تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَر دِماغ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَر دِماغ کے معانیدیکھیے
خَر دِماغ کے اردو معانی
صفت
- مغرور ، متکبر ، گھمنڈی.
- ضِدی ، پٹیلا.
- بیوقوف ، نالائق ، کج فہم.
شعر
رقیب سے ہے سروکار مجھ سے مطلب کیا
وہ خر دماغ ہیں ان کو ہے گیدی خر سے غرض
ख़र-दिमाग़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- हठी
- मूर्ख या नासमझ।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَر دِماغ)
خَر دِماغ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔