تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خاکْساری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خاکْساری کے معانیدیکھیے
خاکْساری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- عجز و انکسار، فروتنی، عاجزی، تواضع
شعر
بادشاہت کے مزے ہیں خاکساری میں سلیمؔ
یہ نظارہ یار کے کوچے میں رہ کے دیکھنا
کبر بھی ہے شرک اے زاہد موحد کے حضور
لے کے تیشہ خاکساری کا بت پندار توڑ
ख़ाकसारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- खाकसार होने की अवस्था या भाव, बहुत अधिक विनम्रता, गरीबी, दीनता
خاکْساری کے مترادفات
خاکْساری کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خاکْساری)
خاکْساری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔