تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَلق کا حَلق کِس نے بَند کِیا ہے" کے متعقلہ نتائج

حَلْق

وہ مقام جو دہن نرخرہ اور مری کے درمیان ہے، گلا (منھ کے اندر کا وہ حصہ جس سے گزر کر غذا معدے تک پہنچتی ہے اور جو سانس کا بھی راستہ ہے)، جو کچھ حلق میں ہلگ گیا اس کا علاج پانی سے کرے

حَلْقَہ

گول چیز بشکل دائرہ، گھیرا

حَلْقا

رک : حَلْقہ

حَلْقی

حلق سے منسوب یا متعلق، وہ چھ حروف جن کا مخرج حلق ہے ان کو حروف حلقی کہتے ہیں

حَلْقِ سَر

سر من٘ڈانے کا عمل.

حَلْقچی

जलेबी, एक प्रसिद्ध मिठाई ।

حَلْقِیزَہ

چکر ، گرداب ؛ (طبیعیات) کسی سیال شے کا وہ حصہ جس کے اجزا گردش میں رہتے ہیں ، دوار.

حَلْقُون

ایک دان٘و پیچ کا نام، جس میں حرف کی گردن دبا کر اسے پیٹھ پر لے جاتے اور اس کے دائیں بائیں پیر کو پیچھے سے اڑنگا لگا کر ران پر چت کر دیتے ہیں

حَلْقِیاں

grooves

حَلْق آنا

(کبوتربازی) کبوتروں وغیرہ کے حلق مین ایک قسم کی دلیسدار اور بدبو دار رطوبت پیدا ہو جانا

حَلْقَئی

(نباتیات) دعائی حزموں کی دو صورتیں ، ایک صورت میں خشبہ درمیان میں ہوتا ہے اور لحاء اس کو گھیرے ہوئے ہوتا ہے اور دوسری صورت اس کے برعکس ہوتی ہے.

حَلْق واجا

حلق (رک) کا سرغنہ جو عزت کاور مرتبے کے لحاظ سے سب سے بڑ ا ہوتا ہے

حَلْق کَرنا

سر مون٘ڈنا ، سر کے بال اتارنا (خصوصاً عمرہ یا حجکے موقع پر).

حَلْقِ عانَہ

موٹے زبار مون٘ڈنا یا صاف ہونا.

حَلْقَہ زَن

a schoolmaster, preceptor

حَلْق تَھکْنا

آواز نہ نکلنا ، بولتے بوتلے خاموش ہو جانا.

حَلْق دَبانا

گلا گھونٹنا، گلا دبانا

حَلْق کَرانا

سر من٘ڈوانا (خوصا! عمرہ اور حج کے موقع پر) . منا اور حرم کے سوائے کہیں اور حلق کرائے.

حَلْق بَیٹْھنا

to have a hoarse (voice)

حَلْق سُوکْھنا

رک : حلق خشک ہو جانا.

حَلْق پَکَڑْنا

بد مزہ چیز کا گلے سہ نہ اترنا.

حَلْقِیزَئی

حلقیزہ سے منسوب یا متعلق ، حلقیزائی.

حَلْقَہِ دَر

دروازے کی کنڈی یا کڑا

حَلْق بُرِیدَہ

وہ جس کا گلا کٹا ہوا ہو

حَلْق رووے جِیب ٹووے

جہاں بہت تھوڑا کھانے کو ملے وہاں کہتے ہیں.

حَلْق چَٹَخْنا

گنے کا بالکل سوکھ جانا (پانی نہ ملنے کی وجہ سے).

حَلْقِیزائی

حلقیزہ سع منسوب یا متعلق

حَلْق تَر کَرْنا

پیاس بجھانا، گلے کی خشکی دور کرنا

حَلْقَہ حَلْقَہ

حلقوں میں بٹا ہوا ؛ دائرہ در دائرہ.

حَلْقَہِ دَرْس

وہ حلقہ نما نشست جس میں شاگرد کسی عالم سے درس لینے کی خاطر آئیں، کسی عالم کے درس دینے کی نشست

حَلْقَہِ دَسْت

کلائی میں پہننے کا کڑا

حَلْقَہ بَگوش

وہ جس کے کان میں غلامی کا حلقہ ہو، زرخرید غلام، غلام، مطیع، فرماں بردار

حَلْقَہ دَرْگوش

رک: حلقہ بگوش

حَلْق سے اُتَرْنا

گلے سے اترنا ، کھایا یا پیا جانا.

حَلْق سے اُتارْنا

گلے سے اتارنا ( کوئی چیز جس میں اپنی رغبت شامل نہ ہو)، زبر دستی سے یا مجبوری سے کھانا پینا، زہر مار کرنا

حَلْق خُشک ہونا

پیاس کی شدت یا خوف وغیرہ سے گلا سوکھنا ؛ ڈرجانا ؛ گھبرا جانا.

حَلْق کا دَرْبان

وہ شخص جو ہر کھانے پینے کی چیز میں اپنا حصہ لگائے ؛ وہ بچہ جو ماں کو کوئی چیز نہ کھانے دے اور ہر چیز کے کھاتے وقت موجود ہو جائے.

حَلْق کا داروغَہ

وہ شخص جو کھانے پینے میں مانع ہو ، کھانے پینے سے منع کرنے والا.

حَلْق میں اَٹَکْنا

حلق سے نہ اترنا ، گلے میں پھنسنا.

حَلْق کا کوتْوال

اس بچے کی نسبت کہتے ہیں جو مان باپ کو کھانے نہ دے اور کھانے کے وقت موجود ہو جائے

حَلْق بَنْد ہونا

بولنے کی طاقت نہ ہونا ، بولنے کی اجازت نہ ہونا

حَلْق کی ہَڈّی

وبال، مصیبت، پریشانی

حَلْقَۂ اَثَر

وہ اشیا، اشخاص یا علاقہ جس پر کسی کا عمل دخل یا اثر ہو

حَلْقَہ ساز

حلقہ بنانے والا ، دائرہ بنانے والا.

حَلْقَہ وار

حلقہ دار

حَلْقَہ دار

(نباتیات) شاخ اور تنے پر پتیوں کی وہ ترتیب جو حلقہ سا بناتی ہے.

حَلْقَہِ لَدِنَہ

ربڑ کا چھلّا جو رحم کی وضع کی دوستی کے لیے اندام نہانی میں رکھا جاتا ہے ، پیسری (Pessury)

حَلْق سے نِکالْنا

(روپے یا مال وغیرہ کا) زبردستی وصول کر لینا.

حَلْق میں تُھوکْنا

لنعت بھیجنا ، برا کہنا ، تہمت لگانا.

حَلْقَۂ چَشْم

آنکھوں کا گھیرا، آنکھوں کے آس پاس سیاہ یا گہرے رنگ کا گھیرا

حَلْقَہ نُما

حلقہ کی طرح کا، دائرے کی شکل کا

حَلْق پھاڑ کَر چلَانا

بہت زور سے چلانا ، بہت اونچی آواز سے پکارنا.

حَلْق پَر چُھری پِھرنا

سخت نقسان پہنچنا ؛ جبر ہونا ، ظلم ہونا

حَلْق میں بُونڈ پَڑْنا

(پانی وغیرہ) حلق سے نیچے اترنا ، پیٹ میں غذا پہنچنا.

حَلْق خُشْک ہو جانا

۔گلا سوکھنا۔ ؎

حَلْق میں دم ہونا

حالت نزع میں ہونا ، جان نکلنے کے قریب ہونا.

حَلْق پَر چُھری ہونا

جان عذاب مین ہونا.

حَلْق پَر چُھری چَلانا

ذبح کرنا.

حَلق سے اُتر جانا

swallow or gulp down

حَلْقَہ سازی

حلقہ بنانے کا عمل یا کیفیت.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَلق کا حَلق کِس نے بَند کِیا ہے کے معانیدیکھیے

خَلق کا حَلق کِس نے بَند کِیا ہے

KHalq kaa halq kis ne band kiyaa haiख़ल्क़ का हल्क़ किस ने बंद किया है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

خَلق کا حَلق کِس نے بَند کِیا ہے کے اردو معانی

  • کوئی کسی کی زبان کو نہیں روک سکتا
  • دنیا کے منہ کو کون بند کر سکتا ہے لوگ تو کہتے ہی رہیں گے

Urdu meaning of KHalq kaa halq kis ne band kiyaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii kisii kii zabaan ko nahii.n rok saktaa
  • duniyaa ke mu.nh ko kaun band kar saktaa hai log to kahte hii rahenge

ख़ल्क़ का हल्क़ किस ने बंद किया है के हिंदी अर्थ

  • कोई किसी की ज़बान को नहीं रोक सकता
  • दुनिया के मुँह को कौन बंद कर सकता है? लोग तो कहते ही रहेंगे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَلْق

وہ مقام جو دہن نرخرہ اور مری کے درمیان ہے، گلا (منھ کے اندر کا وہ حصہ جس سے گزر کر غذا معدے تک پہنچتی ہے اور جو سانس کا بھی راستہ ہے)، جو کچھ حلق میں ہلگ گیا اس کا علاج پانی سے کرے

حَلْقَہ

گول چیز بشکل دائرہ، گھیرا

حَلْقا

رک : حَلْقہ

حَلْقی

حلق سے منسوب یا متعلق، وہ چھ حروف جن کا مخرج حلق ہے ان کو حروف حلقی کہتے ہیں

حَلْقِ سَر

سر من٘ڈانے کا عمل.

حَلْقچی

जलेबी, एक प्रसिद्ध मिठाई ।

حَلْقِیزَہ

چکر ، گرداب ؛ (طبیعیات) کسی سیال شے کا وہ حصہ جس کے اجزا گردش میں رہتے ہیں ، دوار.

حَلْقُون

ایک دان٘و پیچ کا نام، جس میں حرف کی گردن دبا کر اسے پیٹھ پر لے جاتے اور اس کے دائیں بائیں پیر کو پیچھے سے اڑنگا لگا کر ران پر چت کر دیتے ہیں

حَلْقِیاں

grooves

حَلْق آنا

(کبوتربازی) کبوتروں وغیرہ کے حلق مین ایک قسم کی دلیسدار اور بدبو دار رطوبت پیدا ہو جانا

حَلْقَئی

(نباتیات) دعائی حزموں کی دو صورتیں ، ایک صورت میں خشبہ درمیان میں ہوتا ہے اور لحاء اس کو گھیرے ہوئے ہوتا ہے اور دوسری صورت اس کے برعکس ہوتی ہے.

حَلْق واجا

حلق (رک) کا سرغنہ جو عزت کاور مرتبے کے لحاظ سے سب سے بڑ ا ہوتا ہے

حَلْق کَرنا

سر مون٘ڈنا ، سر کے بال اتارنا (خصوصاً عمرہ یا حجکے موقع پر).

حَلْقِ عانَہ

موٹے زبار مون٘ڈنا یا صاف ہونا.

حَلْقَہ زَن

a schoolmaster, preceptor

حَلْق تَھکْنا

آواز نہ نکلنا ، بولتے بوتلے خاموش ہو جانا.

حَلْق دَبانا

گلا گھونٹنا، گلا دبانا

حَلْق کَرانا

سر من٘ڈوانا (خوصا! عمرہ اور حج کے موقع پر) . منا اور حرم کے سوائے کہیں اور حلق کرائے.

حَلْق بَیٹْھنا

to have a hoarse (voice)

حَلْق سُوکْھنا

رک : حلق خشک ہو جانا.

حَلْق پَکَڑْنا

بد مزہ چیز کا گلے سہ نہ اترنا.

حَلْقِیزَئی

حلقیزہ سے منسوب یا متعلق ، حلقیزائی.

حَلْقَہِ دَر

دروازے کی کنڈی یا کڑا

حَلْق بُرِیدَہ

وہ جس کا گلا کٹا ہوا ہو

حَلْق رووے جِیب ٹووے

جہاں بہت تھوڑا کھانے کو ملے وہاں کہتے ہیں.

حَلْق چَٹَخْنا

گنے کا بالکل سوکھ جانا (پانی نہ ملنے کی وجہ سے).

حَلْقِیزائی

حلقیزہ سع منسوب یا متعلق

حَلْق تَر کَرْنا

پیاس بجھانا، گلے کی خشکی دور کرنا

حَلْقَہ حَلْقَہ

حلقوں میں بٹا ہوا ؛ دائرہ در دائرہ.

حَلْقَہِ دَرْس

وہ حلقہ نما نشست جس میں شاگرد کسی عالم سے درس لینے کی خاطر آئیں، کسی عالم کے درس دینے کی نشست

حَلْقَہِ دَسْت

کلائی میں پہننے کا کڑا

حَلْقَہ بَگوش

وہ جس کے کان میں غلامی کا حلقہ ہو، زرخرید غلام، غلام، مطیع، فرماں بردار

حَلْقَہ دَرْگوش

رک: حلقہ بگوش

حَلْق سے اُتَرْنا

گلے سے اترنا ، کھایا یا پیا جانا.

حَلْق سے اُتارْنا

گلے سے اتارنا ( کوئی چیز جس میں اپنی رغبت شامل نہ ہو)، زبر دستی سے یا مجبوری سے کھانا پینا، زہر مار کرنا

حَلْق خُشک ہونا

پیاس کی شدت یا خوف وغیرہ سے گلا سوکھنا ؛ ڈرجانا ؛ گھبرا جانا.

حَلْق کا دَرْبان

وہ شخص جو ہر کھانے پینے کی چیز میں اپنا حصہ لگائے ؛ وہ بچہ جو ماں کو کوئی چیز نہ کھانے دے اور ہر چیز کے کھاتے وقت موجود ہو جائے.

حَلْق کا داروغَہ

وہ شخص جو کھانے پینے میں مانع ہو ، کھانے پینے سے منع کرنے والا.

حَلْق میں اَٹَکْنا

حلق سے نہ اترنا ، گلے میں پھنسنا.

حَلْق کا کوتْوال

اس بچے کی نسبت کہتے ہیں جو مان باپ کو کھانے نہ دے اور کھانے کے وقت موجود ہو جائے

حَلْق بَنْد ہونا

بولنے کی طاقت نہ ہونا ، بولنے کی اجازت نہ ہونا

حَلْق کی ہَڈّی

وبال، مصیبت، پریشانی

حَلْقَۂ اَثَر

وہ اشیا، اشخاص یا علاقہ جس پر کسی کا عمل دخل یا اثر ہو

حَلْقَہ ساز

حلقہ بنانے والا ، دائرہ بنانے والا.

حَلْقَہ وار

حلقہ دار

حَلْقَہ دار

(نباتیات) شاخ اور تنے پر پتیوں کی وہ ترتیب جو حلقہ سا بناتی ہے.

حَلْقَہِ لَدِنَہ

ربڑ کا چھلّا جو رحم کی وضع کی دوستی کے لیے اندام نہانی میں رکھا جاتا ہے ، پیسری (Pessury)

حَلْق سے نِکالْنا

(روپے یا مال وغیرہ کا) زبردستی وصول کر لینا.

حَلْق میں تُھوکْنا

لنعت بھیجنا ، برا کہنا ، تہمت لگانا.

حَلْقَۂ چَشْم

آنکھوں کا گھیرا، آنکھوں کے آس پاس سیاہ یا گہرے رنگ کا گھیرا

حَلْقَہ نُما

حلقہ کی طرح کا، دائرے کی شکل کا

حَلْق پھاڑ کَر چلَانا

بہت زور سے چلانا ، بہت اونچی آواز سے پکارنا.

حَلْق پَر چُھری پِھرنا

سخت نقسان پہنچنا ؛ جبر ہونا ، ظلم ہونا

حَلْق میں بُونڈ پَڑْنا

(پانی وغیرہ) حلق سے نیچے اترنا ، پیٹ میں غذا پہنچنا.

حَلْق خُشْک ہو جانا

۔گلا سوکھنا۔ ؎

حَلْق میں دم ہونا

حالت نزع میں ہونا ، جان نکلنے کے قریب ہونا.

حَلْق پَر چُھری ہونا

جان عذاب مین ہونا.

حَلْق پَر چُھری چَلانا

ذبح کرنا.

حَلق سے اُتر جانا

swallow or gulp down

حَلْقَہ سازی

حلقہ بنانے کا عمل یا کیفیت.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَلق کا حَلق کِس نے بَند کِیا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَلق کا حَلق کِس نے بَند کِیا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone