تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاک و خُوں میں مِلنا" کے متعقلہ نتائج

خاک و خُوں میں مِلنا

۔برباد ہوجانا۔ مٹ جانا۔ فنا ہوجانا۔ ؎

عِزَّت خاک میں مِلنا

سخت بے عزتی ہونا

خاک و خُون میں نَہْلانا

قتل کرنا ، موت کے گھاٹ اتارنا ، تباہ و برباد کر دینا .

آبْرُو خاک میں مِلنا

آبرو خاک میں ملانا کا لازم، بے عزت ہونا، آبرو ضائع ہو جانا

نُمُود خاک میں مِلنا

غرور ٹوٹنا ؛ شان و شوکت جاتی رہنا ؛ عزت جاتی رہنا ؛ شکل یا صورت خراب ہونا

اَرمان خاک میں مِلنا

be very disappointed

نامُوس خاک میں مِلنا

عزت کا برباد ہونا ، عزت خاک میں ملنا ، رُسوائی ہونا ۔

خاک و خُون میں مِلانا

قتل کرنا

خاک و خُون میں مِلْنا

رک : خاک و خون میں ملانا جس کا یہ لازم ہے

خاک و خُون میں لوٹْنا

سخت تکلیف میں ہونا .

خاک و خُون میں لِٹانا

سخت تکلیف پہچانا ، مار ڈالنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں خاک و خُوں میں مِلنا کے معانیدیکھیے

خاک و خُوں میں مِلنا

KHaak-o-KHuu.n me.n milnaaख़ाक-ओ-ख़ूँ में मिलना

  • Roman
  • Urdu

خاک و خُوں میں مِلنا کے اردو معانی

  • ۔برباد ہوجانا۔ مٹ جانا۔ فنا ہوجانا۔ ؎

Urdu meaning of KHaak-o-KHuu.n me.n milnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔barbaad hojaana। miT jaana। fan hojaana।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خاک و خُوں میں مِلنا

۔برباد ہوجانا۔ مٹ جانا۔ فنا ہوجانا۔ ؎

عِزَّت خاک میں مِلنا

سخت بے عزتی ہونا

خاک و خُون میں نَہْلانا

قتل کرنا ، موت کے گھاٹ اتارنا ، تباہ و برباد کر دینا .

آبْرُو خاک میں مِلنا

آبرو خاک میں ملانا کا لازم، بے عزت ہونا، آبرو ضائع ہو جانا

نُمُود خاک میں مِلنا

غرور ٹوٹنا ؛ شان و شوکت جاتی رہنا ؛ عزت جاتی رہنا ؛ شکل یا صورت خراب ہونا

اَرمان خاک میں مِلنا

be very disappointed

نامُوس خاک میں مِلنا

عزت کا برباد ہونا ، عزت خاک میں ملنا ، رُسوائی ہونا ۔

خاک و خُون میں مِلانا

قتل کرنا

خاک و خُون میں مِلْنا

رک : خاک و خون میں ملانا جس کا یہ لازم ہے

خاک و خُون میں لوٹْنا

سخت تکلیف میں ہونا .

خاک و خُون میں لِٹانا

سخت تکلیف پہچانا ، مار ڈالنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاک و خُوں میں مِلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاک و خُوں میں مِلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone