تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آبِ کَوثَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آبِ کَوثَر کے معانیدیکھیے
آبِ کَوثَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بہشت کی نہر یا حوض کا پانی جو کوثر کے نام سے مشہور ہے
- (مجازاً) شفاف اور لطیف پانی یا مشروب
شعر
یا علی حشر میں دو چنداؔ کو
آب کوثر کی خوش گوار شراب
یہ ہے رندوں پہ رحمت روز محشر خود مشیت نے
لکھا ہے آب کوثر سے نکھر جانا سنور جانا
دیکھ اے ساقی قناعت کی طرب افشانیاں
آب کوثر ہے کٹورے میں مرے پانی نہیں
English meaning of aab-e-kausar
Noun, Masculine
- water of the heavenly river, nectar, water of life
- (Metaphorically) pure, sweet and delicious water
आब-ए-कौसर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- स्वर्ग के हौज़ का पानी, स्वर्ग की नहर या हौज़ का पानी जो कौसर के नाम से मशहूर है
- (लाक्षणिक) शुद्ध पानी, मीठा और स्वादिष्ट पानी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آبِ کَوثَر)
آبِ کَوثَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔