تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خاتُوْنِ جَنَّت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خاتُوْنِ جَنَّت کے معانیدیکھیے
خاتُوْنِ جَنَّت کے اردو معانی
فارسی، ترکی - اسم، مؤنث
- جنّت کی شہزادی، حضرت فاطمہ دخترِ پیغمبرحضرت محمدؐ کا لقب، آپ حضرت خدیجۃ الکبریٰؓ کے بطن سے پیدا ہوئیں، حضرت علیؓ کی بیوی اور حسنینؓ کی والدہ ماجدہ تھیں، آپ جنّت کی تمام عورتوں کی سردار ہوں گی
شعر
فقر بھی دیکھیں ذرا خاتون جنت کا جناب
اپنے کاموں کے لیے رکھا کوئی دایہ نہیں
English meaning of KHaatuun-e-jannat
Persian, Turkish - Noun, Feminine
- queen of paradise (a title given to Fatima, daughter of Prophet Mohammad)
ख़ातून-ए-जन्नत के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, तुर्की - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जन्नत की शहज़ादी, स्वर्ग की राजकुमारी, पैगंबर हजरत मुहम्मद साहब की बेटी हज़रत फ़ातिमा की एक उपाधि जो हज़रत अली की पत्नी एवं हसन और हुसैन की माँ थीं, आप स्वर्ग में सभी स्त्रीयों की सरदार होंगी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خاتُوْنِ جَنَّت)
خاتُوْنِ جَنَّت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔