تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَد" کے متعقلہ نتائج

حِدَّت

شدّت، گرمی کی شدّت، گرمی، حرارت، تمازت، تپش، سوزش

حِدَّتِ طَبْع

آتش نفسی ، شعلہ مزاجی ، طبیعت کی تیزی.

حِدَّتِ ذِہْن

قوتِ فکر ، ذہانت ، عقلمندی ، ذکاوت.

حِدَّتِ نَظَر

نگاہ کی تیزی، باریک بینی، قوت مشاہدہ

حِدَّتِ مِزاج

حِدَّتِ صَفْرا

حَدِّ تام

(منطق) حدِّ تام وہ معرف ہے جو جنسِ قریب اور فصلِ قریب سے مرکب ہو جیسے انسان کی تعریف حیوان اور ناطق سے .

حد طلب

مسرات حدت

خوشیاں جونئی چیزوں کو دیکھنے سے پیدا ہوں

ہُدّاتُدّی کَرنا

ڈرانا دھمکانا ؛ للکارنا ، جھگڑا کرنا ، تکرار کرنا

ہُدّاتُدّی

ایک دوسرے کو دھمکانے کا عمل ، ایک دوسرے کو للکارنے کا عمل ، لڑائی جھگڑا

ہَڈّی ٹُوٹنا

ہڈی کا شکستہ ہونا، چوٹ سے یا گرنے سے ہڈی کا ٹکڑے ہو جانا، ہڈی میں ضرب لگنا

ہَڈّی اُتَر جانا

ہڈی کا اپنی جگہ سے سرک جانا ، ہڈی کا جوڑ سے ہٹ جانا ۔

ہَڈّی توڑنا

ہڈی شکستہ کرنا نیز فضول تھکا دینے والا کام کرنا ، بے فائدہ کام کرنا (رک : ہڈیاں توڑنا) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خَد کے معانیدیکھیے

خَد

KHadख़द

اصل: عربی

وزن : 2

موضوعات: تصوف

اشتقاق: خَدَّ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

خَد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رُخسار، گال
  • خد (تصوَف) عِبارت ہے نُور ایمان کے مکشوف ہونے سے یا تجلی ایَنَما تَوّلُوافثم وجہ اللہ سے
  • ۔(ع۔ بفتح اوّل وتشدید دال)۔ مذکر۔ چہرہ

شعر

Urdu meaning of KHad

  • ruKhsaar, gaal
  • Khad (tasavvuf) ibaarat hai nuu.or i.imaan ke makshuuf hone se ya tajallii annammaa tauXvaluuvaafasam vajah allaah se
  • ۔(e। baphtaa avval vatashdiid daal)। muzakkar। chehra

English meaning of KHad

Noun, Masculine

  • cheek (used as khad o khaal meaning features)
  • the cheek

ख़द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ] मुसलमान
  • कपोल, गाल, रुखसार, भूमि के भीतर की लंबी दरार या मार्ग, सुरंग।।
  • कपोल, गाल, रुखसार, भूमि के भीतर की लंबी दरार या मार्ग, सुरंग।।

خَد کے مترادفات

خَد کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حِدَّت

شدّت، گرمی کی شدّت، گرمی، حرارت، تمازت، تپش، سوزش

حِدَّتِ طَبْع

آتش نفسی ، شعلہ مزاجی ، طبیعت کی تیزی.

حِدَّتِ ذِہْن

قوتِ فکر ، ذہانت ، عقلمندی ، ذکاوت.

حِدَّتِ نَظَر

نگاہ کی تیزی، باریک بینی، قوت مشاہدہ

حِدَّتِ مِزاج

حِدَّتِ صَفْرا

حَدِّ تام

(منطق) حدِّ تام وہ معرف ہے جو جنسِ قریب اور فصلِ قریب سے مرکب ہو جیسے انسان کی تعریف حیوان اور ناطق سے .

حد طلب

مسرات حدت

خوشیاں جونئی چیزوں کو دیکھنے سے پیدا ہوں

ہُدّاتُدّی کَرنا

ڈرانا دھمکانا ؛ للکارنا ، جھگڑا کرنا ، تکرار کرنا

ہُدّاتُدّی

ایک دوسرے کو دھمکانے کا عمل ، ایک دوسرے کو للکارنے کا عمل ، لڑائی جھگڑا

ہَڈّی ٹُوٹنا

ہڈی کا شکستہ ہونا، چوٹ سے یا گرنے سے ہڈی کا ٹکڑے ہو جانا، ہڈی میں ضرب لگنا

ہَڈّی اُتَر جانا

ہڈی کا اپنی جگہ سے سرک جانا ، ہڈی کا جوڑ سے ہٹ جانا ۔

ہَڈّی توڑنا

ہڈی شکستہ کرنا نیز فضول تھکا دینے والا کام کرنا ، بے فائدہ کام کرنا (رک : ہڈیاں توڑنا) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone