تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاد" کے متعقلہ نتائج

کھاد

گڑھا، غاز، کھائی، کھات

کھادیہ

قابل خوردن، حلال

کھاد کَرنا

کھاد کے طور پر استعمال میں لانا ، کھاد بنانا.

کھاد ڈالْنا

to manure

کھادَر

موٹا سفید دیسی کپڑا، کھدّر

کھادَک

کھانے والا، قرض لینے والا، استعمال کرنے والا، مقروض

کھاد کاری

کھاد ڈالنے کا عمل.

کھاد چھینا

(کاشت کاری) پھولوں کے پودوں کی جڑوں میں کھاد پھیلانا

کھادَڑ

کھڈ ، گڈھا ، نشیب.

کھادی

رک : کھدّر.

کھادی پوش

کھدّر پوش

کھادک کھادی

کھانے والا

مَصْنُوعی کھاد

(کاشت کاری) مختلف کیمیاوی مرکبات سے تیار کردہ کھاد ، نائٹروجن ، فاسفورس اور پوٹاشیم مہیا کرنے والی کھاد ، کیمیاوی کھاد

سَبْز کھاد

(کاشت کاری) پتّوں سے تیّار کی ہوئی کھاد ؛ پتی کی کھاد .

کِیمِیائی کھاد

رک : کیمیاوی کھاد .

نائِٹِروجَنی کھاد

نائٹروجن ملی کھاد جو عمدہ پیداوار کے لیے اہم سمجھی جاتی ہے ۔

کِیمِیاوی کھاد

(کاشت کاری) مختلف کیمیاوی مرکّبات سے تیار کردہ کھاد ، مصنوعی کھاد (قدرتی کھاد کا بدل) .

نَباتاتی کھاد

وہ کھاد جو نباتات سے تیار کی جاتی ہے ، غیر کیمیائی کھاد ۔

حَیوانی کھاد

وہ کھاد جو جانوروں کے سڑے ہوئے مردے اور فضلے سے بنتی ہے.

بِیج کھاد

وہ غلہ جو کاشتکار بونے نیز فصل کی تیاری تک کھانے کے لیے دیا جائے

کھود کھاد کَر

کھود کھود کر ؛ تلاش و تفحص کر کے ، تحقیق و تفتیش کر کے.

کھود کھاد

کھدائی

سون کھاد

میلے کا عُمدہ اور زوردار کھاد جس کی سایہ دار مکانوں میں ایک گڑھے کے اندر تین یا چار اِن٘چ میلہ کی ایک تہہ بچھائی جاتی ہے تہہ بچھانے سے آٹھ نو مہینے کے بعد سیاہ رنگ اور بے بُو کا بہت اچھا کھاد نِکلاتا ہے ، یہ کھاد سب میں افضل ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں خاد کے معانیدیکھیے

خاد

KHaadख़ाद

اصل: فارسی

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

خاد کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • چیل، باز، عقاب

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کھاد

حیوانی فضلہ یا بعض نباتاتی و جماداتی اجزاء جنہیں سڑا گلا کر یا کسی کیمیائی عمل سے تیّار کر کے کھیت وغیرہ میں مٹّی کو طاقتور بنانے کے لیے ڈالتے ہیں اور یہی پودوں کی غذا بھی بنتا ہے

Urdu meaning of KHaad

  • Roman
  • Urdu

  • chiil, baaz, uqaab

English meaning of KHaad

Noun, Feminine, Singular

  • the eagle, the hawk

ख़ाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • चील, बाज़, उक़ाब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھاد

گڑھا، غاز، کھائی، کھات

کھادیہ

قابل خوردن، حلال

کھاد کَرنا

کھاد کے طور پر استعمال میں لانا ، کھاد بنانا.

کھاد ڈالْنا

to manure

کھادَر

موٹا سفید دیسی کپڑا، کھدّر

کھادَک

کھانے والا، قرض لینے والا، استعمال کرنے والا، مقروض

کھاد کاری

کھاد ڈالنے کا عمل.

کھاد چھینا

(کاشت کاری) پھولوں کے پودوں کی جڑوں میں کھاد پھیلانا

کھادَڑ

کھڈ ، گڈھا ، نشیب.

کھادی

رک : کھدّر.

کھادی پوش

کھدّر پوش

کھادک کھادی

کھانے والا

مَصْنُوعی کھاد

(کاشت کاری) مختلف کیمیاوی مرکبات سے تیار کردہ کھاد ، نائٹروجن ، فاسفورس اور پوٹاشیم مہیا کرنے والی کھاد ، کیمیاوی کھاد

سَبْز کھاد

(کاشت کاری) پتّوں سے تیّار کی ہوئی کھاد ؛ پتی کی کھاد .

کِیمِیائی کھاد

رک : کیمیاوی کھاد .

نائِٹِروجَنی کھاد

نائٹروجن ملی کھاد جو عمدہ پیداوار کے لیے اہم سمجھی جاتی ہے ۔

کِیمِیاوی کھاد

(کاشت کاری) مختلف کیمیاوی مرکّبات سے تیار کردہ کھاد ، مصنوعی کھاد (قدرتی کھاد کا بدل) .

نَباتاتی کھاد

وہ کھاد جو نباتات سے تیار کی جاتی ہے ، غیر کیمیائی کھاد ۔

حَیوانی کھاد

وہ کھاد جو جانوروں کے سڑے ہوئے مردے اور فضلے سے بنتی ہے.

بِیج کھاد

وہ غلہ جو کاشتکار بونے نیز فصل کی تیاری تک کھانے کے لیے دیا جائے

کھود کھاد کَر

کھود کھود کر ؛ تلاش و تفحص کر کے ، تحقیق و تفتیش کر کے.

کھود کھاد

کھدائی

سون کھاد

میلے کا عُمدہ اور زوردار کھاد جس کی سایہ دار مکانوں میں ایک گڑھے کے اندر تین یا چار اِن٘چ میلہ کی ایک تہہ بچھائی جاتی ہے تہہ بچھانے سے آٹھ نو مہینے کے بعد سیاہ رنگ اور بے بُو کا بہت اچھا کھاد نِکلاتا ہے ، یہ کھاد سب میں افضل ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone