تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَفا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَفا کے معانیدیکھیے
خَفا کے اردو معانی
صفت
- آزردہ، رنجیدہ، ناراض، ناخوش
- گلا گھٹنا، دم گھٹنا، گلا گھونٹنا (عموماً لفظ دم کے ساتھ مستعمل)
- کشتی کی ایک قسم
- غضبناک، برہم (کرنا ہونا کے ساتھ)
شعر
فرشتوں سے بھی اچھا میں برا ہونے سے پہلے تھا
وہ مجھ سے انتہائی خوش خفا ہونے سے پہلے تھا
لوگ کہتے ہیں کہ تو اب بھی خفا ہے مجھ سے
تیری آنکھوں نے تو کچھ اور کہا ہے مجھ سے
کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہم
تو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لیے آ
English meaning of KHafaa
Adjective
- angry, displeased, offended, enraged
- suffocate
- kind of wrestling
ख़फ़ा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- किसी से अप्रसन्न या असन्तुष्ट। नाराज।
- जिसे गुस्सा चढ़ा हो। क्रुद्ध।
- अप्रसन्न; रुष्ट; नाराज़; क्रुद्ध
- क्रुद्ध, रुष्ट, नाराज़,–“गर मुझसे हो खफ़ा तो उसे दीजिए निकोल-तुम कौन रखनेवाले हो मेरे मलाल के
خَفا سے متعلق محاورے
خَفا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَفا)
خَفا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔