تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَلْق پَر چُھری ہونا" کے متعقلہ نتائج

حَلْق پَر چُھری ہونا

جان عذاب مین ہونا.

کِسی پَر چُھری تیز ہونا

کسی کو ظلم وستم کا نشانہ بنائے رکھنا ، کسی کو کمزور سمجھ کر بات بات پر قصور وار ٹھہرانا

حَلْق پَر چُھری پھیرْنا

۔(کنایۃً) جبر کرنا۔ ستم کرنا۔

حَلْق پَر چُھری پِھرنا

سخت نقسان پہنچنا ؛ جبر ہونا ، ظلم ہونا

حَلْق پَر چُھری چَلانا

ذبح کرنا.

حَلْق پَر چُھری پھیر دینا

ذبح کرنا ؛ جبر کرنا، ستم کرنا ؛ سخت نقصان پہنچانا

حَلْق پَر چُھری پِھر جانا

سخت نقسان پہنچنا ؛ جبر ہونا ، ظلم ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں حَلْق پَر چُھری ہونا کے معانیدیکھیے

حَلْق پَر چُھری ہونا

halq par chhurii honaaहल्क़ पर छुरी होना

محاورہ

हल्क़ पर छुरी होना के हिंदी अर्थ

  • कष्ट में होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَلْق پَر چُھری ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَلْق پَر چُھری ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words