تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھائے جانا" کے متعقلہ نتائج

کھائے جانا

تباہ کرنا، برباد کرنا، نیست و نابود کرنا، کٹا چھنی ہونا

ہَوکا کھائے جانا

لالچ کرنا ، حرص کرنا ، لالچ ، ہو جانا

نِگاہوں میں کھائے جانا

کسی کی طرف نہایت رغبت اور شوق سے دیکھنا ، گھورنا

فِکْر کا کھائے جانا

فکر کا نڈھال کر دینا.

نَظروں نَظروں میں کھائے جانا

۔اس طرح دیکھنا کہ عاشق کو کمال ایذا دے۔ بیشتر معشوق کی ترچھی نظر کے واسطےمستعمل ہے۔؎

آنکھوں میں کھائے جانا

دیکھتے دیکھتے مسخر و مسحور کرلینا، دل چھینے لینا

نظروں میں کھائے جانا

کسی چیز کو حرص کی نظر سے دیکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کھائے جانا کے معانیدیکھیے

کھائے جانا

khaa.e jaanaaखाए जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کھائے جانا کے اردو معانی

  • تباہ کرنا، برباد کرنا، نیست و نابود کرنا، کٹا چھنی ہونا
  • ستانا، تنگ کرنا، پریشان کرنا
  • بیقرار کرنا، بے چین کرنا
  • نوچا کھسوئی کرنا، توتکار کرنا، آپا دھاپی کرنا
  • غیظ و غضب سے دیکھنا ڈرانا، خوف و ہراس پیدا کرنا
  • گھلانا، گھٹانا، گلا دینا
  • اثرانداز ہونا، کھب جانا
  • تقاضا کرکے ستانا

Urdu meaning of khaa.e jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • tabaah karnaa, barbaad karnaa, niist-o-naabuud karnaa, kaTaa chhanii honaa
  • sataanaa, tang karnaa, pareshaan karnaa
  • beqraar karnaa, bechain karnaa
  • nocha khaso.ii karnaa, totkaar karnaa, aapa dhaapii karnaa
  • Gaiz-o-Gazab se dekhana Daraanaa, Khauf-o-hiraas paida karnaa
  • ghulaanaa, ghaTaanaa, gala denaa
  • asarandaaz honaa, khub jaana
  • taqaaza karke sataanaa

खाए जाना के हिंदी अर्थ

  • तबाह करना, बर्बाद करना, संपूर्ण रूप से बर्बाद करना, शत्रुता होना
  • सताना, तंग करना, परेशान करना
  • बे-क़रार करना, बेचैन करना
  • नोचा खसोई करना, तु-तुकार करना, आपा धापी करना
  • क्रोध से देखना डराना, भय एवं शंका उत्पन्न करना
  • घुलाना, घटाना, गला देना
  • प्रभावी होना, खब जाना
  • बार-बार माँग करके सताना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھائے جانا

تباہ کرنا، برباد کرنا، نیست و نابود کرنا، کٹا چھنی ہونا

ہَوکا کھائے جانا

لالچ کرنا ، حرص کرنا ، لالچ ، ہو جانا

نِگاہوں میں کھائے جانا

کسی کی طرف نہایت رغبت اور شوق سے دیکھنا ، گھورنا

فِکْر کا کھائے جانا

فکر کا نڈھال کر دینا.

نَظروں نَظروں میں کھائے جانا

۔اس طرح دیکھنا کہ عاشق کو کمال ایذا دے۔ بیشتر معشوق کی ترچھی نظر کے واسطےمستعمل ہے۔؎

آنکھوں میں کھائے جانا

دیکھتے دیکھتے مسخر و مسحور کرلینا، دل چھینے لینا

نظروں میں کھائے جانا

کسی چیز کو حرص کی نظر سے دیکھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھائے جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھائے جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone