تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خاک تُودَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خاک تُودَہ کے معانیدیکھیے
خاک تُودَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مٹی کا ڈھیر، ریت کا ٹیلا
- مٹی کا ڈھیر، جس پر تیر اندازی کی مشق کی جاتی ہے، ہلک، چاند ماری کا ڈھان٘چہ
- (اردو) لڑکوں کا کھیل، کسی چیزکو خاک میں چھپا کر اس خاک کے دو حصّے کرکے بانٹ لیتے ہیں، وہ چیز، جس کے حصّے میں نکلتی ہے، وہی اس کا مالک ہوجاتا ہے
English meaning of KHaak-toda
Noun, Masculine
- a pile or mound of earth, a butt or mark of earth (for shooting arrows at), a sand-hill
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خاک تُودَہ)
خاک تُودَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔