تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَلَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَلَل کے معانیدیکھیے
خَلَل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- درز، شگاف، رخنہ
- خرابی، بگاڑ، فتور، ابتری، انتشار
- ہضم کی خرابی، پیٹ کا بگاڑ، بد ہضمی
- (عورت) جن پری کا سایہ یا آسیب کا اثر
- غلطی، عیب، خامی، نقص
- جادو ٹونے کا اثر
- دکھ، روگ، بیماری، عارضہ
- شد بد، دخل
- ظلم، ستم
- فتنہ، فساد، ہنگامہ
- فکر، اندیشہ ڈر، وہم
- فرق، کسر، کمی
- رکاوٹ، حرج
- ضرر، نقصان
- سودا، جنون
شعر
اس کی یاد آئی ہے سانسو ذرا آہستہ چلو
دھڑکنوں سے بھی عبادت میں خلل پڑتا ہے
روز تاروں کو نمائش میں خلل پڑتا ہے
چاند پاگل ہے اندھیرے میں نکل پڑتا ہے
بلبل کے کاروبار پہ ہیں خندہ ہائے گل
کہتے ہیں جس کو عشق خلل ہے دماغ کا
English meaning of KHalal
Noun, Masculine
- break, breach, chink, gap
- hindrance, fear, doubt, problem
- disorder, derangement, unsoundness, corruptness
- hiatus
- interruption
- rupture
- confusion, disturbance
- ruin
- flaw, defect, imperfection
- damage, injury, harm, mischief, prejudice
ख़लल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दराड़, झिरी, अड़चन
- ख़राबी, बिगाड़, उपद्रव, अस्त-व्यस्तता, अशांति का माहौल
- ग़लती, दोष, त्रुटि, कमी
- पाचन की ख़राबी, पेट का बिगाड़, अपच
- (स्त्रीवाची) जिन्न परी का साया या भूत-प्रेत का प्रभाव
- जादू टोने का प्रभाव
- दुख, रोग, बीमारी, व्याधि
- किसी काम या बात का थोड़ा ज्ञान, हस्तक्षेप
- ज़ुल्म, अत्याचार
- उपद्रव, उत्पात, हंगामा
- चिंता, शंका, डर, भ्रम
- फ़र्क़, किसी काम में अभाव, कमी
- रुकावट, समय की बर्बादी
- हानि, नुक़्सान
- पागलपन, उन्माद
خَلَل کے مترادفات
خَلَل کے قافیہ الفاظ
خَلَل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَلَل)
خَلَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔