تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خاک بیزی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خاک بیزی کے معانیدیکھیے
خاک بیزی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۰۱ خاک چھاننا ، کوچہ گردی کرنا ، مارے مارے پھرنا .
- ۰۲ نیار یا پن ، خاک چھان کر سونا چان٘دی وغیرہ نکالنے کا عمل .
- ۰۳ خاکروب کا پیشہ ، اجنبی کی حالت ، سفر .
شعر
خار صحرا سے چھدی جب کف پا مجنوں کی
خاک بیزی کو وہ غربال کا روزن سمجھا
English meaning of KHaak-bezii
Noun, Feminine
- to sift dust, to labor or exert oneself to no purpose, to go through laborious and fruitless toil or search
- to beat the air
ख़ाक-बेज़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- खाक छानना, न्यारा कमाना, न्यारिये का काम करना, कूचागरदी करना, मारे मारे फिरना,मेहतर का पेशा, अजनबी की हालत, यात्रा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خاک بیزی)
خاک بیزی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔