تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَمِیر اُٹْھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَمِیر اُٹْھنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: خَمِیر
خَمِیر اُٹْھنا کے اردو معانی
- کسی آمیزے یا گندھی ہوئی چیز میں ابھار، جھاک اور کھٹاس پیدا ہونا، خمیر تیار ہونا
- گندھے ہوئے آٹے میں خمیر کا اثر پیدا ہونا، گندھے ہوئے آٹے کا پھول جانا
- حالت خراب ہوجانا
- جوش میں آنا، خمیری آٹے کا روٹی پکانے کے قابل تیار ہونا
English meaning of KHamiir uThnaa
- become fermented or sour
- become leavened (dough)
ख़मीर उठना के हिंदी अर्थ
- किसी आमीज़े या गुँधी हुई चीज़ में उभार, झाक और खटास पैदा होना, ख़मीर तैय्यार होना
- गुँधे हुए आटे में ख़मीर का असर पैदा होना, गुँधे हुए आटे का फूल जाना
- हालत ख़राब हो जाना
- ۔ख़मीर तैय्यार होना। जोश में आना। ख़मीरी आटे का रोटी पकाने के काबिल होना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَمِیر اُٹْھنا)
خَمِیر اُٹْھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔