تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاتَک" کے متعقلہ نتائج

جاتَک

جات کرم، ایک رسم جو بچے کی پیدائش کے بعد ادا کی جاتی ہے، جنم ، پیدئش، ولادت، پتری، فقیر، سادھو بچہ، بدھ مت کی کہانیوں کی ایک قسم جس میں مہاتما بدھ دیو کی پچھلی پیدائشوں ، مہاتما بدھ کے بودھی ستوا فارم کے قبل از پیدائش کی کہانیاں ہیں جیوتش، نجوم، بدھ مت کی کہانیوں کی ایک قسم جس میں مہاتما بدھ دیو کی پچھلی پیدائشوں، مہاتما بدھ کے بودھی ستوا فارم کے قبل از پیدائش کی کہانیاں ہیں

جاتک کہانیاں

وہ قصے، جنہیں گوتم بدھ اخلاقی تعلیم کے لئے اپنے وعظ میں استعمال کیا کرتے تھے

جاتِکا

کتابیں (یا کہانیاں) جن میں مہاتما گوتم بدھ کے پہلے جنم کے حالات بیان کیے گئے ہیں .

جات کرم

ایک رسم جو آن٘ول نال کٹنے کے بعد ادا کی جاتی ہے اس میں تین دفعہ منتر پڑھ کر بچے کو گھی چٹاتے ہیں

تُھتْکارا ہُوا اور جاتَک مُوا

مسان کی بیماری ہو جاے تو پھر بچہ نہیں بچتا .

اُس جاتَک سے کَرو نَہ یارِی، جَس کی ماتا ہو کَلْہَاری

اس لڑکے سے کبھی دوستی یا محبت نہ کرو جس کی ماں لڑاکا یعنی جھگڑالو ہو

اُس جاتَک سُوں کَرو نَہ یارِی، جَس کی ماتا ہو کَلْہَاری

اس لڑکے سے کبھی دوستی یا محبت نہ کرو جس کی ماں لڑاکا یعنی جھگڑالو ہو

ساوَن کی نَہ سِیت بَھلی، جاتک کی نَہ پِیت بَھلی

ساون میں چھاچھ پینا اچّھا نہیں اور بچّے کی محبّت کا کوئی اعتبار نہیں

اُس جَاتَک پَر پیار جَتاؤ، مَات پِتَا بِن جَس کو پاؤ

یتیموں کے ساتھ اچھا سلوک کرو، یتیم بچوں سے پیار کرنا چاہیے، یتیم پر مہربانی کرنی چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں جاتَک کے معانیدیکھیے

جاتَک

jaatakजातक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جاتَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جات کرم، ایک رسم جو بچے کی پیدائش کے بعد ادا کی جاتی ہے، جنم ، پیدئش، ولادت، پتری، فقیر، سادھو بچہ، بدھ مت کی کہانیوں کی ایک قسم جس میں مہاتما بدھ دیو کی پچھلی پیدائشوں ، مہاتما بدھ کے بودھی ستوا فارم کے قبل از پیدائش کی کہانیاں ہیں جیوتش، نجوم، بدھ مت کی کہانیوں کی ایک قسم جس میں مہاتما بدھ دیو کی پچھلی پیدائشوں، مہاتما بدھ کے بودھی ستوا فارم کے قبل از پیدائش کی کہانیاں ہیں

صفت، مذکر

  • پیدا ہوا، جات

Urdu meaning of jaatak

  • Roman
  • Urdu

  • jaat karam, ek rasm jo bachche kii paidaa.ish ke baad ada kii jaatii hai, janm, piidash, vilaadat, putrii, faqiir, saadhuu bachcha, budh mat kii kahaaniiyo.n kii ek qism jis me.n mahaatma budh dev kii pichhlii paidaa.isho.n, mahaatma budh ke bodhi satuvaa faarm ke qabal az paidaa.ish kii kahaaniyaa.n hai.n jyotish, nujuum, budh mat kii kahaaniiyo.n kii ek qism jis me.n mahaatma budh dev kii pichhlii paidaa.ishon, mahaatma budh ke bodhi satuvaa faarm ke qabal az paidaa.ish kii kahaaniyaa.n hai.n
  • paida hu.a, jaat

English meaning of jaatak

Noun, Masculine

  • mendicant, nativity, birth, ritual performed after childbirth, astrological calculation of a nativity, Jataka tales-allusion to a voluminous body of literature native to India concerning the previous births of Gautama Buddha in both human and animal form, Asafoetida tree,

Adjective, Masculine

जातक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नवजात शिशु, बच्चा, बालक, कारंडी, बत, बौद्धभिक्षु, फलित ज्योतिष का एक भेद जिसके अनुसार कुंडली देखकर उसका फल कहते हैं, वह शाखा जिसमें शिशु का भविष्य देखा जाता है, एक प्रकार की बौद्ध कथाएँ जिनमें महात्मा बुद्धदेव के पुर्वजन्मों की बातें होती हैं, महात्मा बुद्ध के बोधिसत्व रूप पुर्व जन्मों की कथाएँ, जातकर्म संस्कार, एकजातीय वस्तुओं का समूह, हींग का पेड़

विशेषण, पुल्लिंग

جاتَک کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جاتَک

جات کرم، ایک رسم جو بچے کی پیدائش کے بعد ادا کی جاتی ہے، جنم ، پیدئش، ولادت، پتری، فقیر، سادھو بچہ، بدھ مت کی کہانیوں کی ایک قسم جس میں مہاتما بدھ دیو کی پچھلی پیدائشوں ، مہاتما بدھ کے بودھی ستوا فارم کے قبل از پیدائش کی کہانیاں ہیں جیوتش، نجوم، بدھ مت کی کہانیوں کی ایک قسم جس میں مہاتما بدھ دیو کی پچھلی پیدائشوں، مہاتما بدھ کے بودھی ستوا فارم کے قبل از پیدائش کی کہانیاں ہیں

جاتک کہانیاں

وہ قصے، جنہیں گوتم بدھ اخلاقی تعلیم کے لئے اپنے وعظ میں استعمال کیا کرتے تھے

جاتِکا

کتابیں (یا کہانیاں) جن میں مہاتما گوتم بدھ کے پہلے جنم کے حالات بیان کیے گئے ہیں .

جات کرم

ایک رسم جو آن٘ول نال کٹنے کے بعد ادا کی جاتی ہے اس میں تین دفعہ منتر پڑھ کر بچے کو گھی چٹاتے ہیں

تُھتْکارا ہُوا اور جاتَک مُوا

مسان کی بیماری ہو جاے تو پھر بچہ نہیں بچتا .

اُس جاتَک سے کَرو نَہ یارِی، جَس کی ماتا ہو کَلْہَاری

اس لڑکے سے کبھی دوستی یا محبت نہ کرو جس کی ماں لڑاکا یعنی جھگڑالو ہو

اُس جاتَک سُوں کَرو نَہ یارِی، جَس کی ماتا ہو کَلْہَاری

اس لڑکے سے کبھی دوستی یا محبت نہ کرو جس کی ماں لڑاکا یعنی جھگڑالو ہو

ساوَن کی نَہ سِیت بَھلی، جاتک کی نَہ پِیت بَھلی

ساون میں چھاچھ پینا اچّھا نہیں اور بچّے کی محبّت کا کوئی اعتبار نہیں

اُس جَاتَک پَر پیار جَتاؤ، مَات پِتَا بِن جَس کو پاؤ

یتیموں کے ساتھ اچھا سلوک کرو، یتیم بچوں سے پیار کرنا چاہیے، یتیم پر مہربانی کرنی چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاتَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاتَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone