تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خار کے معانیدیکھیے
Roman
خار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک خودرو پودا
- پودوں، درختوں اور جھاڑیوں پر نکلی ہوئی نُکیلی روئیدگی، سخت اور باریک کانٹا، سُول
- کسی جاندار کے جسم پر یا اس کے اندر جسم کی ساخت میں موجود باریک نُکیلے اجزا یا ان میں سے ایک جو اپنی ساخت میں ہڈی یا پروں کی ڈنڈی سے مشابہ ہوتا ہے
- کسی دھات کی نوک دار کیل جو اسلحہ یا زیورات وغیرہ میں ہوتی ہے، تار وغیرہ میں مڑواں نوکیں
- مرغ کے پنجے سے اوپر کا کان٘ٹے نما ابھار جو اس کے پنجے کی ان٘گلیوں سے مشابہ ہوتا ہے
- (مجازاً) خلش، کھٹک، تکلیف، ذہنی پریشانی
- حسد، جلن، رشک
- (مجازاً) ڈاڑھی کے سخت بال، ڈاڑھی، ڈنک
- ناگوار، دوبھر، باعثِ آزار (بات شے یا شخص)
شعر
وہ خار خار ہے شاخ گلاب کی مانند
میں زخم زخم ہوں پھر بھی گلے لگاؤں اسے
مانا کہ اس زمیں کو نہ گلزار کر سکے
کچھ خار کم تو کر گئے گزرے جدھر سے ہم
Urdu meaning of KHaar
Roman
- ek Khudro paudaa
- paudon, daraKhto.n aur jhaa.Diiyo.n par niklii hu.ii nukiilii ro.iidagii, saKht aur baariik kaanTaa, suu.ol
- kisii jaanadaar ke jism par ya is ke andar jism kii saaKhat me.n maujuud baariik nukiile ajaza ya un me.n se ek jo apnii saaKhat me.n haDDii ya paro.n kii DanDii se mushaabeh hotaa hai
- kisii dhaat kii nokadaar kiil jo aslaah ya jevraat vaGaira me.n hotii hai, taar vaGaira me.n mu.Dvaa.n noke.n
- murG ke panje se u.upar ka kaanTe numaa ubhaar jo is ke panje kii ungliiyo.n se mushaabeh hotaa hai
- (majaazan) Khalish, khaTak, takliif, zahnii pareshaanii
- hasad, jalan, rashak
- (majaazan) Daa.Dhii ke saKht baal, Daa.Dhii, Dank
- naagavaar, duubhar, baa.is-e-aazaar (baat shaiy ya shaKhs
English meaning of KHaar
Noun, Masculine
- thorn, prickle, spine
- mental prick, dissatisfaction
- thistle, bramble
- jealousy, grudge
- a spur, a cock's spur
ख़ार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पौधों, पेड़ों और झाड़ियों पर निकली हुई नुकीली और बारीक काँटा
- काँटादार, फाँसदार
- मुर्ग़ के पंजे से ऊपर का काँटे जैसा उभार जो उसके पंजे की उँगलियों की तरह होता है
- (लाक्षणिक) खटक, तकलीफ़, बेचैनी, मानसिक कष्ट
- मन में दबा हुआ रोष, द्वेष
- (लाक्षणिक) दाढ़ी के कड़े बाल
خار کے مترادفات
خار کے متضادات
خار سے متعلق کہاوتیں
خار کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گھاؤ میں نون مِرْچ لَگانا
۔ (کنایۃً) دُکھ پر دُکھ پونہچانا۔ (ایامیٰ) تسلّی کی جگہ مرنے والے کی خوبیاں یاد دلائیں یعنی مرہم کے عوض گھاؤ میں نون مرچیں لگائیں۔
بَندَر گھاؤ
وہ زخم جو بڑھتا چلا جاتا ہے اچھا نہیں ہوتا، جب بندر کا زخم اچھا ہونے کے قریب ہوتا ہےتو وہ اسے پھر چھیل ڈالتا ہے
بَنْدَر کا گھاؤ
وہ زخم جو کبھی اچھا نہ ہو (بندر اپنے زخم کو بار بار کھجاتا رہتا ہے اس لیے وہ کبھی مندمل نہیں ہوتا)
تَکْلے کا گھاو
(لفظاً) چھوٹا سا زخم جو تکلے کی نوک سے ہوجاتا ہے ، (مجاذاً) خفیف سا صدمہ تکلیف یا نقصان .
تَلوار کا گھاؤ بَھر جاتا ہے زَبان کا گھاؤ نَہِیں بَھرتا
۔مثل۔ کسی کی طعن وتشنعی کی شکایت کےموقع پر بولتے ہیں۔ تلوار کا لعاب۔ (مجازاً) تلوار کی آبداری۔ تلوار کا پانی۔ تلوار کی تیزی۔
موزے کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ
خانگی معاملات سے آدمی خود ہی خوب واقف ہوتا ہے ، اپنی تکلیف کو انسان آپ ہی اچھی طرح سمجھ سکتا ہے ؛ راز رازدار ہی کو معلوم ہوتا ہے ۔
موزَہ کا گھاؤ بِیوی جانے یا پاؤں
رک : موزے کا گھاؤ الخ ، اپنی تکلیف کو انسان خود اچھی طرح سمجھتا ہے ۔
گَہْوارے کا تَعْوِیذ
(گورکنی) زنانی قبر کا تعویذ جس کے اوپر وسط میں تکیے نما شکل بنا دیتے ہیں جو زنانی قبر کی علامت سمجھا جاتا ہے ، اسے گہوارے کا تعویذ کہتے ہیں.
موزے کا گھاؤ بِیوی جانے یا راؤ
خانگی معاملات سے آدمی خود ہی خوب واقف ہوتا ہے ، اپنی تکلیف کو انسان آپ ہی اچھی طرح سمجھ سکتا ہے ؛ راز رازدار ہی کو معلوم ہوتا ہے ۔
مُوتْنے کا گھاؤ مِیاں جانے یا پانْو
ہر شخص چھپی جگہ سے خود ہی واقف ہو سکتا ہے ، پوشیدہ حال یا راز دوسرے کیا جانیں
دِل کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ
دلی رنج و غم کی اسی کو خبر ہوتی ہے جو اس میں مبتلا ہوتا ہے ، جس پر مصیبت پڑتی ہے اسکو وہی خوب سمجھتا ہے
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tarjama
तर्जमा
.تَرْجَمَہ
translation, interpretation
[ Quran Sharif ka tarjama duniya ki zyada-tar zabanon mein maujood hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ibtidaa
इब्तिदा
.اِبْتِدا
start, beginning
[ Mere dada jis kaam ki bhi ibtida karte hain use pura kar ke hi dam lete hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaana-ja.ngii
ख़ाना-जंगी
.خانَہ جَنْگی
civil war, insurgency, intestine broils, disturbance, duel
[ Libya ki khanajangi use gharibi aur bhookmari ki janib dhakel degi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
daryaaft
दरयाफ़्त
.دَریافْت
investigation, discovery, disclosure
[ Colombes ne America daryaft kar ke ilm-e-jughrafiya men ek baab joD diya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mubaalaGa-aamez
मुबालग़ा-आमेज़
.مُبالَغَہ آمیز
exaggerative, hyperbolical
[ Aap kii mubalagha aamez baton par kaun dhyan dega ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tafsiir
तफ़्सीर
.تَفْسِیر
interpretation, commentary
[ Sanskrit ashlokon ki tafseer sab ke bas ki baat nahin ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
nafrat
नफ़रत
.نَفرَت
hate, hatred, abhorrence
[ Kisi se bhi nafrat mat karo kyonki ham sabhi ek hi khudaa ki aulad hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tahqiiq
तहक़ीक़
.تَحْقِیق
research, truth, exactness, fact
[ Science ek aisa ilm hai jiski buniyad tahqiq par hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mutarjim
मुतर्जिम
.مُتَرْجِم
translator, interpreter
[ Darkhwast padh kar sunaya aur ek mutarjim us waqt Farsi mein uska tarjama karta gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mansuuba
मंसूबा
.مَنصُوبَہ
plan, design, scheme, project
[ Mansooba bana kar wo dohri sargarmi se apne kamon mein lag gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خار)
خار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔