تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خاطِر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خاطِر کے معانیدیکھیے
خاطِر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دل، جی، جان
- خیال، دھیان، ذہن، یادداشت، حافظه
- مدارات، تواضع، آؤ بھگت
- دل جوئی، خوشی
- طبیعت، مزاج
- پاس، لحاظ، مروت
- طرف داری، پاس داری
- حس باطنی، لاشعور، وجدانی آگہی
- خواہش، مرضی
فعل متعلق
- واسطے، غرض سے، وجه سے
وضاحتی ویڈیو
شعر
کسی بے وفا کی خاطر یہ جنوں فرازؔ کب تک
جو تمہیں بھلا چکا ہے اسے تم بھی بھول جاؤ
کون روتا ہے کسی اور کی خاطر اے دوست
سب کو اپنی ہی کسی بات پہ رونا آیا
مختصر یہ ہے ہماری داستان زندگی
اک سکون دل کی خاطر عمر بھر تڑپا کیے
English meaning of KHaatir
Noun, Feminine
Adverb
- for the sake of, on account of
ख़ातिर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- हृदय, मन, दिल, जान, जी
- विचार, ख़याल, ध्यान, बुद्धि, ज़हन, स्मृति, स्मरणशक्ति, याददाश्त
- सत्कार, आव-भगत, अतिथ्य
- सांत्वना, प्रसन्नता, दिलजूई, ख़ुशी
- स्वभाव, प्रकृति, भावदशा, मिज़ाज
- आदर, सम्मान, लिहाज़, अभिवादन, शिष्टता
- पक्षपात, तरफ़दारी, समर्थन
- अंत:करण, अंतरिंद्रिय, अचेतावस्था, अचैतन्य, प्रकृतिक सूझबूझ
- इच्छा, मरज़ी
خاطِر کے مترادفات
خاطِر کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خاطِر)
خاطِر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔