تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوّے کی دم میں انار کی کلی" کے متعقلہ نتائج

کوئے

رک : کوئی.

کَوّے

کَوّا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، مرکبات میں مستعمل، ایک سیاہ رن٘گ کا پرندہ جو قد میں کبوتر سے بڑا ہوتا ہے، جنگل میں بسیرا کرتا ہے مگر صبح ہی صبح بستیوں میں پہنچ جاتا ہے

کُوے

رک : کُو (= کُوچہ) جس کی یہ اضافی شکل ہے نیز کُو + ئے / ے (حرف اضافت) ، مرکبات میں مستعمل.

کُوئے

رک : کُوا - کنواں (رک) کی مغیرہ حالت مرکبات میں مستعمل.

کَوّے ہَکنی

رک : کوّے اُڑانی

کَوّے کھائے ہیں

بڑی عمر کا ہے، اس عمر پر بھی بال سیاہ ہیں (عوام کا اعتقاد ہے کہ کوّے کھانے سے عمر بڑی ہوتی ہے اور بال سیاہ رہتے ہیں)

کَوّے اُڑْجا

شگون، جب کوئی پردیسی آنے کو ہو اور کوا گھر میں آ بیٹھے تو عورتیں یہ فقرہ کہہ کے اس امر کا شگون لیتی ہیں کہ اگر وہ آنے والا ہوگا تو کوا اڑ جائے گا

کُوئے جاناں

کوچۂ محبوب، معشوق کی گلی

کَوّے بولْنا

صبح ہونے کی علامت ہونا ، دن نکلنے کے قریب ہونا.

کَوّے کھانی

بڑھیا عورتوں کے چڑانے کا فقرہ ، یعنی عمر بڑھانے کی اُمید پر کوّا کھانے والی عورت

کَوّے اُڑانا

فضول شغل میں وقت گزارنا ، بے کاری میں وقت کاٹنا.

کَوّے اُڑانی

ذلیل اور بے عزت عورت کا خطاب ؛ پاگل عورت

کَوّے کی چون٘چ میں اَنار کی کَلی

انمل بے جوڑ شے، بے تکی بات

کَوّے کی گان٘ڑ میں اَنار کی کَلی

انمل بے جوڑ شے، بے تکی بات

کَوّے کی گان٘ڑ میں اَنار کی کَلی

انمل بے جوڑ شے، بے تکی بات

کَوّے کوسا کَریں کھیت پَکّا کَریں

۔مثل۔ جب کوئی شخص کسی کو ناحق بد دعا دے اس محل پر بولتے ہیں یعنی ناحق کی بد دعا کا کچھ اثر نہیں۔

کَوّے نے دِیا ٹُکْڑا تو میرا گَیا بُھکْڑا

تھوڑی آمدنی سے گزارہ کرنا

کُوئے خواہِش

lane or street of desire, street of love,

کُوئے یار

محبوب کی گلی ، دوست کا کوچہ

کُوے ناز

ناز دکھلانے والوں کی گلی ؛ مراد : کوچۂ محبوب.

کُوئے دوسْت

محبوب کی گلی، کوچۂ یار

کُوئے کی آواز ہے

جیسی کہو گے ویسی سنو گے

کوئے دلبر

street of the heart-ravisher, beloved

کُوئے سِتَم

ظلم کی جگہ ، وہ جگہ جہاں ظلم کیا جاتا ہو، راہِ عقوبت

کوے کے بیاہ میں گیت گاوت سسیت کے

نالائق کے سامنے قابلیت کی باتیں کرنا بے محل ہیں

کُوئے قاتِل

قاتل کی گلی، قاتل کا گھر، قتل گاہ، مقتل؛ (کنایۃً) محبوب کا گھر، محبوب کی گلی

کُوئے جَفا

path of disloyalty, street of oppression, injustice, street of disloyal or cruel beloved

کُوئے صَنَم

کوچۂ محبوب، معشوق کی گلی

کوئے دلبر

street of the heart-ravisher, beloved

کُوئے بتاں

محبوب کا گھر یا گلی کُوچہ

کُوے خُوباں

حسینوں کی گلی.

کوئے ملامت

street of repentance

کُوئے سَلامَت

عافیت کی جگہ ، سلامتی کا ٹھکانا.

کوئے خرابات

desolate street

کُوئے مُغاں

(لفظاً) مجوسیوں کا محلہ

کُوئے جَھکانا

پریشان کرنا ، آوارہ پھرانا ، دیوانہ وار پھرانا ، تھکا مارنا ، (رک : کُن٘ویں جُھن٘کانا)

کُوئے کے پاس پیاسا آتا ہے کُوا نَہِیں جاتا

غرض مند کو چاہیے کہ جہاں غرض نکلے وہاں جائے ، بیغرض کو کیا پیڑ پڑی ہے.

کُوئے میں گِرنا

کنویں میں کود پڑنا (خودکشی کے لیے) ، مصیبت میں پڑنا.

کوّے کی دم میں انار کی کلی

انمل بے جوڑ شے، بے تکی بات

کُوئے میں ڈُوب مَرو

غیرت کرو.

کُوئے میں بَھنگ پَڑی

سب مست و بیوقوف ہیں

کالے کَوّے کھائے ہیں

عوام کا اعتقاد ہے کہ جو کالے کوے کا گوشت کھاتا ہے اس کے بال سفید نہیں ہوتے جب بڑھاپے میں بھی بال سفید نہ ہون تو ایسے شخص کی نسبت بولتے ہیں

بھات ہے تو کَوّے بَہُت

دولت ہوگی تو خوشامدی بہت آ جائیں گے

ڈھوروں کے گَھر کَوّے مِہْمان

نیکوں میں بدوں کا شامل ہونا

چِیل کَوّے چَھٹْوانا

بری صحبت یا مشوروں سے بچنا ، گمراہیوں سے نجات پانا ، بد حواسیوں کا شکار نہ رہنا ؛ بدحواسی دور کرنا ، ہوش ٹھکانے لگانا.

تِیر کَوّے تِیر

وہ آواز یاصدا جو کوّوں کو ڈرا کراڑانے کے لیے دیتے ہیں

مُنہ کے کَوّے اُڑ جانا

منھ فق ہوجانا.

پَر کے کَوّے بَنانا

(چلاکی یا فریب سے) ایک بات میں سو شاخیں نکالنا.

کالے کَوّے کی جورُو

جب کوئل بولتی ہے تو بچے بلند آواز سے فقرہ کستے ہیں

بھات ہوگا تو کَوّے بَہُت آ رہیں گے

دولت ہوگی تو خوشامدی بہت آ جائیں گے

اَنْڈے سیوے فاخْتَہ ، کَوّے میوے کھائیں

مشقت کرے کوئی اور مزے اڑائے کوئی

سُوکھے ٹُکْڑوں پَر کَوّے اُڑانا

تھوڑی تنخواہ پر ذلیل کام کرنا .

جھَائِیْں مَائِیْں کَوّے کی بَرات

بچوں کا ایک کھیل جس میں چکپھیری پھرتے جاتے ہیں اور جھائیں مائیں (مائی) کوّوں کی برات آئی، کہتے جاتے ہیں

مَنحُوس کَوّے کا مَنحُوس اَنڈا

جیسا اُستاد ویسا شاگرد ۔

گانڑ میں گُوہ نَہیں اَور کَوّے مِہمان

مُفلسی میں فضول خرچی ، اپنی حیثیت سے بڑھ کر خرچ کرنا.

دَرْد سَہیں بی فاخْتَہ ، کَوّے اَنْڈے کھائیں

رک : دکھ بھریں بی فاختہ اور کوے انڈے کھائیں .

دُکھ بَھریں بی فاخْتَہ اَور کَوّے اَنْڈےکھائیں

تکلیف کوئی اُٹھائے اور لطف کوئی حاصل کرے.

ڈونڈُو نے کَوّے کو بھی دَغا دی

شیخ بڑا مکّار ہوتا ہے.

دُکھ بَھریں بی فاخْتَہ اور کَوّے اَنْڈے کھائیں

used when someone gets the benefit for another's hard work

دُکھ بھوگیں بی فاخْتَہ اور کَوّے اَنْڈے کھائیں

used when someone gets the benefit for another's hard work

اردو، انگلش اور ہندی میں کوّے کی دم میں انار کی کلی کے معانیدیکھیے

کوّے کی دم میں انار کی کلی

kauve kii dum me.n anaar kii kaliiकौवे की दुम में अनार की कली

نیز : کَوّے کی گان٘ڑ میں اَنار کی کَلی, کَوّے کی گان٘ڑ میں اَنار کی کَلی, کَوّے کی چون٘چ میں اَنار کی کَلی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کوّے کی دم میں انار کی کلی کے اردو معانی

  • انمل بے جوڑ شے، بے تکی بات
  • کسی بدصورت آدمی کا بہترین اور خوبصورت پوشاک پہن کر نکلنا
  • اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جس کا رنگ کالا ہو اور سرخ لباس پہنے
  • ایک بیکار اور گھٹیا شئے کے ساتھ کسی اچھی چیز کا میل ہونے پر کہتے ہیں

    مثال یہ موا صدقے کا دوپٹہ اس پر یہ بھاری مصالحہ ہا ہا ! کوّے کی چون٘چ میں انار کی کلی.(۱۸۸۵، بزم آخر، ۸۵)

Urdu meaning of kauve kii dum me.n anaar kii kalii

  • Roman
  • Urdu

  • enimal bejo.D shaiy, betukii baat
  • kisii badsuurat aadamii ka behtariin aur Khuubsuurat poshaak pahan kar nikalnaa
  • is shaKhs kii nisbat bolte hai.n jis ka rang kaala ho aur surKh libaas pahne
  • ek bekaar aur ghaTiyaa she ke saath kisii achchhii chiiz ka mel hone par kahte hai.n

कौवे की दुम में अनार की कली के हिंदी अर्थ

  • असंगत बेजोड़ चीज़, बेतुकी बात
  • किसी बद-शक्ल आदमी का बढ़िया पोशाक पहनकर निकलना
  • उस व्यक्ति के लिए बोलते हैं जिस का रंग काला हो और लाल रंग के कपड़े पहने
  • एक निकृष्ट वस्तु के साथ बढ़िया वस्तु का मेल होने पर कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کوئے

رک : کوئی.

کَوّے

کَوّا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، مرکبات میں مستعمل، ایک سیاہ رن٘گ کا پرندہ جو قد میں کبوتر سے بڑا ہوتا ہے، جنگل میں بسیرا کرتا ہے مگر صبح ہی صبح بستیوں میں پہنچ جاتا ہے

کُوے

رک : کُو (= کُوچہ) جس کی یہ اضافی شکل ہے نیز کُو + ئے / ے (حرف اضافت) ، مرکبات میں مستعمل.

کُوئے

رک : کُوا - کنواں (رک) کی مغیرہ حالت مرکبات میں مستعمل.

کَوّے ہَکنی

رک : کوّے اُڑانی

کَوّے کھائے ہیں

بڑی عمر کا ہے، اس عمر پر بھی بال سیاہ ہیں (عوام کا اعتقاد ہے کہ کوّے کھانے سے عمر بڑی ہوتی ہے اور بال سیاہ رہتے ہیں)

کَوّے اُڑْجا

شگون، جب کوئی پردیسی آنے کو ہو اور کوا گھر میں آ بیٹھے تو عورتیں یہ فقرہ کہہ کے اس امر کا شگون لیتی ہیں کہ اگر وہ آنے والا ہوگا تو کوا اڑ جائے گا

کُوئے جاناں

کوچۂ محبوب، معشوق کی گلی

کَوّے بولْنا

صبح ہونے کی علامت ہونا ، دن نکلنے کے قریب ہونا.

کَوّے کھانی

بڑھیا عورتوں کے چڑانے کا فقرہ ، یعنی عمر بڑھانے کی اُمید پر کوّا کھانے والی عورت

کَوّے اُڑانا

فضول شغل میں وقت گزارنا ، بے کاری میں وقت کاٹنا.

کَوّے اُڑانی

ذلیل اور بے عزت عورت کا خطاب ؛ پاگل عورت

کَوّے کی چون٘چ میں اَنار کی کَلی

انمل بے جوڑ شے، بے تکی بات

کَوّے کی گان٘ڑ میں اَنار کی کَلی

انمل بے جوڑ شے، بے تکی بات

کَوّے کی گان٘ڑ میں اَنار کی کَلی

انمل بے جوڑ شے، بے تکی بات

کَوّے کوسا کَریں کھیت پَکّا کَریں

۔مثل۔ جب کوئی شخص کسی کو ناحق بد دعا دے اس محل پر بولتے ہیں یعنی ناحق کی بد دعا کا کچھ اثر نہیں۔

کَوّے نے دِیا ٹُکْڑا تو میرا گَیا بُھکْڑا

تھوڑی آمدنی سے گزارہ کرنا

کُوئے خواہِش

lane or street of desire, street of love,

کُوئے یار

محبوب کی گلی ، دوست کا کوچہ

کُوے ناز

ناز دکھلانے والوں کی گلی ؛ مراد : کوچۂ محبوب.

کُوئے دوسْت

محبوب کی گلی، کوچۂ یار

کُوئے کی آواز ہے

جیسی کہو گے ویسی سنو گے

کوئے دلبر

street of the heart-ravisher, beloved

کُوئے سِتَم

ظلم کی جگہ ، وہ جگہ جہاں ظلم کیا جاتا ہو، راہِ عقوبت

کوے کے بیاہ میں گیت گاوت سسیت کے

نالائق کے سامنے قابلیت کی باتیں کرنا بے محل ہیں

کُوئے قاتِل

قاتل کی گلی، قاتل کا گھر، قتل گاہ، مقتل؛ (کنایۃً) محبوب کا گھر، محبوب کی گلی

کُوئے جَفا

path of disloyalty, street of oppression, injustice, street of disloyal or cruel beloved

کُوئے صَنَم

کوچۂ محبوب، معشوق کی گلی

کوئے دلبر

street of the heart-ravisher, beloved

کُوئے بتاں

محبوب کا گھر یا گلی کُوچہ

کُوے خُوباں

حسینوں کی گلی.

کوئے ملامت

street of repentance

کُوئے سَلامَت

عافیت کی جگہ ، سلامتی کا ٹھکانا.

کوئے خرابات

desolate street

کُوئے مُغاں

(لفظاً) مجوسیوں کا محلہ

کُوئے جَھکانا

پریشان کرنا ، آوارہ پھرانا ، دیوانہ وار پھرانا ، تھکا مارنا ، (رک : کُن٘ویں جُھن٘کانا)

کُوئے کے پاس پیاسا آتا ہے کُوا نَہِیں جاتا

غرض مند کو چاہیے کہ جہاں غرض نکلے وہاں جائے ، بیغرض کو کیا پیڑ پڑی ہے.

کُوئے میں گِرنا

کنویں میں کود پڑنا (خودکشی کے لیے) ، مصیبت میں پڑنا.

کوّے کی دم میں انار کی کلی

انمل بے جوڑ شے، بے تکی بات

کُوئے میں ڈُوب مَرو

غیرت کرو.

کُوئے میں بَھنگ پَڑی

سب مست و بیوقوف ہیں

کالے کَوّے کھائے ہیں

عوام کا اعتقاد ہے کہ جو کالے کوے کا گوشت کھاتا ہے اس کے بال سفید نہیں ہوتے جب بڑھاپے میں بھی بال سفید نہ ہون تو ایسے شخص کی نسبت بولتے ہیں

بھات ہے تو کَوّے بَہُت

دولت ہوگی تو خوشامدی بہت آ جائیں گے

ڈھوروں کے گَھر کَوّے مِہْمان

نیکوں میں بدوں کا شامل ہونا

چِیل کَوّے چَھٹْوانا

بری صحبت یا مشوروں سے بچنا ، گمراہیوں سے نجات پانا ، بد حواسیوں کا شکار نہ رہنا ؛ بدحواسی دور کرنا ، ہوش ٹھکانے لگانا.

تِیر کَوّے تِیر

وہ آواز یاصدا جو کوّوں کو ڈرا کراڑانے کے لیے دیتے ہیں

مُنہ کے کَوّے اُڑ جانا

منھ فق ہوجانا.

پَر کے کَوّے بَنانا

(چلاکی یا فریب سے) ایک بات میں سو شاخیں نکالنا.

کالے کَوّے کی جورُو

جب کوئل بولتی ہے تو بچے بلند آواز سے فقرہ کستے ہیں

بھات ہوگا تو کَوّے بَہُت آ رہیں گے

دولت ہوگی تو خوشامدی بہت آ جائیں گے

اَنْڈے سیوے فاخْتَہ ، کَوّے میوے کھائیں

مشقت کرے کوئی اور مزے اڑائے کوئی

سُوکھے ٹُکْڑوں پَر کَوّے اُڑانا

تھوڑی تنخواہ پر ذلیل کام کرنا .

جھَائِیْں مَائِیْں کَوّے کی بَرات

بچوں کا ایک کھیل جس میں چکپھیری پھرتے جاتے ہیں اور جھائیں مائیں (مائی) کوّوں کی برات آئی، کہتے جاتے ہیں

مَنحُوس کَوّے کا مَنحُوس اَنڈا

جیسا اُستاد ویسا شاگرد ۔

گانڑ میں گُوہ نَہیں اَور کَوّے مِہمان

مُفلسی میں فضول خرچی ، اپنی حیثیت سے بڑھ کر خرچ کرنا.

دَرْد سَہیں بی فاخْتَہ ، کَوّے اَنْڈے کھائیں

رک : دکھ بھریں بی فاختہ اور کوے انڈے کھائیں .

دُکھ بَھریں بی فاخْتَہ اَور کَوّے اَنْڈےکھائیں

تکلیف کوئی اُٹھائے اور لطف کوئی حاصل کرے.

ڈونڈُو نے کَوّے کو بھی دَغا دی

شیخ بڑا مکّار ہوتا ہے.

دُکھ بَھریں بی فاخْتَہ اور کَوّے اَنْڈے کھائیں

used when someone gets the benefit for another's hard work

دُکھ بھوگیں بی فاخْتَہ اور کَوّے اَنْڈے کھائیں

used when someone gets the benefit for another's hard work

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوّے کی دم میں انار کی کلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوّے کی دم میں انار کی کلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone