تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خادِم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خادِم کے معانیدیکھیے
خادِم کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
-
خدمت گار، خدمت کرنے والا، ملازم، نوکر، کارگزار، کارکن
مثال - مہاپَدم کبیر کا خادم تھا
- (متکلم کے لیے) عجز کے موقع پر
- کسی درگاہ یا معبد کی خدمت کرنے والا، مجاوِر
- عقیدت مند، معتقد، جاں نثار
- خواجہ سرا، ہجڑا، نامرد، زنخا
شعر
وقف ہے اس کے لیے جان عزیز
کعبہ کے خادم و شیدائی کی
کیوں کر ملک کہوں کہ ملک خادم آپ کے
ہیں وہ بشر کہ ملتی ہیں خیر البشر سے آپ
دور آیا ہے عجب انجمؔ یہاں ہشیار باش
زاغ ہے مخدوم اور خادم یہاں شہباز ہے
English meaning of KHaadim
ख़ादिम के हिंदी अर्थ
خادِم کے مترادفات
خادِم کے متضادات
خادِم کے قافیہ الفاظ
خادِم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خادِم)
خادِم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔