تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَیْمَہ زَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَیْمَہ زَن کے معانیدیکھیے
جمع: خَیْمَہ زَنُو
خَیْمَہ زَن کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر، واحد
- سیر و تفریح وغیرہ کے لئے خیمہ لگا کر رہنے والا، سیاح
- پڑاو ڈالنا (لشکر وغیرہ کا)
صفت
- (مجازاً) فروکش ہونے والا، قیام پذیر
- خیمہ لگانے والا
English meaning of KHaima-zan
Persian, Arabic - Noun, Masculine, Singular
- in tent, camping, encamping (army, etc.)
- camper
Adjective
- a pitcher of tents, an officer who has the direction of encampments
- (Metaphorically) the logger, the stayer
ख़ैमा-ज़न के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- सैर-ओ-तफ़रीह अथवा मनोरंजन इत्यादी के लिए ख़ेमा या तम्बू लगा कर रहने वाला, पर्यटक
- पड़ाव डालना (सेना इत्यादी का)
विशेषण
- (लाक्षणिक) ठहरने वाला, रुकने वाला
- ख़ेमा लगाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَیْمَہ زَن)
خَیْمَہ زَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔