تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خامْ کاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خامْ کاری کے معانیدیکھیے
خامْ کاری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نادانی، ناتجربہ کاری، ناپختہ مزاجی
- (نیزے کے) قلم سے لکھنا
- قلم
- گل بوٹے بنانا
شعر
اگر ان کی طلب ہے پختہ کار آرزو ہو جا
ہوس کی خامکاری اے دل ناشاد رہنے دے
تیری بے صبری ہے حسرتؔ خامکاری کی دلیل
گریۂ عشاق میں ہوتی ہیں تاثیریں کہیں
تلاش قافیہ میں عمر سب گزاری ہے
تو پختگی جسے کہتا ہے خامکاری ہے
English meaning of KHaam-kaarii
Noun, Feminine
- inexpertness, unskilfulness, awkwardness
- (of reed) writing with a pen
- a writing reed, a pen
- drawing floral patterns in embroidery or painting
ख़ाम-कारी के हिंदी अर्थ
خامْ کاری کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خامْ کاری)
خامْ کاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔