تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَیر اَنْدیش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَیر اَنْدیش کے معانیدیکھیے
خَیر اَنْدیش کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- وہ شخص جو کسی کی بھلائی چاہے، بہی خواہ، خیر خواہ، خیر سگال
- دعا گو
شعر
خیر اندیش ہیں مانا کہ شناور لیکن
موج ہستی سے دو دو ہاتھ کریں تو کیسے
یہ تو ممکن ہے کہ ہو جاؤں ترا خیر اندیش
ہاں مگر اس سے زیادہ نہیں ہو پاؤں گا
English meaning of KHair-andesh
Persian, Arabic - Adjective
- thinking well, well wisher
- one who looks after (another's) welfare
ख़ैर-अंदेश के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- भलाई की बात सोचने वाला, वह शख़्स जो किसी की भलाई चाहे, शुभचिंतक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَیر اَنْدیش)
خَیر اَنْدیش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔