تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خاکِ پا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خاکِ پا کے معانیدیکھیے
خاکِ پا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پاؤں کی مٹی
- (مجازاً) حقیر، عاجز، مسکین
شعر
وہ ہزار دشمن جاں سہی مجھے پھر بھی غیر عزیز ہے
جسے خاک پا تری چھو گئی وہ برا بھی ہو تو برا نہیں
ہم دو قدم بھی چل نہ سکے خاک پا ہوئے
جو قافلے کے ساتھ گئے جانے کیا ہوئے
English meaning of KHaak-e-paa
Noun, Feminine
- dust of the feet, earth trodden under foot, the lowest or most worthless thing
- ( Metaphorically) the poor, helpless
ख़ाक-ए-पा के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خاکِ پا)
خاکِ پا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔