی یا خس و خاشاک ہٹانا

تار مار

پریشان ، تتر بتر ، درہم برہم ، مار دھاڑ .

تارِیک

سیاہ، کالا اندھیرا، اندھیری

تار دینا

تار برقی کے زریعے خبر پہن٘چانا، ٹیلیگرام کرنا

تار گَھر

ٹیلیگراف آفس، وہ جگہ جہاں سے تار کے ذریعہ خبر نشر ہوتی ہے

تار والا

ٹیلیگراف آفس یا محکمۂ تار برقی کا ب رقی پیغام (تار) پہن٘چانے والا چپراسی .

تار و پود

تانا بانا

ٹاڑ

رک : تاڑ .

تَاڑ

تاڑ کی جنس سے تعلق رکھنے والے مختلف النوع درخت جن کی مشہور اقسام درج ذیل ہیں: ۱۔ جنس کی مشہور اقسام میں سے ایک قسم ، یہ درخت کم و بیش بیس گز بلند ہوتا ہے اسکا تنا مضبوط پتے کھجور سے مشابہ تنے پر شاخیں نہیں ہوتیں نچلا حصہ سفید ہوتا ہے خوبصورتی کے لیے لگائے جاتے ہیں ، لاط :Palma or Palmyra tree OR Fanpalm.

تار توڑْنا

سلسلہ منقطع کرنا ، بات کا تان٘تا موقوف کرنا .

تار پیڈُو

آبدوز کشتی سے خود چلنے والا حربہ جس کا ہدف عموماً بحری جہازوں کو بنایا جاتا ہے ، بحری جنگوں میں اس کو جہاز ڈبونے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے .

تارِیخ

کسی چیز یا واقعے کے ظہور کا وقت

تار دَوڑْنا

تار برقی کی ترسیل ہونا ، تار کے ذریعے خبر پہن٘چنا .

تار ہونا

ٹکڑے ہونا ، پھٹ جانا .

تار شُمار

ایک کپڑے کا نام جس سے بیشتر دُلہنوں کے دوپہٹّے بناتے ہیں

تار آفِس

تار گھر، ٹیلی گراف آفس

تار و پُو

تار بابُو

ڈاک خانے یا ریلوے کا وہ کلوک یا ملازم جو برقی پیغام کی ترسیل و وصول کا کام مقررہ برقی آلے کی مدد سے انجام دیتا ہے

تار بَنْنا

رک : تار بن٘دھنا .

تار پَتار

تتر بتر، پریشان

تار خَبَر

تار برقی کے ذریعے دی جانے والی اطلاع ، ٹیلی گرام کی اطلاع .

تار خانَہ

تار گھر .

تار چَڑھنا

۔لازم۔

تار تِنْکا

ہر قسم کا قیمت اور قیمتی زیور ، پر چھوٹی بڑی چیز مال متاع .

تار پَترْی

سونے کے تاروں سے بنا ہوا کپڑا .

تار دَبْکائی

تار دبکنا (رک) کی اجرت .

تار چھوڑْنا

شیرہ پک جانا ، قوام بن جانا .

تار دیکْھنا

چاشنی پک جانے کا حال دریافت کرنا

تار بَندھنا

کسی کام کا پے درپے ہونا

تار لَگْنا

سلسلہ بندھنا، کسی کام کا پیہم و مسلسلل ہوئے جانا

تَرَعْزُع

ہلنا ، جنبش ، ہلچل

تار چَڑھانا

ستار یا طن٘بورے وغیرہ کے تار کھین٘چنا لگانا یا کسنا، ستاری کے تار کھینچنا، تار لگانا

تار بانْدھنا

سلسلہ باندھنا، کوئی کام لگاتار کیے جانا

تار دَبَکْنا

روپہلے اور سنہرے تاروں کو ہتوڑّے کی ضرب لگا کر گوٹا بنانے کے لیے چوڑا کرنا، بادلا بنانا

تار رَسانی

تار برقی کی ترسیل ، تار پہن٘چانے کا عمل .

تار بھیجنا

تار برقی کے ذریعہ خبر بھیجنا

تار مُخْبِر

تار برقی ، ٹیلی گراف کا محکمہ .

تار تار کَرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں خَرْچِ بالائی کے معانیدیکھیے

خَرْچِ بالائی

KHarch-e-baalaa.iiखर्च-ए-बालाई

وزن : 22222

موضوعات: کنایۃً

Roman

خَرْچِ بالائی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کنایۃً) تھکن ، تکلیف ، پریشانی.
  • وہ خرچ جو معمول سے زیادہ ہو ، زائد خرچ.
  • ۔ہندوستان کے فارسی گویوں نے جیم عربی سے خرچ بالائی کہا۔ اردو گو شعرا نے جیم فارسی سے اسی ترکیب کو جائز کرلیا ہے۔ (دیکھو بالائی۔)

Urdu meaning of KHarch-e-baalaa.ii

  • (kanaa.en) thakan, takliif, pareshaanii
  • vo Kharch jo maamuul se zyaadaa ho, zaa.id Kharch
  • ۔hinduustaan ke faarsii gavaiyo.n ne jaim arbii se Kharch baalaa.ii kahaa। urduu go shoaraa ne jaim faarsii se isii tarkiib ko jaayaz karaliyaa hai। (dekho baalaa.ii।

English meaning of KHarch-e-baalaa.ii

Noun, Masculine

خَرْچِ بالائی سے متعلق دلچسپ معلومات

خرچ بالائی امان علی سحر نے ’’خرچ بالائی‘‘ بمعنی ’’وہ رقم یا روپیہ پیسہ جو وجہ مقرری یا تنخواہ کے علاوہ کہیں سے ملے‘‘ استعمال کیا ہے۔ اس میں وہ برا مفہوم نہیں جو’’بالائی آمدنی‘‘ میں ہے ؎ خرچ بالائی ملے جاتا ہے دست غیب سے گنج باد آورد ہے اپنے اڑانے کے لئے میر کے حسب ذیل شعر میں یہ فقرہ عجب دلکش انداز میں اور انوکھے معنی میں استعمال ہوا ہے ؎ یاد میں اس قامت کی میں لوہو رو رو سوکھ گیا آخر یہ خمیازہ کھینچا اس خرچ بالائی کا یہاں ’’بالائی‘‘ سے مراد ہے ’’بالا، یعنی قد، سے متعلق‘‘، اور’’خرچ بالائی‘‘ کے معنی ہیں ’’وہ خرچ جو [یار کے] قد کی خاطر کیا کیا جائے‘‘۔ یعنی میں نے معشوق کے قد کی یاد میں اپنا خون بے تحاشا خرچ کیا ( میںلو ہو رویا) اور نتیجے میں سوکھ کر رہ گیا [جس طرح درخت پانی کے بغیر سوکھ جاتا ہے]۔ لہٰذا ’’خرچ بالائی‘‘ کو ’’فضول خرچی‘‘ کے معنی میں لے سکتے ہیں۔ اس ترکیب کے معنی میں اکثر لغت نگاروں کو، حتیٰ کہ صاحب ’’بہارعجم‘‘ کو بھی، سہو ہوا ہے۔ انھوں نے ’’خرج بالائی‘‘ کے تحت لکھا ہے کہ ہندوستانی فارسی میں اسے’’خرج بالا دستی‘‘ یا ’’بالا خرجی‘‘ بمعنی ’’وہ خرچ جو معمولہ، مقررہ خرچ سے زیادہ ہو، یعنی وہ خرچ جس کے لئے حساب میں کوئی انتظام نہ ہو‘‘ کے معنی میں بولتے ہیں۔ سند میں مرزا مظہر جان جاناں شہید کا شعر درج ہے ؎ گشت نقد اشک ما صرف ہوائے خوش قداں کرد مفلس عاقبت ایں خرج بالائی مرا دیوان مرزا مظہرجان جاناں شہید، مطبوعہ مطبع مصطفا ئی کانپور، ۵۵۸۱، میں یہ شعریوں ملتا ہے ؎ صرف عشق خوش قداں گردید نقد اشک من کرد مفلس عاقبت ایں خرج بالائی مرا ظاہر ہے کہ مرزا صاحب نے یہاں ’’خرج بالائی‘‘ کو بالکل انھیں معنی میں لکھا ہے جن معنی میں ہم نے میر کے شعر میں اوپر دیکھا، اور اس میں بھی بہت کم شک ہے کہ میر نے اپنا شعر مرزا صاحب کا شعر سامنے رکھ کر کہا ہوگا۔ ’’دیوان مظہر‘‘ میں حاشیے پر اس شعر کے بارے میں یہ عبارت ملتی ہے: ’’خرج بالائی در محاورۂ اہل ہند بمعنی اسراف است‘‘۔ اب یہ بات بھی بالکل صاف ہوگئی کہ امان علی سحر نے ’’خرچ بالائی‘‘ کسی اور مفہوم میں استعمال کیا ہے اورمرزا مظہر شہید اور میر نے اسے کسی اور معنی میں بطریق ایہام برتا ہے۔ دیکھئے، ’’خرچ‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تار

تاگا، ڈورا، سوت، دھاگا

تاروں

۔تار اور تارا کی جمع۔

تارو

رک : تیرا، تمہارا

تارے

تارا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل .

تارہ

رک : تارا .

ٹاری

فاصلہ، دوری، تفاوت، وقفہ، انتر

طاری

چھایا ہوا، پھیلا ہوا، مسلط، غالب

تاری

آتش بازی کی ایک قسم

تارا

رک: قطب ستارہ‏، (مجازاً) شمع ہدایت، چراغِ راہ

ٹارا

(لکھنؤ) وہ کبوتر جو اُڑنے میں مضبوط ہو اور دیر تک اُڑے .

ٹارْنا

ٹالنا

تارْنا

پاراتارنا، نجات دلانا، آزاد کرانا

تیراں

رک : تیرہ

تَرَح

اندوہ، غم، فرح کی ضد

tear

دَھجِّیاں

تَرَہ

ترکاری، ساگ

تار تار

۱. دھاگا دھاگا ، لیر لیر ، دھجی ، ٹکڑا ٹکڑا .

تار توڑ

ایک قسم کا سوئی کا کام جو کپڑے پر کیا جاتا ہے، کار چوبی کام

تار دان

رک : پی لک .

ٹار ٹار

انگور کے رس یعنی آب ان٘گور کی شراب بننے کے بعد جو چیز شراب کے پیپوں میں لگی رہ جاتی ہے، درد شراب، شراب کی تلچھٹ یا گاد .

تارِیکی

سیاہی، تیرگی، اندھیرا

تار تل

زیور کا کوئ چوٹا حصہ، چھلا، انگوٹھی

تَعْرِیَہ

عریانی، برہنہ کرنا، فاش کرنا، کھولنا، ظاہر کردینا، چٹان وغیرہ سے اوپر کی مٹی یا خس و خاشاک ہٹانا

تار مار

پریشان ، تتر بتر ، درہم برہم ، مار دھاڑ .

تارِیک

سیاہ، کالا اندھیرا، اندھیری

تار دینا

تار برقی کے زریعے خبر پہن٘چانا، ٹیلیگرام کرنا

تار گَھر

ٹیلیگراف آفس، وہ جگہ جہاں سے تار کے ذریعہ خبر نشر ہوتی ہے

تار والا

ٹیلیگراف آفس یا محکمۂ تار برقی کا ب رقی پیغام (تار) پہن٘چانے والا چپراسی .

تار و پود

تانا بانا

ٹاڑ

رک : تاڑ .

تَاڑ

تاڑ کی جنس سے تعلق رکھنے والے مختلف النوع درخت جن کی مشہور اقسام درج ذیل ہیں: ۱۔ جنس کی مشہور اقسام میں سے ایک قسم ، یہ درخت کم و بیش بیس گز بلند ہوتا ہے اسکا تنا مضبوط پتے کھجور سے مشابہ تنے پر شاخیں نہیں ہوتیں نچلا حصہ سفید ہوتا ہے خوبصورتی کے لیے لگائے جاتے ہیں ، لاط :Palma or Palmyra tree OR Fanpalm.

تار توڑْنا

سلسلہ منقطع کرنا ، بات کا تان٘تا موقوف کرنا .

تار پیڈُو

آبدوز کشتی سے خود چلنے والا حربہ جس کا ہدف عموماً بحری جہازوں کو بنایا جاتا ہے ، بحری جنگوں میں اس کو جہاز ڈبونے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے .

تارِیخ

کسی چیز یا واقعے کے ظہور کا وقت

تار دَوڑْنا

تار برقی کی ترسیل ہونا ، تار کے ذریعے خبر پہن٘چنا .

تار ہونا

ٹکڑے ہونا ، پھٹ جانا .

تار شُمار

ایک کپڑے کا نام جس سے بیشتر دُلہنوں کے دوپہٹّے بناتے ہیں

تار آفِس

تار گھر، ٹیلی گراف آفس

تار و پُو

تار بابُو

ڈاک خانے یا ریلوے کا وہ کلوک یا ملازم جو برقی پیغام کی ترسیل و وصول کا کام مقررہ برقی آلے کی مدد سے انجام دیتا ہے

تار بَنْنا

رک : تار بن٘دھنا .

تار پَتار

تتر بتر، پریشان

تار خَبَر

تار برقی کے ذریعے دی جانے والی اطلاع ، ٹیلی گرام کی اطلاع .

تار خانَہ

تار گھر .

تار چَڑھنا

۔لازم۔

تار تِنْکا

ہر قسم کا قیمت اور قیمتی زیور ، پر چھوٹی بڑی چیز مال متاع .

تار پَترْی

سونے کے تاروں سے بنا ہوا کپڑا .

تار دَبْکائی

تار دبکنا (رک) کی اجرت .

تار چھوڑْنا

شیرہ پک جانا ، قوام بن جانا .

تار دیکْھنا

چاشنی پک جانے کا حال دریافت کرنا

تار بَندھنا

کسی کام کا پے درپے ہونا

تار لَگْنا

سلسلہ بندھنا، کسی کام کا پیہم و مسلسلل ہوئے جانا

تَرَعْزُع

ہلنا ، جنبش ، ہلچل

تار چَڑھانا

ستار یا طن٘بورے وغیرہ کے تار کھین٘چنا لگانا یا کسنا، ستاری کے تار کھینچنا، تار لگانا

تار بانْدھنا

سلسلہ باندھنا، کوئی کام لگاتار کیے جانا

تار دَبَکْنا

روپہلے اور سنہرے تاروں کو ہتوڑّے کی ضرب لگا کر گوٹا بنانے کے لیے چوڑا کرنا، بادلا بنانا

تار رَسانی

تار برقی کی ترسیل ، تار پہن٘چانے کا عمل .

تار بھیجنا

تار برقی کے ذریعہ خبر بھیجنا

تار مُخْبِر

تار برقی ، ٹیلی گراف کا محکمہ .

تار تار کَرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَرْچِ بالائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَرْچِ بالائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone