تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَنْتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَنْتی کے معانیدیکھیے
جَنْتی کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث
- ماں، ماتا
- پیدائش
- جنتری سے ماخوذ، تار کھینچنے کی فولادی پٹی جس میں سوراخ بنے ہوتے ہیں جن میں ہار ڈال کر تار کو لمبا کرتے ہیں، جنتری
- جننا سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل
شعر
وہ کہہ رہا تھا برائی برائی جنتی ہے
سو اس کے واسطے لے کر کنول گیا ہوں میں
English meaning of jantii
जन्ती के हिंदी अर्थ
جَنْتی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَنْتی)
جَنْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔